کامیابی کے تمام راستے صرف ایک چیز سے

آج ہم یہ سیکھیں گے کہ اپنی زندگی کو خاص اور آسان کیسے بنایا جائے پیارے دوستو اگر زندگی میں کامیاب ہونا چاہتے ہو تو دوسروں پر نہیں خود پر دھیان دو کیونکہ آگے وہی جاتا ہے جو اپنی زندگی کو خود بناتا ہے اگر آپ چاہتے ہیں

کہ زندگی آپ کو وہ سب کچھ دے جو آپ چاہتے ہیں آپ کو بھی وہ سب کچھ دینا ہوگا جو زندگی چاہتی ہے زندگی میں کئی بار ہار انسان کو کئی بار ہرانے کی کوشش کرتی ہے مگر ہمیں چاہیے کہ ہر ہار سے سیکھ کر اور زندگی میں اپنی غلطیوں کو درست کر کے انہیں کبھی نہ دہرائے اور پھر سے ایک نئی شروعات کرے یاد رکھنا انسان زندگی میں تب تک نہیں ہارتا جب تک وہ یہ نہیں کہتا کہ میں ہار مان گیا اگر تم میں کچھ کرنا چاہتے ہو تو آج سے ابھی سے محنت شروع کرو کیونکہ اگر آج تم محنت نہیں کرو گے تو کوئی اور محنت کر کے تمہاری منزل کو پا لے گا دنیا میں بے روزگاری تو بہت زیادہ ہے مگر افسوس کی بات یہ ہے کہ پھر بھی محنتی لوگ بہت ہی کم ہیں اگر آپ یہ مانتے ہیں

کہ آپ جیت سکتے ہیں تو آپ واقعی میں جیت سکتے ہیں لیکن اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ کامیاب نہیں ہو سکتے تو یہ بھی سچ آپ زندگی میں کچھ بھی نہیں کر پائیں گے کیونکہ انسان زندگی میں وہی بنتا ہے جو وہ مانتا ہے جو وہ سوچتا ہے اس دنیا میں سب سے طاقتور چیز یقین ہے اگر آپ کو خود پر اعتماد ہے یقین ہے تو آپ دنیا میں ہر وہ کام کر سکتے ہیں جسے کرتے ہوئے باقی لوگ ڈرتے ہیں زندگی میں مشکلات اور مصیبتیں آتی رہتی ہیں اگر آپ کچھ بننا چاہتے ہو تو آپ کے راستے مشکلات بہت آئیں گی اگر آپ بھی برے وقت سے گزر رہے ہوں تو یاد رکھنا کہ اگر وقت نے پھنسایا ہے تو پھر بھی پریشان نہیں ہوں حالات سے جو ہار جائے میں وہ انسان نہیں ہوں زندگی کی دھوپ چاہے تیز کیوں نہ ہو کبھی گھبرانا مت کیونکہ دھوپ کتنی ہی تیز کیوں نہ ہو وہ کبھی سمندر کو سکھا نہیں سکتی اگر آپ زندگی میں جلدی آگے جانا چاہتے

ہو تو آپ کو فیصلے کرنے ہوں گے کیونکہ وقت جتنی تیزی سے گزرتا جا رہا ہے اتنی ہی تیزی سے ہمارے ہاتھوں سے بھی نکلتا جا رہا ہے اگر آپ کسی ناکام شخص سے پوچھیں کہ وہ کامیاب کیوں نہیں ہو پایا تو وہ آپ کو یہی جواب دے گا کہ میرے حالات بہت خراب تھے میرے پاس پیسے نہیں تھے لوگ کیا کہیں گے یا یہ کرنا بہت مشکل ہے میں نے کوشش کی تھی مگر میں کامیاب نہیں ہو پایا لیکن دوستوں رکھنا کہ زندگی میں ایسی باتیں یا تو وہ بولتا ہے جو کچھ کرنا نہیں چاہتا یا وہ بولتا ہے جو ایک ہی دن میں سب کچھ حاصل کرنا چاہتا ہو لیکن ایسے لوگ ہمیشہ بھول جاتے ہیں کہ وہ لوگ جنہوں نے زندگی میں کچھ کیا ہے جنہوں نے کامیابی کو حاصل کیا

ہے اس نے شروعات ہمیشہ چھوٹے کام سے ہی کی ہوتی ہے کسی نے کیا خوب کہا ہے کہ شروعات ہمیشہ چھوٹے سے کرو سوچ بڑی رکھو دنیا کا امیر ترین انسان جیف بینروس جیف بینروس نے امازون کی شروعات ایک چھوٹے سے گیراج سے کی تھی مگر آج وہ ایمازون سے کھربوں روپے کما رہا ہے اور ان کی کمپنی دنیا کے کونے کونے میں موجود ہے ان کے رستے میں بھی مشکل آئی ہوگی اور انہوں نے بھی پورا وقت دیکھا ہوگا مگر پھر بھی انہوں نے ہمت نہیں ہاری اور کبھی اپنی کو ٹوٹنے نہیں دیا اگر بل gates یہ سوچتے کہ لوگ کیا کہیں گے

کہ ایک گیراج میں کام کرنے والا دنیا کا امیر ترین انسان بنے گا اگر یہ سوچتے کہ لوگ کیا کہیں گے ایک چھوٹی سی کمپنی شروع کرنے والا ایک دن اپنی کمپنی کو کھربوں کا بنائے گا اگر یہ لوگوں کی باتوں پر دھیان دیتے تو شاید اب وہ آج اس مقام پر پہنچ پاتے یاد رکھنا دوستو لوگ آپ سے نہیں بلکہ آپ کی حیثیت سے ہاتھ ملاتے ہیں اس لیے خود کی حیثیت بناؤ اور زندگی میں مشکلوں کا سامنا کرتے جاؤ اور آگے بڑھتے جاؤ آگے بڑھتے جاؤ

Scroll to Top