ٹماٹر کے استمعال سے ١٠٠% گورا رنگ

ٹماٹر کے ٹکڑے پر کچن کی عام سی چیز لگا کر صرف پانچ منٹ کے لیے اپنے چہرے پر مل لیں

گرمیوں میں بھی آپ کی رنگت کھلی کھلی اور بے داغ رہے گی آپ لے لیں ایک عدد لال ٹماٹر fresh ٹماٹر آپ نے لینا ہے اور اس کو دو حصوں میں کٹ کر لیں جب بھی آپ نے یہ remedy use کرنی ہو تو آپ نے new ٹماٹر کاٹ کر use کرنا ہے آ ٹماٹر کا باسی ٹکڑا use نہیں کرنا پھر آپ لے لیں بیسن خالص بیسن ہونا چاہیے باریک والا بیسن ہو

اس میں آپ یہ ٹکڑا dip کریں ٹماٹر کا اچھی طرح dip کریں اس کے بعد آپ لے لیں چینی گھر میں جو چینی use ہوتی ہے وہی آپ لے لیں اور اس میں بھی ٹماٹر کا یہ ٹکڑا آپ dip کر لیں پھر آپ اپنے چہرے پر یہ ملیں پانچ منٹ تک آپ نے اس ٹکڑے کو ملنا ہے آپ نے اس کو دبا دبا کر ملنا ہے تاکہ چینی اور بیسن کے ساتھ ساتھ ٹماٹر کا رستی آپ کی skin میں absorb ہو جائے پانچ منٹ تک ملیں پھر دس منٹ کے لیے ایسے ہی چھوڑ دیں اس کے بعد اپنی skin سادہ پانی سے wash کر لیں ہاتھ پر میں نے یہ اپلائے کی اور پانچ منٹ کے بعد wash کر دوں گی

یہ دیکھیں ہاتھ کی رنگت ہو گئی ہے بھی بہت ہو جاتی ہے یہ use کرنے سے فوری طور پر دمکنے لگتی ہے آپ نے ہفتے میں کم is کم دو بار یہ ضرور use کرنی ہے انشاء اللہ تعالی آپ کا رنگ بے حد ہو جائے گا کرانے کی ضرورت بھی نہیں پڑے گی

Scroll to Top