پرائز بانڈ کا پہلا انعام نکالنے والا خاص عمل

آج جو میں عمل لے کر آپ کی خدمت میں حاضر ہوا ہوں یہ عمل قرعہ اندازی یا prize بانڈ نکالنے کا ایک مجرب اور powerful عمل ہے اس عمل سے آپ prize بانڈ کا پہلا نمبر حاصل کر سکتے ہیں اور لاٹری میں بھی آپ پہلا نمبر جیت سکتے ہیں. یہ بہت ہی آسان ہے.

اس عمل کو میرا کوئی بھی بہن بھائی کر سکتا ہے. لڑکا بھی کر سکتا ہے اور لڑکی بھی کر سکتی ہے. میرے بھائیوں اگر آپ نے آج تک کوئی بھی پرائز بانڈ کا پہلا نمبر حاصل نہیں کیا. تو آج میں آپ کے لیے ایک ایسا قرآنی عمل لے کر حاضر ہوا ہوں. انشاءاللہ تعالی ایک بار آپ اس عمل کو ہمارے بتائے ہوئے طریقے کار پر کرتے ہیں.

تو انشاءاللہ تعالی پہلے نمبر کا پرائز بانڈ بھی آپ کا نکلے گا. اور اگر آپ نے لاٹری میں حصہ لیا ہے. تو انشاءاللہ تعالی لاٹری بھی آپ ہی نکلے گا. میرے بھائیوں یہ عمل بہت ہی آسان ہے. لیکن ایک بار میں آپ کو بتاتا چلوں. اس عمل کو کرنے سے پہلے آپ کو پانچ وقت کی نماز کی پابندی کرنی ہوگی. جو میری بہن اور بھائی پانچ وقت کی نماز پہلے ہی پڑھتے ہیں.

تو وہ اس عمل کو کر سکتے ہیں. اور جو میرے بھائی پانچ وقت کی نماز کی پابندی نہیں کرتے. تو میرا ان سے درخواست ہے کہ پہلے آپ نے پانچ وقت کی نماز کی پابندی کرنی ہے. اس کے بعد ہی آپ نے اس عمل کو کرنا ہے. تو چلیے دوستو اب میں آپ کو عمل بتاتا ہوں.

عمل میں کرنا یہ ہے کہ آپ نے کالے رنگ کا ایک دھاگہ لے کر آنا ہے جیسے کہ آپ دیکھ سکتے ہیں میں ایک کالے رنگ کا دھاگہ لے کر آیا ہوں تو آپ نے کالے رنگ کا ایک دھاگہ لے کر آنا ہے آپ نے اس دھاگے کو چار تلوں میں نکال کر اس طرح اپنے ہاتھ میں رکھ دینا ہے جیسے کہ میں نے اپنے ہاتھ میں رکھا ہے آپ نے اسے اپنے ہاتھ میں رکھ کر اس وظیفے کو پڑھنا ہے جو اسکرین پر آ رہا ہے آپ نے اس وظیفے کو صرف سات سو اکہتر مرتبہ پڑھنا ہے یاد رہے اول آخر گیارہ گیارہ مرتبہ درود لازمی پڑھیں.

اور پھر آپ نے اس کالے رنگ کے دھاگے کے اوپر آپ نے دم کر دینا ہے. اس کے بعد آپ نے اس کالے رنگ کے دھاگے کو اپنے پرائز بانڈ کو گول لپیٹ کر یا قرعہ اندازی کے ٹوکن کو گول لپیٹ کر اس کے اوپر آپ نے اسے باندھ دینا ہے. اس کے بعد بس آپ نے اپنے پرائز بانڈ نکلنے کا انتظار کرنا ہے.

ان شاء اللہ تعالی جتنے کا بھی پرائز بانڈ ہوگا. اس میں پہلا نمبر یا دوسرا نمبر آپ کا ہی نکلے گا. یا اگر آپ نے لاٹری میں حصہ لیا ہے. تو ان اللہ تعالی لوٹری آپ کا ہی نکلے گا. دوستو یہ ہمارا آزمایا ہوا عمل ہے. ہم نے اپنے جتنے بھی بہن بھائیوں کو اس عمل کے بارے میں بتایا ان سب کو اس سے بہت فائدہ ہوا.

انشاء اللہ تعالی آپ کو بھی فائدہ ہوگا. امید کرتا ہوں کہ اس ویڈیو سے آپ کو فائدہ ہو. دعاؤں میں یاد رکھیے گا. پھر ملوں گا ایک خوبصورت سے ویڈیو میں. تب تک کے لیے مجھے اجازت دیں

Scroll to Top