Urdu Islamic
سات کام جو کھانا چبا کر نہ کھانے کی وجہ سے ہوتے ہیں
تقریبا ہر بندہ اس بات کا خیال رکھتا ہے کہ کیا کھانا ہے اور کس وقت کھانا ہے۔ لیکن سب سے اہم بات کہ کھانا کس طرح ہے۔ اس پہ کوئی توجہ نہیں دیتا۔ اگر آپ کھانا اچھی طرح چبا کے نہیں کھاتے۔ تومیں سات باتیں آپ کو بتاؤں گا جن کا سامنا آپ کو […]
بدھ کے دن کا خاص وظیفہ
اگر آپ کسی بھی پریشانی میں مبتلا ہیں یا کسی مسائل میں گھرے ہوئے ہیں اور آپ کا وہ مسئلہ حل نہیں ہو رہا اور آپ کو پریشانی سے نجات نہ مل رہی ہو۔ تو ہم آپ کے لیے ہر پریشانی سے نجات اور تمام مسائل دور کرنے کے لیے ایک بہت ہی زبرست روحانی […]
یاشَکُورُ کا وظیفہ
اللہ تعالی کا ایک صفاتی نام ہے یا شکور جس کے معنے ہیں۔ قدر دان اکثر لوگ دکھ درد پریشانی بیماری کے بارے میں کہتے رہتے ہیں کہ کوئی ایسا وظیفہ بتائیں کوئی ایسی بات بتائیں کہ گھر میں تنگ دستی رہتی ہے، مالی پریشانی ہے، گھر میں بیماری پیچھا نہیں چھوڑتی۔ تو ان حضرات […]
جمعرات کا وظیفہ دولت مند ہونے کے لیے
ہم اپنے دوست احباب کے لیے پیارے آقا صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کی حدیث مبارکہ کی روشنی میں تنگ دستی فقیری سے بچنے کا ایک بہت ہی آسان اور نہایت ہی پاورفل عمل لے کر حاضر ہوئے ہیں۔ بالکل توجہ کے ساتھ نہایت ہی ادب کے ساتھ پیارے آقا صلی اللہ تعالی علیہ […]
اللہ نے ان پر لعنت کی جنہوں نے
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب بندہ زنا کرتا ہے۔ تو ایمان اس سے نکل کر چھتری کی طرح اس کے سر پر ہو جاتا ہے۔ جب وہ اس عمل سے رجوع کر لیتا ہے۔ تو ایمان بھی اس کی طرف […]
اس نے کامیابی حاصل کرلی جس میں یہ چار چیزیں ہونگی
ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا نے فرمایا جھوٹ سے بڑھ کر کوئی عادت رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کے نزدیک نا پسند نہ تھی۔ حضرت سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جس شخص میں یہ چار باتیں ہوں گی۔ اس نے نفع اٹھایا ایک سچائی، حیا […]
جس شخص میں یہ تین باتیں ہوں گی
آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس شخص میں یہ تین باتیں ہوں گی وہ ایمان کا مزہ پا لے گا۔ ایک یہ کہ وہ شخص جسے اللہ اور اس کا رسول اس کے ماں سوا سے زیادہ عزیز ہو۔ دوسرا یہ کہ وہ کسی بندے سے محض اللہ ہی کے لیے محبت […]
تمام مسلمان ایک بار یہ ویڈیو ضرور دیکھیں
غار ثور مکہ کے آخری میں ایک پہاڑ میں ہے۔ جسے جبل ثور کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ کیونکہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم جب مکہ چھوڑ کر مدینہ ہجرت کر رہے تھے۔ تب راستے میں اسی غفہ میں ٹھہرے تھے اور اسی دوران ایک کے بعد ایک عجوبے ظاہر ہوئے۔ جس […]
نمازی اور شیطان کا واقعہ
ایک شخص اندھیری رات میں نماز پڑھنے کے لیے گھر سے نکلا۔ اندھیرے کی وجہ سے اسے ٹھوکر لگ گئی اور وہ منہ کے بل گر گیا۔ کیچڑ سے اٹھ کر وہ گھر واپس آیا اور لباس تبدیل کر کے دوبارہ مسجد کی طرف چل دیا۔ ابھی چند قدم ہی چلا تھا کہ دوبارہ اسے […]
کس عمر میں فرشتے انسان کے گناہ لکھنا بند کر دیتے ہیں؟
سوال نمبر ایک آدم کس زبان کا لفظ ہے؟ آپ کے اوپشن ہیں (اے) یونانی (بی) عربی (سی) لاطینی (ڈی) ابرانی صحیح جواب ہے بی عربی سوال نمبر دو اللہ تعالی نے حضرت آدم کو کس چیز سے بنایا اب کے اوپشن ہیں (اے) آگ (بی) پانی (سی) ایوا (ڈی) مٹی صحیح جواب ہے (ڈی) […]