پسند کی شادی کا وظیفہ

ہمارا عمل آیت کریمہ سے ہے یہ محبت کا ایک مجرب ترین عمل ہے یہ محبت کا جلالی عمل ہے یہ اتنا طاقتور اور سخت ترین عمل ہے کسی بھی انسان یہاں تک کہ جانور کسی بھی مخلوق کے دل میں بے انتہا لا محبت ضرور پیدا کر سکیں گے

یہ اتنا سخت ترین وظیفہ ہے کہ اگلے انسان کے دل کو پگھلا کے رکھ دیتا ہے. یہ بہت ہی مجرب ترین عمل ہے. اسے ضرور یقین کامل کے ساتھ کیجیے گا. آپ کے کام ضرور بنیں گے. ان شاء اللہ ثمہ انشاءاللہ. آپ نے آیت کریمہ کے بہت سارے وظائف کیے ہوں گے. لیکن میں آپ کو جس ترتیب سے جس طرح سے بتا رہی ہوں

آپ نے اسی طرح سے کرنا ہے. آیت کریمہ کو کسی بھی مقصد کے لیے پڑھ سکتے کوئی بھی حاجت روائی کے لیے آپ اسے پڑھ سکتے ہیں کسی بھی مشکل کے کسی بھی مشکل کو حل کروانا چاہتے ہیں کسی بھی مشکل کی آسانی کے لیے آپ اسے پڑھ سکتے ہیں یہ وہی آیت ہے جو کہ حضرت یونس علیہ السلام جو کہ اللہ تعالی کے محبوب نبی تھے جب وہ مچھلی کے پیٹ کے اندر گئے انہوں نے اللہ تعالی کو بار بار پکارا اس آیت سے “لاَ اِلٰہَ اِلاَّ اَنْتَ سُبْحٰنَکَ اِنِّیْ کُنْتُ مِّنَ الظّٰلِمِیْنَ ” جب انہوں نے اللہ تعالی کو اس آیت کریمہ سے بار بار پکارا بار بار پڑھا جب انہوں نے اس آیت کو تو اللہ تعالی کو مانگنا اس قدر پسند آ گیا

حضرت یونس علیہ السلام کا جو کہ مچھلی کے پیٹ کے اندر تھے مچھلی کا پیٹ ان کے لیے قبر تھا ایک چلتی ہوئی قبر تھی اور وہ بہت ہی مشکل حالت میں تھے بہت ہی پریشانی میں تھے انہوں نے اس مشکل میں اس پریشانی میں اپنے رب کو پکارا اور اللہ تعالی نے ان دعا سنی اس آیت کی مدد سے اللہ تعالی نے ان کی مدد کی اور انہیں مچھلی کے پیٹ سے باہر نکال دیا آپ اس آیت کو اس طرح سے پڑھیں گے جیسے میں آپ کو بتاؤں تو آپ کو فائدہ ضرور ہو گا آپ کسی بھی انسان کسی کے دل میں بہت زیادہ پیار محبت الفت ضرور پیدا کر سکیں گے

آپ نے اسے ایک سو تین مرتبہ پڑھنا ہے اول آخر گیارہ گیارہ بار درود شریف پڑھنا ہے اور اس کے بعد آپ نے آیت کریمہ ایک سو مرتبہ پڑھنا ہے عمل کرنے کے بعد خدا تعالیٰ سے دعا کیجئے گا نہایت عجز و انکساری سے مانگیے گا جب آپ عمل کر رہے ہوں تو آپ نے اس انسان کا تصور کرنا ہے جس کے لیے آپ یہ عمل کر رہے ہوں اگر آپ اپنے محبوب کے لیے کر رہے ہیں تو اس کا تصور ہونا چاہیے سوچ میں دل و دماغ میں آپ کا وہی انسان ہونا چاہیے جس کے لیے آپ یہ عمل کر رہے ہیں معزز سامعین آپ اس عمل کو سات دن کریں گے انشاءاللہ اس سات دن کے عمل سے کو ضرور فائدہ ہوگا.

یہ عمل آپ کسی بھی نماز کے بعد کر سکتے ہیں. وظیفے کی اجازت کے لیے ویڈیو کو لائک کریں گے. شیئر کریں گے اور کمنٹ میں اپنا نام لکھیں گے. میں آپ لوگوں کو وظیفے کی اجازت دوں گی اور آپ کو خاص دعا میں شامل رکھوں گی. اللہ تعالی آپ لوگوں کو کامیاب و کامران فرمائے. میرے ہر عمل ہر وظیفے کے ساتھ آمین ثم آمین. تھینکس فار واچنگ وآخر دعوانا ان الحمد للہ رب العالمین.

Scroll to Top