کامیابی کی وہ چا بی جو غائب سے مدد لے

اللہ کے رسول نے فرمایا جس گھر میں قرآن کی تلاوت کی جائے وہ آسمان والوں کے لیے اس طرح سے چمکتا ہے

جس طرح زمین پہ رہنے والوں کے لیے ستارے چمکتے ہیں امام علی علیہ السلام نے فرمایا قرآن کا علم حاصل کرو یہ دلوں کے لیے بہار ہے اور اس کے نور سے شفا طلب کرو یہ سینوں کے لیے شفا ہے امام علی علیہ السلام نے فرمایا دنیا و آخرت کے بادشاہ وہ فقرا ہیں جو رضائے پر راضی رہتے ہیں امام علی علیہ السلام نے فرمایا جو اللہ کے دیے گئے کم رزق پہ راضی رہتا ہے تو اللہ بھی اس کی تھوڑی عبادت پہ راضی ہو جاتا ہے

امام علی علیہ السلام نے فرمایا لوگوں سے ناامید رہنا بہتر ہے ان سے مانگنے کی ذلت قبول کرنے سے جو انسان کسی انسان سے کچھ مانگتا ہے تو وہ اس کی نظروں میں اپنی عزت گنوا دیتا ہے امام علی علیہ السلام نے فرمایا ہر شے کی ایک بھی ہوتی ہے اور جنت کی چابی مفلس اور مساکین سے محبت کرنا ہے مفلس اور مساکین سے محبت کرنا ہے مفلس اور مساکین سے محبت کرنا ہے

Scroll to Top