کسی بھی چیز کو اچھی قیمت پر بیچنے کا وظیفہ

اگر آپ کوئی چیز سیل کرنا چاہتے ہیں یعنی کہ بیچنا چاہتے ہیں چاہے وہ مکان ہے گاڑی ہے پلاٹ ہے یا آپ کی کوئی شاپ ہے اور اس کے اندر چیز سیل نہیں ہو رہی یا بک نہیں رہی یا پلاٹ ہے کہ وہ آ اچھا اس کا گاہک نہیں مل رہا یا اچھے اس کے پیسے نہیں مل رہے اسی طرح مکان کے اوپر کوئی ایسے مسائل ہیں

ادھر پھونک ماری ادھر چیز بکتی اور واقعی انشاءاللہ العزیز یہ آپ کے لیے کارآمد ہوگا اگر آپ مکان بیچنا چاہتے ہیں سیل کرنا چاہ رہے ہیں آپ کو اچھے پیسے نہیں مل رہے یا کافی سالوں سے مجھے کیونکہ بہت سارے اس حوالے سے آتے ہیں تو مفتی صاحب مکان نہیں بک رہا پلاٹ نہیں بک رہا لوگوں کے بک جاتے ہیں وہاں اسی ایریے کے اندر اچھے بک جاتے ہیں ہمارا نہیں بک رہا آتے ہیں لوگ دیکھ کے چلے جاتے ہیں تو آج یہ آپ کے سامنے انشاءاللہ العزیز ویڈیو شیئر کر رہا ہوں

صرف سات دن آپ نے اس کو عمل کرنا ہے اگر آپ شاپ کے اوپر ہیں مطلب جیسے کوئی چیز کی آپ کی دکان ہے مثال کے طور پہ grocery کی ہے وہاں پہ آپ کی بکری نہیں ہو رہی وہاں تو آپ اس کو daily کے حساب سے پا سکتے ہیں لیکن اگر آپ نے مکان سیل کروانا ہے اسی طرح گاڑی وغیرہ سیل کروانی ہے پلاٹ سیل کروانا ہے تو اس گاڑی پہ مکان پہ پلاٹ پہ روزانہ آپ نے دن لگاتار عمل کرنا ہے روزانہ آپ نے تین سو تیرہ مرتبہ تیسرا کلمہ پڑھنا ہے بسم اللہ الرحمن الرحیم سبحان اللہ والحمد للہ ولا الہ الا اللہ واللہ اکبر ولا حول ولا قوۃ الا باللہ العلی الہ جی سات دن کے اندر اندر اللہ تعالی کے حکم سے مکان پلاٹ گاڑی اچھی سے اچھی قیمت کے اوپر بک جائے گی

ٹھیک ہے بہت سارے مجھے گزشتہ دنوں بھی ایک شخص کا آیا تھا message کہ ہم پلاٹ تقریبا پانچ سے سات سال ہو گئے ہیں بکوانا چاہ رہے ہیں لیکن کوئی بکتا نہیں ہے لوگ آ کے دیکھ اسی طرح اگر آپ کے ساتھ ایسا مسئلہ ہے تو آپ اس وظیفے کو کریں اور انشاء اللہ العزیز دیکھیے گا کہ سات دن کے اندر اندر کیسے آپ کے اچھے داموں اور وہ داموں کے اوپر کہ جو آپ نے لگائے ہوں گے انشاءاللہ اللہ کے حکم سے اس پہ آپ کی یہ چیز بک جائے گی

Scroll to Top