یالطیف روزانہ پانی پر پڑھ کر دم کرکہ پینے کی طاقت

آج ہم آپ کے لیے اللہ تبارک و تعالی کے نام کا ایک ایسا عمل لے کر حاضر ہوئی ہوں۔ اگر آپ اس عمل کو با وضو طور پہ کر لیں انشاء اللہ عزوجل آپ کی ہر حاجت ہر خواہش پوری ہو جائے گی۔ اور میری وہ بہن وہ بھائی جو کہ بیماریوں کا شکار ہیں اور ایسی لاعلاج بیماریاں جو کہ انسان کا پیچھا نہیں چھوڑتی ہیں اور آپ چاہتے ہیں اللہ پاک آپ کو اس مرض سے شفا عطا فرما دے خاص کر آج کل سردیوں کا موسم ہے گلا خراب, کھانسی, نزلہ, زکام اور مختلف قسم کی جسمانی بیماریوں, الرجی وغیرہ سے نجات پانے کے لیے آج کا یہ عمل بہت خاص ہے

خاص کر چھوٹے بچوں یا اگر کوئی بڑے بوڑھے لوگ ہیں جن کو خارش وغیرہ کا مسئلہ پڑ جاتا یا کوئی ایسی بیماری جو بالکل لاعلاج ہے اور جس کا کوئی حل نظر نہیں آ رہا چاہے وہ اندرونی ہے چاہے بیرونی ہے کسی بھی عمر کے افراد کے لیے یہ عمل بہت ہی خاص ہے اگر آپ اس کو کریں انشاءاللہ عزوجل آپ کو بہت زیادہ فائدہ حاصل ہونے والا ہے اس کے علاوہ اللہ تبارک و تعالی کے اسلام یعنی پڑھنے کی بہت ہی مفید فضیلت آپ کے سامنے آج میں بتاؤں گی۔ اور آج کا جو عمل ہے بہت ہی عجیب ترین عمل ہے کو ممکن کر دے گا۔ آپ نے ایسا وظیفہ آج تک نہ دیکھا نہ سنا ان شاء اللہ عزوجل

بہت سے گھروں میں لڑائی جھگڑے اور ناچاقیاں وغیرہ رہتی ہیں تو ایسے میں کیا کرنا چاہیے کہ مزاج میں لداخت اور نفاست پیدا کرنا بہت زیادہ ضروری ہے تو اگر آپ نے اپنی الفاظ ادا کر کے یہ سب کچھ کر لیا ہے لیکن اس سے کوئی خاص فائدہ حاصل نہیں ہو رہا اور آپ کسی انسان کے مزاج میں نرمی پیدا کرنا چاہتے ہیں اس کے دل میں اپنی محبت پیدا کرنا چاہتے ہیں تو آج کا یہ وظیفہ سب کے لیے بھی ہے بہت ہی خاص ہے اور آپ اپنے مقصد میں کامیابی چاہتے ہیں انشاءاللہ عزوجل آپ کو اپنے مقصد میں کامیابی بھی حاصل ہو جائے گی تو سب سے پہلے تو ان کو ان کے لیے یہ عمل میں بتاتی چلوں کہ اگر اس اسم مبارک کو مسلسل اکیس روز تک بعد نماز عشاء باوضو ہو کر سو مرتبہ صرف اول آخر تین بار درود پاک کے ساتھ پڑھا جائے تو دلی مراد پوری ہو جاتی ہے خاص کر جو کنواری لڑکیاں ہیں ان کی شادی کے لیے وظیفہ بے حد مجرب ہے صرف اکیس دن یعنی ٹونٹی ون days آپ نے اس عمل کو کرنا ہے just hundred ٹائم اور انشاء اللہ عزوجل

اس کے بکثرت آپ کو فوائد حاصل ہوں گے اس قسم کو بکثرت پڑھنے والے کی ہر حاجت پوری ہو جاتی ہے مشکلات میں آسانی پیدا ہو جاتی ہے اور مزاج میں نرمی پیدا ہو جاتی ہے اگر فکر و فاقہ کا شکار ہیں بہت زیادہ غربت ہے پیسہ آتا ہے لیکن ٹکتا نہیں ہے کم آمدنی ہے بڑھانا چاہتے ہیں ملازمت کے لیے در در کے دھکے کھا رہے ہیں لیکن ملازمت نہیں مل رہی ہے روزگار سے محروم ہیں دکھ مصیبت رنج غم و تکلیف و پریشانی میں مبتلا ہیں اور ہر طرح کے رنج وغم آپ کی طرف کھینچے چلے آ رہے ہیں تکلیفیں ہیں پریشانیاں ہیں کبھی اولاد کی طرف سے کبھی رزق کی وجہ سے کبھی بیماریوں کی وجہ سے کبھی نا بے اولادی کی وجہ سے تو بہت سے مسائل سے آپ دوچار ہیں

