میں گارنٹی دیتاہوں محبوب کی نیند حرام ہوجائے گی

محبت پیدا کرنے کا بہت ہی powerful اور مجرب ترین عمل ہے اس عمل کے صدقے آپ جس کے بھی دل میں محبت چاہتے ہیں پیار چاہتے ہیں اگر میں یوں کہوں تو بے جانا ہو گا کہ آپ لوگوں نے جتنے بھی عملیات کیے ان کا سب سے بڑا عمل یہ آج آپ لوگوں کو بتا رہا ہوں اس طریقہ کار کے ساتھ آپ لوگ کریں اس سے انشاءاللہ ثم انشاءاللہ جس کے بھی دل میں محبت چاہیں گے پیار چاہیں گے الفت چاہیں گے یا محبت کی شادی میں کوئی رکاوٹ یا کوئی مشکل یا کوئی پریشانی ہو اسے ختم کرنا چاہیں گے۔

یہ عمل کریں اس سے انشاءاللہ ثم انشاءاللہ آپ جس کے بھی دل میں پیار چاہتے ہیں ہر صورت میں اس کے دل میں آپ کے لیے بے انتہا محبت اور لازوال پیار ضرور پیدا ہو جائے گا۔ خواتین و حضرات آج کا جو عمل ہے اس کے لیے آپ لوگوں نے وقت متعین کرنا ہے صبح کے ٹائم۔ صبح نماز کے وقت سنت ادا کرنے کے بعد فرض ادا کرنے سے پہلے آپ لوگوں نے یہ عمل کرنا ہے یعنی صبح سنت اور فرائض کے درمیان آپ لوگوں نے یہ عمل کرنا ہے۔ یہ عمل بھی آپ لوگوں نے محبوب کی تصویر پر کرنا ہے۔ اگر نہیں ہے تو پھر آپ نام لکھیں اپنے محبوب کا اس پر آپ عمل کریں.

مجھے ایک بھائی نے کمنٹ کیا ہے کہ بھائی فوٹو تصویر شریعت میں اسلام میں حرام ہے. آپ لوگ کیسے کہہ سکتے ہیں ان وظائف میں کہ آپ تصاویر پر پھونک ماریں تصاویر پر دم کریں تصویر دکھائیں. یہ اس طرح کی جو بھی آپ بتاتے ہیں یہ غلط بات ہے. تو میں انہیں کہنا چاہتا ہوں کہ میرے بھائی یہ جو تصاویر ہیں علماء کرام نے اس پر مفصل تقاریر کی ہیں بیانات دیے ہیں فتاوی جاری کیے ہیں یہ جو میں لی گئی تصویر ہے یا کیمرے میں لی گئی تصاویر یا فوٹو یا ویڈیوز ہیں یہ ایک انسان کا عکس ہوتا ہے

اس کا اس تصویر کے ساتھ کوئی لنک کوئی واسطہ نہیں ہے یہ صرف عکس ہوتا ہے عکس مٹایا بھی جا سکتا ہے ختم بھی کیا جا سکتا ہے تصاویر اسے کہتے ہیں کہ جیسا کہ قرآن میں آیا ہے کہ حضرت نوح علیہ السلام کے قوم کے بزرگ تھے پانچ ان کی لوگوں نے تصاویر بنا کر ان کی عبادت کرنی شروع کر دی تھی تصاویر کس طرح ان کا بت بنا کر ان پر تصویر عکس کی تھی ان کا چہرہ عکس کیا تھا اور اسی وجہ سے کہا جاتا ہے حدیث پاک میں ہے اللہ کے رسول نے ارشاد فرمایا کل قیامت والے دن جو اس طرح تصاویر بناتا ہے

اللہ اسے کہے گا اس بندے کو کہ اس تصویر کو اس بت کو آپ زندہ کر کے دکھاؤ یہ اس تصویر کا ذکر ہے نہ کہ اس تصویر کا جو ایک عکس ملتا ہے علماء کرام نے اس پر بہت نرمی اختیار کی ہے بہرحال یہ کہنا یہ ویڈیو یا اس تصاویر کا اس طرح کہنا کہ یہ شریعت میں حرام ہے یہ شریعت میں حرام نہیں ہے اس پر علماء کرام نے بہت نرمی اختیار کرتے ہوئے کہا یہ تصاویر عکس ہوتا ہے نہ کہ اوریجنل تصاویر جو ایک بت پر بنائی جاتی تھی بہرحال میرا سمجھانا فرض تھا

کیونکہ لوگ اعتراض کر رہے تھے کہ تصاویر آپ لوگ بتاتے ہیں کہ تصویر پر دم کریں تصویر شریعت میں حرام ہے نہیں بھائی یہ عکس ہے اس تصویر کا یہ تصاویر نہیں ہے تو بہرحال خواتین و حضرات آج کا عمل بتاتا ہوں صبح سنت اور فرائض کے درمیان آپ لوگوں نے یہ عمل کرنا ہے اللہ تعالی کا مبارک نام یا ودود آپ لوگوں نے پڑھنا ہے ایک تسبیح ایک سو مرتبہ اول آخر گیارہ گیارہ مرتبہ نماز والا درود پاک پڑھ کے اپنے محبوب کی تصویر پر پھونک مار کر دم کر دینا ہے اگر تصویر آپ کے پاس نہیں ہے تو پھر آپ اپنے محبوب کا نام لکھیں اور اس کی والدہ کا نام لکھیں اس پر آپ پھونک مار کر دم کر دیں گے یہ عمل آپ لوگوں نے تین دن تک مسلسل کرنا ہے

ہر روز صبح کے سنت اور فرائض ادا کرنے کے درمیان میں سنت اور فرائض کے میں آپ لوگوں نے محبوب کی تصویر پر یہ یا ودود پڑھ کر آپ پھونک مار کر دم کر دیں گے اور اسی طرح تین دن تک مسلسل جاری رکھیں اور آخری دن آپ لوگ اس کے پڑھنے کے بعد آپ نماز مکمل کریں نماز مکمل کرنے کے بعد آپ دعا مانگیں اول آخر سات سات مرتبہ نماز والا درود پاک پڑھ کے دعا مانگیں جو بھی آپ کی التجا جو بھی آپ کی آرزو اور تمنا اور خواہش ہوگی محبت کے حوالے سے انشاءاللہ وہ آپ کی دعا ضرور قبول ہوگی آپ کا وظیفہ بھی ضرور قبول ہوگا آپ جس کے بھی دل میں چاہیں گے ضرور پیار پیدا ہوگا۔

Scroll to Top