Advertisement
Categories: Urdu Wazaif

Wazifa for Brain Power In Urdu, Dua for Increase Brain Power – Urdu For You

Advertisement

Wazifa for Brain Power In Urdu

 بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم معزز ویورز، معزز ویورز ہم امید کرتے ہیں کہ آپ تمام لوگ اللہ کی رحمت اور فضل سے خیر و عافیت سے ہوں گے آج کل جو وظیفہ ہے جیسے کہ آپ لوگوں نے ٹائٹل میں بھی پڑھا ہے دماغی حافظہ سے متعلق ہے کیونکہ ہمارے بہت سے بہن بھائی حافظہ کی کمزوری کی وجہ سے پریشان ہیں اور حافظہ سے متعلق بہت سے لوگ مجھے واٹس ایپ پہ بھی میسجز کر رہے تھے کمنٹ میں بھی کر رہے تھے کہ یاداشت پڑھانے کا کوئی وظیفہ بتائیں کیونکہ اکثر بچے کن ذہن ہوتے ہیں اور کچھ بڑے بھی یہی شکایت کرتے ہیں کہ چیزیں ہم کو یاد نہیں ہوتی ہیں یا کچھ بڑے بوڑھے ایسے لوگ ہوتے ہیں اور ان میں سے کچھ جوان لوگ بھی ایسے ہی کمزور ذہین کے ہوتے ہیں 

Advertisement

آج کل میں یہ بھی دیکھ رہا ہوں کہ کچھ لوگوں کی یاداشت اتنی کمزور ہو جاتی ہے کہ ایک گھنٹے بعد والی بات بھی یاد نہیں رہتی تو اس کے لیے بڑا زبردست مجرب عمل بتا رہا ہوں یہ مت دیکھیے گا کہ یہ وظیفہ کتنا لمبا ہے اور یوں ہے یوں ہے یہ اس طرح کے بہانے تلاش مت کریں جو وظیفہ میں بتاتا ہوں وہ بہت مجرب عمل ہوتا ہے اس کی تعداد جو مقرر کی ہوتی ہے میں نے وہ ایسے میں آپ کو تکلیف میں ڈالنے کے لیے نہیں بتاتا بلکہ اس کے پیچھے بڑے راز ہوتے ہیں اگر کوئی پابندی سے ہی یہ عمل کر لے جو میں آپ کو بتانے جا رہا ہوں تو انشاءاللہ تعالی یاداشت اتنی ہو جائے گی.

کہ یہ میں بلا مبالغہ کہوں گا کہ کمپیوٹر سے بھی تیز حافظہ آپ کا انشاءاللہ ہو جائیگا اور کوئی بھی بات زندگی بھر انشاءاللہ تعالی نہیں بھول پائیں گے. بڑا زبردست عمل ہے. یہ ہر طالب علم کرے. اور ہر وہ شخص کرے جس کا کوئی دماغی کام ہو اور وہ اسے بھول جاتا ہو یہ اتنا مجرب عمل ہے اسے بچہ بوڑھا ہر کوئی کر سکتا ہے

اچھا جی اللہ کے دو نام ہیں یا حافظ اور دوسرا ہے یا حفیظ. یہ دو اللہ کے نام ہیں ان کی ترتیب اور تفصیل آپ کے ساتھ  شیئر کرنے سے پہلے آپ سب سے گزارش ہے کہ اس ویڈیو کو مکمل دیکھیں اور اگر آپ ہماری آواز پہلی دفعہ سن رہے ہیں یا ہمارے اس چینل اردو اسلامک وائس پر نئے ہیں تو براۓ مہربانی چینل کو سبسکرائب کر لیں اور ساتھ میں لگے بیل کے آئکن کو دبا لیں تاکہ اس طرح کی مفید ویڈیو آپ کو بروقت مل سکے