تو آپ نے اس کو آپ نے اس عمل کو کر لینا ہے انشاءاللہ آپ کو بہت فائدہ حاصل ہو گا تو آپ نے کسی بھی وقت میں کسی بھی وقت میں اچھی طرح وضو کر کے دل میں مقصد کا خیال رکھ کر سو مرتبہ یہ اسم مبارک پڑھیں انشاءاللہ کامیابی حاصل ہو گی کسی بھی وقت میں آپ نے مکمل وضو کر لینا ہے اور دل میں اپنے مقصد کا خیال کرنا ہے کہ مجھے فلاں مقصد حاصل ہو جائے اور پھر آپ نے سو بار اول آخر تین بار درود پاک کے ساتھ یا لطیف پڑھنا ہے انشاءاللہ یہ اسم مبارک پڑھیں گے بہت کامیابی حاصل ہوگی پھر آپ لوگ پانی وغیرہ رکھتے ہیں کھانا جب بھی کھانے لگتے ہیں

پانی آپ دسترخوان پر رکھتے ہیں اب گھر اس پانی سے سارے گھر والے مستفیض ہوتے ہیں پانی اس کو پیتے ہیں چاہے بچے ہیں بڑے ہیں تو اب بچوں پر کیا اثر ہوگا کہ اگر آپ اس عمل کو کریں گے انشاء اللہ عزوجل آپ کے بچے بہت زیادہ فرمانبردار بن جائیں گے اور ان کو بہت زیادہ اگر وہ پڑھائی وغیرہ میں کمزور ہیں دماغ کمزور ہے بدتمیزی کرتے ہیں نافرمان ہیں تو انشاء وہ نافرمانیاں چھوڑ دیں گے اور آپ کے تابعدار بن جائیں گے اس کے علاوہ اگر گھر میں ناچاقیاں ہیں لڑائی جھگڑے ہیں پریشانیاں ہیں ہر طرف سے نوک جھونک رہتی ہے

تو آپ مزاج میں نرمی پیدا کرنا چاہتے ہیں تو اس اس جو اللہ تبارک و تعالی کا نام ہے اس کا معنی ہی ہے نرمی کرنے والا تو اللہ تعالی لطیف ہے اور وہ اپنے بندوں پر مہربانی کرتا ہے ان سے نرمی سے پیش آتا ہے تو اس کے لیے آپ اس عمل کو کریں انشاءاللہ بہت فائدہ حاصل ہوگا آپ نے کیا کرنا ہے کہ اس عمل کو آپ نے فجر کی نماز کے بعد ادا کرنا ہے فجر کی نماز ادا کرنے کے بعد آپ نے سب سے پہلے پانی کا گلاس ایک اپنے سامنے رکھ لینا ہے اور آپ نے عمل کرنا شروع کر دینا ہے آپ نے گیارہ مرتبہ درود پاک پڑھ لینا ہے کوئی سا بھی آسان سا درود پاک پڑھ لیں

اگر آپ کو درود ابراہیمی رکھتا ہے صحیح آسان تو آپ وہی پڑھ لیں ورنہ کوئی سا بھی مختصرا درود پاک آپ پڑھ سکتے ہیں تو درود پاک پڑھنے کے بعد آپ نے گیارہ سو مرتبہ الیون ہنڈرڈ ٹائم آپ نے یا لطیف یا لطیف یا لطیف اس کو آپ نے پڑھنا ہے یہ سو مرتبہ پڑھنے کے بعد ایک مرتبہ سورۃ الم نشرح کی تلاوت کر لینی ہے اونچی آواز سے اور پھر آپ نے پھر سے end پہ گیارہ مرتبہ درود پاک پڑھ کے اس پانی پر دم کر لینا ہے تو جب آپ یہ وظیفہ کر لیں اب آپ نے وہ پانی کا جو گلاس ہے اسے سنبھال کے رکھنا ہے اس کو ضائع نہیں کرنا آپ نے اس کو ایک بوٹل میں ڈال لینا ہے اور اس کو جب آپ جب بھی کھانا کھانے لگیں

آ تو آپ نے اس میں سے تھوڑا سا پانی ڈال کے تو اس کے اندر آپ بے شک اب آپ جگ کو fill کر سکتے ہیں اور اس کے علاوہ کوئی بیمار ہے اس کے لیے بھی آپ پانی کو استعمال کر سکتے ہیں کوئی آپ کوئی گھر میں جیسے میں نے آپ کو بتایا نا فرمان ہے تو اس کے لیے بھی استعمال کر سکتے ہیں اس کے علاوہ آپ گھر میں خیر و برکت چاہتے ہیں تو اپنے گھر کے gate پہ ہلکا سا پانی چھڑک لیجیے انشاءاللہ بہت زیادہ فائدہ حاصل ہو گا آپ نے سات دن اس پانی کو استعمال کرنا ہے اور سات دن کے بعد آپ نے نیا پانی بنا لینا ہے اور اس پانی کو سارے گھر والے استعمال کریں بہت زیادہ فائدہ حاصل ہوگا آپ خود دیکھیں گے کہ آپ کو یہ عمل پہلے آ کسی نے نہیں بتایا ہوگا

Scroll to Top