٣ دن میں ہر حاجت پوری ہوگی انشاءللہ

آپ کے لیے حاجات کو پورا ہونے کے لیے اور مقاصد میں کامیابی کے لیے آیت کریمہ کا انتہائی مفید اور مجرب عمل لے کے آیا ہے. اس عمل کی سب سے بڑی خصوصیت یہ ہے کہ یہ انتہائی دیر اثر اور powerful وظیفہ ہے۔ دوسرا یہ کہ اسی وظیفے کو آپ نے صرف تین روز کرنا ہے۔ تیسری خصوصیت یہ ہے کہ اس وظیفے کی اجازت عام ہے۔ خاص و عام جو ہے اس وظیفے کو کر سکتے ہیں۔

ہر طرح کی جائز حاجات اور جائز مقاصد کے لیے اس کی اجازت عام ہے۔ یہ وظیفہ انتہائی مختصر ہے مگر انتہائی powerful ہے ہماری کوشش یہی رہتی ہے کہ آپ کو انتہائی مسند وظائف بتائے جائیں جو انتہائی مفید اور مجرب بھی ہو تو یہ جو وظیفہ ہے اس سلسلے کی کڑی ہے تو یہ انتہائی powerful وظیفہ ہے اور ہزاروں لوگ اس وظیفے کو کر چکے ہیں اور اس سے فوائد حاصل کر چکے ہیں۔

یہ وظیفہ دو آیت کریمہ پہ مشتمل ہے۔ جو ہے لا الہ الا اللہ أنت سبحانک انی کنت من الظالمین۔ ان دو آیات کو آپ یاد کر لیجیے اور صحیح تلفظ سے یاد کرنا ہے بڑی سے بڑی حاجات بڑی سے بڑی مشکل اور پریشانی دکھ درد غم مصیبت کو دور کرنے کے لیے انتہائی لاجواب وظائف ہے اور با کمار وظائف ہے جو یہ وظیفہ ہے

آپ بعد نماز عشاء اول آخر تیرہ تیرہ مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے اس کے بعد چار سو پچاس بار حسبن اللہ نعم الوکیل پڑھنا ہے اور اس کے بعد تین سو ساٹھ مرتبہ پڑھنا ہے محترم دوستو یہ عمل آپ کو تین دن مستقل کرنا ہے اور اس کے بعد اللہ کے حضور دعا کرنا ہے انشاءاللہ آپ کے سارے حاجات پورے ہو جائیں گے۔ آپ سبھی بھائیوں بہنوں سے گزارش ہے کہ آپ ہمیں بھی دعاؤں میں یاد رکھیں اور اس وظیفے کو تین روز مستقل کرتے رہنا ہے

نماز عشاء کے بعد اور اس کے بعد اللہ کے حضور رو رو کر دل صاف نیت صاف ہو کے اللہ کے حضور رو رو کے اللہ سے دعا مانگنی ہے انشاءاللہ آپ کے جو بھی حاجات ہوں گے جو بھی نیک مقاصد ہوں گے آپ کی جو بھی ہو گی جو بھی غم ہوں گے جو بھی مصیبت ہو گی وہ اللہ تعالی کے فضل و کرم سے دور ہو جائیں گے اور آپ کے حاجات اللہ تعالی کے فضل و کرم سے پورے ہو جائیں گے

Scroll to Top