کینسر کا شکار ہونے والوں کی نشانیہ اور ١٠٠ فیصد علاج

جس طرح سے آئے دن نئی نئی بیماریاں پیدا ہو رہی ہیں اسی طرح سے cancer جیسی خطرناک بیماری بھی عام ہوتی جا رہی ہے اور یہ بیماری آپ کے جسم میں اس وقت ہی پیدا ہوتی ہے جب آپ کی body میں pre radicals کا damage بڑھنے لگتا ہے اور اس کے effect کی وجہ سے ڈی این اے میں بھی disturbance پیدا ہو جاتی ہے جس کی وجہ سے body میں cancer cells پیدا ہوتے جاتے ہیں اور cancer کی بیماری آپ کے جسم میں مختلف اقسام میں پیدا ہونے لگتی ہے اور یہ بیماری same effect کی وجہ سے ہی بڑھتی ہے.

عام طور پر یہ بیماری breast cancer, lungs cancer, brain cancer, blood cancer کی شکل میں اور body کے مختلف organs پر بھی اثر انداز ہوتی ہے. جب آپ کے جسم میں cancer کی شروعاتی stage شروع ہوتی ہے, اس وقت کچھ علامات اور نشانات بھی ظاہر ہونے لگتے ہیں. جو لوگ ان کو نظر انداز کر دیتے ہیں, ان کو یہ خطرناک بیماریوں میں مبتلا ہونا پڑتا کیونکہ انہیں اس بیماری کا اس وقت ہی پتہ چلتا ہے جب یہ ان کے جسم میں پوری طرح سے اپنا حملہ کر چکی ہوتی ہیں اور ایسی حالت میں medicine کھانے کے علاوہ اگر علاج بھی کروایا جائے

تو اس میں اچھے نتائج دیکھنے کو نہیں مل پاتے اور اس کو ٹھیک کرنا بہت زیادہ مشکل ہو جاتا ہے cancer کی بیماری ایسی بیماری ہے جو کہ اپنے ساتھ اور زیادہ خطرناک بیماریوں کو بھی پیدا کرتی ہے اور اس کے cells کی تقسیم دن بدن اضافہ ہوتا چلا جاتا ہے اور یہ cells اتنی زیادہ تیز رفتاری سے پیدا ہوتے ہیں کہ یہ جسم کے organs کو اندر سے کھوکھلا بناتے جاتے ہیں جس سے cancer کو کنٹرول کرنا بہت زیادہ مشکل ہو جاتا ہے اس کے علاوہ ہم اپنے روزمرہ کی زندگی میں کچھ ایسی چیزوں کو بھی استعمال کر رہے ہیں جو کہ ہمارے جسم میں cancer کو پیدا کرتی ہے

اس کے لیے آج کی اس ویڈیو میں ہم cancer کے پہلے stage میں ظاہر ہونے والی علامات کے بارے میں طور پر بات کر رہے ہیں اور ساتھ ہی ہم اس بات سے بھی آگاہی حاصل کریں گے کہ وہ کون سی ایسی چیزیں ہیں جو کہ ہماری body میں cancer کو پیدا کرنے کا باعث بن سکتی ہیں تو آئیے پہلے جان لیتے ہیں cancer میں ظاہر ہونے والی علامات کے بارے میں جسم میں انفیکشن اور تادیر بخار تھکاوٹ کی وجہ سے اور موسم میں تبدیلی کی وجہ سے عام بخار تو ہر آدمی کو ہی آجاتا ہے

لیکن جب بخار بہت زیادہ لمبے سے ہی چلا آ رہا ہو تو یہ بھی خطرے کی علامات میں سے ایک ہے اس قسم کے بخار میں medicine سے بھی کوئی اثر دیکھنے کو نہیں ملتا اور یہ مسئلہ اس بات کی طرف واضح طور پر اشارہ کرتا ہے کہ آپ کے جسم میں cancer cells پیدا ہونے کے chances بھی بڑھ چکے ہیں کیونکہ اس کی وجہ سے نہ صرف جسم میں بخار رہتا ہے بلکہ جسم کے مختلف حصوں میں انفیکشن بھی بڑھتا چلا جاتا ہے اور یہ انفیکشن وقت کے ساتھ ساتھ پوری طرح سے بھی ٹھیک ہو پاتے جو کہ بعد میں آپ کے جسم میں cancer کی شکل اختیار کر لیتے ہیں

