یاودودو یاقادرو کا وظیفہ

کسی کو بھی اپنی محبت میں دیوانہ بنانے کا عمل آج کا بہت ہی آسان سا عمل ہے آپ نے صرف دو تین منٹ یہ عمل کرنا ہے اس کے بعد آپ نے اس کے اثرات دیکھ لینے ہیں یہ نہیں ہے کہ آپ اس کو اتنے دن کرتے رہیں تو پھر اس کے اثرات آئیں گے یہ فوری اثر کرنے والا عمل ہے اور یہ آپ کے لیے gift ہے اس عید تو اس عمل کو آپ کر کے دیکھ لیں انشاء اللہ تعالی آپ دعائیں دیں گے اور جو دوست احباب مجھے بار بار یہ کہہ رہے تھے کہ ہمیں ایسا عمل بتایا جائے جو فوری اثر کریں اور ہمیں زیادہ ٹائم بھی نہیں ہوتا کہ اتنا لمبے لمبے وظیفے کر سکیں

تو اس حوالے سے میں یہ آپ کے لیے عمل لے کر آیا ہوں کا تو انشاء اللہ تعالی آپ نے کرنا کیا ہے چلتے ہیں اس آسان سے عمل کی جانب میں ویڈیو میں زیادہ باتیں نہیں آپ دوستوں کو فقط وظیفہ بتاتا ہوں آپ نے کرنا کیا ہے آپ نے ایک تو یہ عمل کرنا ہے اور دوسرا اس کا زیادہ اثر لینے کے لیے آپ نے اس کو چلتے پھرتے پڑھتے رہنا ہے زیادہ تعداد میں نہیں صرف آپ نے سب سے پہلے تین تین مرتبہ اول آخر درود ابراہیم پڑھ لینا ہے تین مرتبہ سے زیادہ بھی پڑھ سکتے ہیں اور کم is کم تین مرتبہ ضرور پڑھیں سات مرتبہ گیارہ مرتبہ بھی پڑھ سکتے ہیں

اکیس مرتبہ بھی پڑھ سکتے ہیں لیکن کم is کم اتنا تو ضرور پڑھیں گے اور اس کے بعد آپ نے سات مرتبہ سات مرتبہ سورۃ الاخلاص سورۃ اخلاص پڑھنی ہے آپ نے وہ سورۃ اخلاص یہ ہے کہ قل ھو اللہ احد اللہ الصمد لم یلد ولم ی قل لہ کفوا احد یہ سات مرتبہ پڑھنے کے بعد آپ نے پھر یا ودود یا قادر یہ ایک مرتبہ ہوا یا ودود یا قادر اب دو مرتبہ ہوا۔ اسی طریقے سے آپ نے گیارہ مرتبہ اس کو پڑھنا ہے۔

اور آخر میں پھر آپ نے تین مرتبہ ہی یا سات مرتبہ یا جتنی مرتبہ شروع میں آپ نے درود پاک پڑھا تھا اتنی ہی مرتبہ end پہ درود پاک پڑھ کر آپ نے اپنے والد کا والدہ کا شوہر کا شوہر ہے تو بیوی کا آپ بھائی کے لیے بہن کے لیے عزیز اداروں رشتہ داروں کے لیے کسی بھی جائز کام کے لیے آپ اس مقصد کو اس عمل کو کر سکتے ہیں کسی بھی جائز مقصد کے لیے آپ نے کرنا کیا ہے اتنا پڑھنے کے بعد آپ نے اس کا تصور کر کے اس کے سینے پر دم کر دینا ہے اور تصور میں یہ رکھنا ہے اس کی ساری نفرت اس کی برکت سے ختم ہو رہی ہے اور اس کے دل میں میری محبت اس کی برکت سے پیدا ہو رہی ہے یہ الفاظ آپ نے ضرور کہنے ہیں فوری اس کا result آپ دیکھ لیں گے آپ اس کو کسی وقت بھی کر سکتے ہیں رات کو بھی کر سکتے ہیں دن کو بھی کر سکتے ہیں

Scroll to Top