ہر وقت کی سستی یا ٹھکاوت ایک چیز کےاستعمال سے سب ٹھیک

بچہ رات کو سوتا نہیں ہے تو شہد چٹائیں. پانی کم پینے والے بندے کے گردے جلدی خراب ہو جاتے ہیں. سوتے وقت منہ سے پانی گرتا ہو تو جامن کا استعمال کرو.

لال زیرہ دودھ کے ساتھ کھاؤ اس سے زخم جلدی بھر جاتے ہیں. کچا امرود کھاؤ سستی دور ہو جائے گی. اگر آپ کی بینائی کمزور ہے تو صبح اٹھتے ہی پالک کے پتوں کو دیکھیں.

پیدل چلنے سے پہلے آدھا گلاس نیم گرم پانی پی لو زندگی بھر کمزوری نہیں ہوگی.

سونے کچھ دیر پہلے نیم گرم پانی پی لو گردے صاف ہو جائیں گے ہاتھوں میں پیلاہٹ کا ظاہر ہونا جسم میں آئرن کی کمی کو واضح کرتا ہے ایسے میں کیلے زیادہ کھائیں الائچی والی چائے پینے سے دانت کا درد ٹھیک ہو جاتا ہے نیم کا رس پینے سے پھوڑے نہیں نکلتے نمک زیادہ کھانے سے دل کمزور ہو جاتا ہے گنے کا رس پینے سے ہچکی بند ہو جاتی ہے مولی رس پینے سے پتے کی پتھری بننا بند ہو جاتی ہے بچوں کو سوکھا پن اور جسمانی کمزوری دور کرنے کے لیے بچوں کو دودھ اور سنگترے کا رس دیں اس سے ان کے جسم کی کمزوری ختم ہو جائے گی
میٹھا زیادہ کھانے سے پیٹ کی چربی جلدی بڑھتی ہے بچوں میں پیٹ کی کیڑے ختم کرنے کے لیے کلونجی پانی میں ابال کر استعمال کریں کچا دودھ پینے سے رنگ کبھی کالا نہیں ہوتا کے رس میں شہد ملا کر پینے سے ہر قسم کی کھانسی فورا بند ہو جاتی ہے اسٹابری کا رس پینے سے cancer جیسی خطرناک بیماری سے نجات ملتی ہے سستی اور تھکاوٹ کو دور کرنے کے لیے لونگ دو عدد دار چینی آدھا انچ کا ایک ٹکڑا ادرک ایک چنے کے دانے کے برابر اور ایک کپ ابلتا ہوا پانی ان تینوں چیزوں کو ابلتے ہوئے پانی میں ڈال کر ڈھانپ پانچ منٹ بعد چھان کر اس کو دن میں دو مرتبہ استعمال کریں

رات کو پیٹ پر لہسن کا لیپ کرنے سے بڑا ہوا پیٹ کم ہونے لگتا ہے چاکلیٹ کھانے سے گلے کی خراش ختم ہو جاتی ہے جامن کی گٹھلی کا سفوف بنا کر بچے کو کھلانے سے بچہ بستر پر پیشاب نہیں کرتا ہاتھوں کی سوجن دور کرنے کے لیے لوکی کا سالن بنا کر کھائیں کھانا کھانے کے بعد پانی پینا بدن کو موٹا کرتا ہے.

ہلدی بھون کر اس کے اوپر شہد لگا کر چاٹنے سے زکام ختم ہو جاتا ہے. جو لکڑی کی آگ پر کھانا بنا کر کھاتے ہیں. وہ صحت مند رہتے ہیں. شام کو میٹھی چیزیں نہ کھاؤ بلکہ کڑوی کھاؤ. اس سے صحت ٹھیک رہتی ہے. زیادہ چائے پینا آپ کی جلد کو خراب کرتا ہے اور نظر کو کمزور کرتا ہے. دن میں سے دو کھیرے کھانے سے موٹاپا تیزی سے کم ہونے لگتا ہے شام کو چاول کھانے والوں کی چربی بہت تیزی سے بڑھتی ہے زیادہ دہی کے استعمال سے انسان کا معدہ خراب نہیں ہوتا اگر آپ اپنی سر کی جوئیں بھگانا چاہتے ہیں

اور خشکی دور کرنا چاہتے ہیں تو روزانہ چمبیلی کا تیل لگائیں دودھ جلیبی کھانے سے جسم کو طاقت ملتی ہے اور جسم کا درد دور ہو جاتا ہے اور اگر سکون چاہتے ہیں تو روزانہ ایک ابلا ہوا انڈہ کھائیں انار کھانے سے رنگ سرخ ہوتا ہے جس گھر میں خوش اخلاق عورت رہتی ہو وہاں غربت دروازہ نہیں کھٹکھٹاتی ہفتے میں ایک بار بدن پر تیل کی مالش ضرور کرو اس سے بدن میں چستی آئے گی گرم پانی سے نہاؤ گے تو بال کمزور ہوں گے پانی کم پینے سے ہونٹ کالے ہوتے ہیں اونٹ کا گوشت آنے سے عمر بڑھتی ہے جو روزانہ صبح کے وقت ایک ٹماٹر کھاتا ہے اس کے بال کبھی سفید نہیں ہوتے بادام کی گری روزانہ نہار منہ کھاؤ آپ کا کولیسٹرول اپنے level پر رہے گا مسور کی دال زیادہ سے زیادہ کھائیں یہ پیڑ کی بیماریوں سے نجات دلاتی ہے پانی میں سبز الائچی ابال کر پینے سے بخار اتر جاتا ہے اسپغول کا چھلکا دودھ میں شامل کر کے پینے سے دل کو طاقت حاصل ہوتی ہے ابالے ہوئے کے ساتھ دوا لینے سے دوا جلدی اثر کرتی ہے سبزی کا سالن زیادہ کھانے سے جسم میں خوبصورتی بڑھتی ہے

خشک کھانسی اگر رات کو سونے نہ دیں تو صبح شام شہد کا ایک چمچ چھ دانے کالی مرچ ملا کر کھا لیں انشاءاللہ کھانسی میں آرام ملے گا اور کھانسی ختم ہو جائے گی

Scroll to Top