موٹاپے کا دیسی علاج

نمبر ایک, ایک گلاس نیم گرم پانی میں آدھا لیموں نچوڑیں اور ایک چمچ شہد اس میں ملائیں.

اسے وقفے وقفے سے پیتے رہیں. موٹاپا کم کرنے کے لیے انتہائی مفید اور کارآمد نسخہ ہے. اس نسخہ کو دن میں حسب ضرور استعمال کرتے رہیں. نمبر دو. بند گوبھی استعمال موٹاپا کم کرنے کے لیے انتہائی کارآمد سمجھا جاتا ہے جدید research میں زیبات ثابت ہوئی ہے کہ بند گوبھی میں موجود ایک کیمیائی مادہ ٹارک ایسڈ شوگر اور دوسرے کاربوہائیڈریٹس کو fats یعنی فاضل چربی میں بدلنے سے روکتا ہے جس کی وجہ سے موٹاپا نہیں ہوتا دل کے کھانے کو اگر گوبی سلاد سے بدل دیا جائے تو یہ آپ کو smart رکھنے کے لیے انتہائی موضوع ہے اس طرح اپنے موٹاپے اور وزن پر کنٹرول رکھ سکتے ہیں.

اور سمارٹ اور خوبصورت رہ سکتے ہیں. نمبر تین ایک یا دو سرخ پکے ہوئے ٹماٹر سے روزانہ ناشتہ کریں. اس نسخہ کو تین سے چار ماہ تک استعمال کریں. اس سے آپ کا موٹاپا اور وزن دونوں کم ہو جائیں گے. یہ ایک انتہائی مفید نسخہ ہے. دو تازہ ٹماٹر آپ کی جسمانی ضرورتوں کے لیے کافی ہوتے ہیں.

Scroll to Top