اگر آپ بھی اس قسم کی condition سے متاثر ہیں تو اس کے لیے آپ کو اپنے جسم کا مکمل checkup کروانے کی ضرورت ہے کہ کہیں آپ کے جسم میں بھی cancer cell تو پیدا نہیں ہو چکے کمزوری اور بے چینی ایسے لوگ جو کہ جسمانی کمزوری کا شکار ہوتے ہیں ان کو ہی زیادہ hard work کرنے کی وجہ سے تھکاوٹ اور پریشانی کے علاوہ جسم میں درد کے مسئلے میں مبتلا ہونا پڑتا ہے لیکن اگر یہ مسئلہ لمبے وقت سے ہی چلا آ رہا ہے تو یہ خطرے کا بھی باعث بن سکتا ہے

کیونکہ جب بھی جسم میں تھکاوٹ اور کمزوری محسوس ہو تو یہ تھوڑی دیر آرام کرنے کے بعد با آسانی ٹھیک ہو جاتی ہے اور جسم میں سکون اور راحت بھی ملنے لگتی ہے لیکن اگر آپ کو بھی ہر وقت جسم میں کمزوری کا سامنا ہے تو آپ کو اس مسئلے کے لیے فکر مند ہونے کی ضرورت ہے کیونکہ یہ cancer کی خطرناک علامات میں سے ایک ہے سینے کا درد دل کا درد اور کھانسی.

Medicine سے بھی کوئی فرق نہ پڑتا ہو. سینے میں جلن کا مسئلہ ہو, سینے میں جلن کا مسئلہ, سینے میں درد کا مسئلہ, یہ سب صورتیں ایک وقت ہی اکٹھی پیدا ہو جاتی ہیں. جن کو اگر نظر انداز کیا جائے تو صحت سے متعلق خطرناک بیماریاں پیدا ہو جاتی ہیں. کیونکہ زیادہ تر لوگ اس قسم کے مسئلے کو نظر انداز کر دینے سے پریشانی میں مبتلا کر سکتا ہے.

عام طور پر مردوں اور خواتین دونوں میں ہی ناخنوں کی خرابی اور اس میں پیدا ہونے والی بیماریاں جسم میں mineral کی کمی کی وجہ سے ہی پیدا ہوتی ہیں لیکن اگر جسم میں ان کی کمی نہ ہونے کے باوجود بھی ناخن بہت زیادہ ٹوٹنے لگیں تو یہ مسئلہ اس بات کی طرف واضح طور پر اشارہ کرتا ہے کہ آپ کے جسم میں cancer cells پیدا ہونے کے chances بڑھ چکے ہیں اس کے علاوہ اس بات سے آگاہی حاصل کرنا بھی بہت زیادہ ضروری ہے کہ کون کون سی ایسی چیزیں ہیں جو کہ cancer کو پیدا کرنے کا باعث بن سکتی ہیں

my پاپ کون بہت سے لوگ ایسے ہیں جو کہ پاپ کون کھانے کے شوقین ہیں لیکن سائنسی research سے یہ بات ثابت ہو چکی ہے کہ popcorn کھانے کی عادت آپ کی body میں cancer cells پیدا کرنے کے خطرے کو بڑھا دیتی ہے جس طرح سے دوسرے oil قدرتی طریقے سے حاصل کر لیے جاتے ہیں جن میں زیتون کا تیل اور مسٹر آئل لیکن آئل کو قدرتی طریقے سے حاصل نہیں کیا جاتا

بلکہ اس کے اندر کی بہت زیادہ مقدار پائی جاتی ہے جو کہ ہماری صحت کے لیے انتہائی خطرناک ہے اور یہ oil زیادہ تر packing میں ملنے والی چیزوں میں شامل کیا جاتا ہے جو کہ cancer کے لیے انتہائی خطرناک ثابت ہوتی ہے اس کے علاوہ میٹھی چیزیں اور آپ ٹماٹر کے بیج کھانے سے بھی اجتناب کریں کیونکہ یہ بھی آپ کے جسم میں cancer cells کو پیدا کرنے کی بنیادی وجہ بن سکتے ہیں اسی وجہ سے ان چیزوں سے پرہیز کرنا انتہائی ضروری ہے تاہم اس کے کی سنگین بیماری سے خود کو محفوظ رکھ سکیں

اور ایک صحت مند زندگی بسر کر سکیں جلد پر کالے رنگ کا نشان نمودار ہونا cancer کی علامات میں سے ہیں ہر دو منٹ بعد خشک کھانسی آنا پیشاب کے دوران مشکلات کا سامنا پاخانہ کرتے وقت درد کا اٹھنا منہ کے اندر اور زبان پر چھالے آنا پیٹ کا پھول جانا پیٹ میں پانی کا بھر جانا پاخانے کے ساتھ خون کا آنا معدے میں درد کا بار اٹھنا بار بار بخار اور انفیکشن کا ہونا cancer کی علامات میں شامل ہے

Scroll to Top