وزن کم کرنے کا سب سے آسان طریکا

آج کی remedy ان لڑکیاں اور لڑکوں کے لیے جن کا weight کم ہے underweight ہے underweight ہے ہاں وزن زیادہ کا تو ہم نے بہت سا بہت دفعہ بتایا ہے لیکن پہلی دفعہ جو ہے نا یہ ہو رہا ہے کہ وزن کم کرنے کے لیے یعنی کہ وزن بڑھانے کے لیے وزن بڑھانے کے لیے کم کرنے کے لیے نہیں بڑھانے کے لیے جو لوگ ہیں ان کے لیے کافی لڑکے مختلف gyms وغیرہ میں جاتے ہیں

body بلڈنگ کرتے ہیں اپنے muscles بنانے کے لیے لڑکیاں بھی کمزور ہوتی ہیں سکھی ہوتی ہیں پچ کے گال ہوتے ہیں کلائیاں ہوتی ہیں کوئی بھی کپڑوں کا style نہیں بن رہا ہوتا اور وہ کہ جو بھی انہیں دیکھتا ہے وہ یہی کہتا ہے کہ یار تھوڑا کھایا پیا کرو وزن بڑھاؤ اپنا تو اسی طرح لڑکوں اور لڑکیاں دونوں کا یہی حال ہوتا ہے آج میں جو remedy بنانا سکھا رہا ہوں کہ آپ اپنے وزن کو کس طرح بڑھا سکتے ہیں تو اپنی غذاؤں سے بھی اپنے وزن کو آپ maintain کر سکتے ہیں وزن بڑھا بھی سکتے ہیں کیونکہ صرف weight چہرہ ہی نہیں بھرنا shoulder ہاتھ سب بھرنا ہوتا ہے بالکل اور ایک حد تک ہوتا ہے بہت زیادہ وزن بڑھانے سے یہ موٹاپا ہو جاتا ہے

نہیں بالکل ایسا ہی ہے تو اس سے یہ ہے کہ آپ جو جتنے بھی کلب جاتے ہیں جم جاتے ہیں لڑکے لڑکیاں تو وہ بھی استعمال کریں انشاءاللہ آپ کو supplements کی ضرورت نہیں پڑے گی ایک دیسی جڑی بوٹیوں سے آپ بنائیں اور اپنی زندگی اور مشکل آسان کریں آسان کریں ٹھیک ٹھیک زبردست تو اس میں کیا کیا چیزیں ہیں ہمارے پاس اس میں totally ہم نے چار پانچ چیزیں رکھی ہیں یہ ہے سنگھاڑا ہمم سنگھاڑا full from کیلشیم ہے اور یہ ہے سفید مسلی ہمم اس میں وٹامن ڈی بھی پایا جاتا ہے اور یہ مصری ہے بالکل اور یہ ہے بدہاری کن بدہری کن فل from protein ہوتی ہے ٹھیک ہے اور یہ ہے کے پتے انیسوم کے پتے جی ہاں جو body کے tissues growth نہیں کر رہے ہوتے

اس سے growth کرنے شروع ہو جاتے ہیں ٹھیک ہے ٹھیک ہے تو اس لیے میں ان کے نام دوبارہ بتاتا ہوں دوبارہ بتا دیں ہاں سنگھاڑا آپ نے ان کا وزن لینا ہے بیس گرام ٹھیک ہے بیس گرام سفید موصلی ٹھیک ہے بیس گرام انیسون کے پتے ٹھیک ہے بیس گرام بدہری کن اور مسری جو ہے یہ آپ نے اس کا double ڈالنا ہے یعنی دو سو گرام ڈالنا ہے دو سو گرام ڈالنا ہے دو سو گرام مصری ڈالنی ہے اب میں آپ کو بنا کے دکھا دوں یہ ہے سنگھاڑا اس کا وزن ہم نے لیا بیس گرام ٹھیک ہے یہ اس کا پاؤڈر ہے ہمم یہ ہے سفید موصلی ٹھیک ہے یہ سفید مسلی کا پاؤڈر ہے ہمم یہ بھی ہم نے لیا بیس گرام ٹھیک ہے اور یہ ہے بدہاری کند جی بدہری کن کا وزن بھی بیس گرام ٹھیک ہے یہ کے پتے جی یہ اس کا پاؤڈر ہے یہ بھی ہم نے لیا گرام ٹھیک اور مصری یہ ہم نے لیا دو سو گرام دو سو گرام اچھا جتنے سارے ملا کے بنیں گے اس کا double اس کا double لینا ہے

جی آپ نے یہ دو سو گرام ہم نے ڈالیں اور کافی اچھا ذائقہ بنے گا میٹھا میٹھا ہوگا اور ایک اچھا supplement بن جائے گا یہ ٹھیک اور اس کے استعمال کا طریقہ یہ ہے کہ ایک چائے والی چمچ ٹھیک ہے ایک گلاس دودھ میں ملا کے صبح ناشتے کے بعد اور رات کھانے کے بعد ٹھیک ہے دن میں دو مرتبہ استعمال کرنا ہے اور یہ دو ڈھائی مہینے کریں ہمم اور ضرورت نہیں پڑے گی آپ کی ٹھیک ہے کھال بھی بھر جائیں گے shoulder بھی بھر جائے گا ہاتھ بھی سب بھر جائے گا ٹھیک ٹھیک اور آپ ایک active نظر آئیں گے دن میں دو دفعہ لیں گے دن میں دو مرتبہ صبح ناشتے کے بعد اور رات کو کھانے کے بعد دودھ کے ساتھ ایک گلاس دودھ میں ایک چائے والا چمچ ملا کر پئیں ملا کر پیئیں mix کر کے پئیں ٹھیک اور پیا بھی جائے گا آسانی سے اس کا کوئی بد ذائقہ نہیں ہے بد ذائقہ نہیں ہے اچھا اچھا ذائقہ ملے گا آپ کو اور اس سے اور benefits یہ ہیں کہ ایک تو پروٹین آپ کو مل رہی ہے کیلشیم مل رہا ہے وٹامن ڈی مل رہا ہے ساتھ میں آپ کی ہڈیاں بھی مضبوط ہو رہی ہیں

ٹھیک اور جو tissues body کے growth نہیں کر رہے ہوتے اس سے growth کرنے شروع ہو جائیں گے ٹھیک plus جو چیز کھائیں گے آپ جو غذا کھائیں گے آپ وہ آپ پہ اثر کرے گی اثر کرے گی لگے گی لگے گی ہاں اور ایک بار weight set ہونے کے بعد جب چھوڑ دو گے تو یہ کم نہیں ہوگا اتنا ہی رہے گا اتنا ہی رہے گا ٹھیک ہے gym والے body بلڈنگ والے سب اسے استعمال کر سکتے ہیں یعنی کہ gym کے لیے بہترین یہ ہے کہ آپ exercise کے بعد جو آپ کی weakness ہو جاتی ہے یعنی کہ آپ کی energy ختم ہو جاتی ہے وہ ایک چمچ آپ ایک گلاس دودھ میں ملا کر آپ پیئیں گے تو دوبارہ واپس recover ہو جائے گی .

Scroll to Top