کسی کے دل میں محبت پیدا کرنا چاہتے ہیں تو آج ہی یہ عمل کر لیں

آج پھر سے میں آپ تمام ہی حضرات کی خدمت میں ایک بہت ہی بہترین سا وظیفہ لے کر حاضر ہوا ہوں جس میں آج ہم انشاء اللہ تبارک وتعالی آپ کو کسی کے دل میں اپنی محبت پیدا کرنے کا وظیفہ و عمل بتائیں گے

آئیے وظیفہ کے اور چلتے ہیں کسی کے دل میں اپنی محبت پیدا کرنے ہو تو اکتالیس بار forty one times سورہ اخلاص یعنی کہ قل ھو اللہ احد اللہ الصمد لم یلد ولم یولد ولم یکل لہ کفوا احد یہ پوری سورت پڑھیں اور گیارہ بار اول و آخر درود شریف پڑھ کر اس شخص کا تصور کر کے سو جائیں اور یہ عمل صرف جائز مقصد ہی کے لیے کریں۔ ناجائز کے لیے کریں گے تو سخت ہوگا

اور یہ عمل آپ کو لگاتار مسلسل اکتالیس دن یہ عمل آپ کو کرنا ہے اگر آپ نے یہ عمل اکتالیس دن تک کر لیا انشاءاللہ تبارک و تعالی آپ کو ضرور فائدہ ہوگا اور جس طریقے سے میں نے آپ کو بتایا اسی طریقے سے آپ کریں انشاءاللہ آپ فائدہ حاصل کر سکتے ہیں

Scroll to Top