تو ویورز، آپ نے کرنا کیا ہے جب بھی آپ کھانے کے لیے بیٹھے یا کھانے کا ارادہ کریں تو اس سے پہلے آپ نے ١٠٠ مرتبہ اللہ پاک کہ یہ دو صفاتی نام یاحفیظ اور یا حافظ کو پڑھ کر دم کرکہ کھا لینا ہے اور جب بھی پانی پینے لگیں تو پانی کے ہر گھونٹ پر سات سات بار پڑھ لیں یہ آپ نے مسلسل نوے دن کی نیت سے کرنا ہے

اس کا آسان حل میں آپ کو بتاتا ہوں ایک کاپی  لے لیں اس میں اپنے دن لکھتے رہیں کہ آج میرا پہلا دن ہو گیا دوسرا دن ہو گیا ٹھیک ہے اس طرح سے یہ آپ نے کرنا ہے نوے دن کی نیت سے آپ نے کرنا ہے نوے دن کی نیت سے بلا ناغہ آپ نے یہ عمل کرنا ہے اس کے اوپر مت جائیں کہ یہ اس طرح تین مہینے کون کرے گا یہ تین مہینے اگر آپ کر لیں گے نا تو زندگی بھر کے لیے آپ کو یہ فائدہ دے گا بڑا زبردست مجرب عمل ہے اس کے علاوہ ایک اور وظیفہ ہے وہ میں آپ کو بتاتا ہوں یہاں پر کہ صبح نہار منہ سورہ الم نشرح سات مرتبہ پڑھنی ہے اور ایک گلاس پانی پر دم کر لیں  اور پی لیں اتنا سا کام کرنا ہے اور سات ہی دفعہ اس سورۂ کو پڑھ کر اپنے اوپر پھونک بھی لیں 

 جو والدین یہ دیکھ رہے ہیں اپنے لیے بھی کریں اپنے بچوں کے لیے تو لازمی کریں بہتر یہ ہے کہ جو پڑھ رہا ہے وہ اپنے لیے کرے اور اگر بچے اتنے چھوٹے ہیں کہ نہیں کرسکتے تو ان کے لیے والدین خود کر دیں

کہ ان کو یاحافظ اور یاحفیظ دم کر کر کے ان کو کھانے پینے میں دے دیا کریں یہ عمل ان کے لیے ہے جو نہیں پڑھ سکتے جو خود پڑھ سکتے ہیں وہ تو لازمی خود کریں انشاءاللہ بہت زیادہ نفع ہوگا اور میں بھی دل سے دعا کرتا ہوں امید کرتا ہوں آج کا وظیفہاور عمل آپ لوگوں کو بے حد پسند آیا ہو گا تو دیجئے آج کے اس مختصر وظیفے کے ساتھ مجھے اجازت تب تک اپنا اور اپنوں کا ڈھیر سارا خیال رکھیں پڑوسیوں کے حقوق کا خاص خیال رکھیں اور مجھے اپنی خاص دعاؤں میں ضرور شامل رکھیے گا اللہ حافظ

Related Content:

wazifa for brain power, Surah for brain power, Dua for increase brain power, How to increase brain power in Islam, dua for mind, 

Advertisement
Share
Published by
adman
Tags: wazifa

Recent Posts

Best Way to Choosing Right Professional Insurance Advisor

One of the vital core value of protection is Don't Risk More Than You Can… Read More

7 hours ago

Did You Know How to Select Your Insurance Advisor?

You should select an extra security strategy. In the event that your funds permit, you… Read More

7 hours ago

The Best Benefits of Insurance to Individuals and Organisations

Insurance is really a plan which an organization or a state embraces to give the… Read More

8 hours ago

Dos and Don’ts of Marine Insurance

Assuming your business includes the shipment of merchandise locally or abroad, whether inland or across… Read More

8 hours ago

Best Suggestion to Get Group Insurance Programs

Most people need a mix of home/occupants and collision protection to safeguard their resources, fulfill… Read More

8 hours ago

Best 6 Key Objectives of Life Insurance

There are many justifications for why anybody ought to truly think about the significance of… Read More

8 hours ago