کس عمر میں فرشتے انسان کے گناہ لکھنا بند کر دیتے ہیں؟
1 min read

کس عمر میں فرشتے انسان کے گناہ لکھنا بند کر دیتے ہیں؟

سوال نمبر ایک آدم کس زبان کا لفظ ہے؟ آپ کے اوپشن ہیں (اے) یونانی (بی) عربی (سی) لاطینی (ڈی) ابرانی
صحیح جواب ہے بی عربی

سوال نمبر دو اللہ تعالی نے حضرت آدم کو کس چیز سے بنایا اب کے اوپشن ہیں (اے) آگ (بی) پانی (سی) ایوا (ڈی) مٹی
صحیح جواب ہے (ڈی) میٹی

سوال نمبر تین اللہ تعالی نے قیامت تک کے لیے آزادی دی ہوئی ہے آپ کے اوپشن ہیں (اے) انسان کو (بی) فرشتوں کو (سی) جنات کو (ڈی) ابلیس

صحیح جواب ہے (ڈی) ابلیس

سوال نمبر چار کس انسان سے ملنے پر گناہ معاف ہو جاتے ہیں؟ آپ کے اوپشن ہیں (اے) بھائی سے (بی) دوست سے (سی) مہمان سے (ڈی) ان میں سے کوئی نہیں
صحیح جواب ہے (سی) مہمان سے

سوال نمبر پانچ نمرود کی کھوپڑی میں مچھر کہاں سے گھسا تھا؟ آپ کے اوپشن ہیں (اے) کان سے (بی) ناک سے (سی) منہ سے (ڈی) ناک سے
صحیح جواب ہے (ڈی) ناک سے

سوال نمبر چھ کس انسان سے اللہ نے دوستی کرنے سے منع کیا ہے؟ آپ کے اوپشن ہیں (اے) جھوٹا (بی) کافر (سی) بے نمازی (ڈی) شرابی
صحیح جواب ہے (بی) کافر

سوال نمبر سات کس نماز کو پڑھنے سے ایک حج کا ثواب ملتا ہے؟ آپ کے اوپشن ہیں (اے) نماز اشراق (بی) نماز کو صوف (سی) نماز چاشت (ڈی) نماز توبہ
صحیح جواب ہے (اے) نماز اشراق

سوال نمبر آٹھ سب سے پہلے کس شہر میں انسانی زندگی کا آغاز ہوا؟ آپ کے اوپشن ہیں (اے) مکہ (بی) مدینہ (سی) شام (ڈی) اردن
صحیح جواب ہے (اے) مکہ

سوال نمبر نو کس عمر میں فرشتے انسان کے گناہ لکھنا بند کر دیتے ہیں؟ آپ کے اوپشن ہیں (اے) اسی سال کے بعد (بی) دوسری شادی کے بعد (سی) تین بیٹیاں ہو جانے کے بعد (ڈی) بیوی فوت ہونے کے بعد
صحیح جواب ہے (اے) اسی سال کے بعد

مسند احمد میں حضرت انس بن مالک سے روایت ہے کہ جس کا مفہوم کچھ یوں ہے کہ جب انسان ایمان کی حالت میں چالیس سال کو پہنچتا ہے۔ تو اللہ انسان کو جنون زان اور برس سے محفوظ کر دیتے ہیں۔ پچاس سال کی عمر میں اس کا حساب ہلکا ہو جاتا ہے۔ ساٹھ سال کی عمر میں اللہ اسے اپنی طرف رجوع کی توفیق دیتا ہے۔

ستر سال کی عمر میں سب آسمان والے اس سے محبت کرنے لگ جاتے ہیں۔ اسی کے بعد اللہ تعالی اس کی سیات کو معاف کرتے ہیں اور حسنات لکھتے ہیں۔ نوے سال کی عمر میں اس کے سب اگلے پچھلے گناہ معاف ہو جاتے ہیں۔ کیونکہ اس عمر تک بڑھاپے اور کمزوری کی وجہ سے گناہ کے لیے اس کی قوت تقریبا ختم ہو چکی ہوتی ہے۔

سوال نمبر دس قرآن مجید میں کس نبی کا سب سے زیادہ ذکر ہے؟ آپ کے اوپشن ہیں (اے) حضرت نوح (بی) حضرت عیسی (سی) حضرت یوسف (ڈی) حضرت موسیٰ
صحیح جواب ہے (ڈی) حضرت موسیٰ