:موٹاپے سے نجات کا نہایت ہی عمدہ طریقہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم گھر کی چٹائی ہسپتال کے bed سے ہزار درجے بہتر ہے اور رزق کی تنگی سانس کی تنگی سے ہزار درجے بہتر ہے اپنے رب کا ہمیشہ ہر حال میں شکر ادا کیا کروہارے کھانے سے کمر درد دور ہوتا ہے گھی اور ادرک کا رس ملا کر پی لو کمر درد ٹھیک ہو جاۓ گا ملتانی مٹی گھر میں رکھ لو مکڑی جالا نہیں بناۓ گی سر پر ملتانی مٹی لگانے سے بال کبھی بھی سفید نہیں ہوں گے مہمانوں کو کبھی بھی گھر کے اندر اندھیرے میں نہ بٹھاؤ ورنہ گھر سے برکت اٹھ جائے گی

منہ سے بدبو آتی ہو تو جامن کھا لو معدے کا درد ہو تو ٹینڈے کا سالن بنا کر کھا لو درد رک جائے گا زیادہ کولڈ drink کے استعمال سے گردے جلدی خراب ہو جاتے ہیں انسان پر بڑھاپا کھٹی چیزیں زیادہ کھانے سے جلدی آتا ہے دہی کھانے سے ہمیشہ یاداشت اچھی رہتی ہے تیل سر پر لگانے سے عقل بڑھتی ہے دھوپ میں بیٹھ کر گنا کھانے سے بدن میں طاقت آتی ہے نہار منہ کنگا کرنے سے بال لمبے اور گھنے ہو جاتے ہیں جو عورتیں گھر میں بیٹھ کر جھاڑو لگاتی ہیں ان کے گھٹنوں میں کبھی بھی درد نہیں ہوگا لمبی زندگی چاہتے ہو تو رات کو اسبغول کا چھلکا دودھ میں ڈال کر پی لیا کرو ہم ٹھنڈا کر کے پینا چاہیے کیونکہ گرم چائے پینے سے cancer کے خطرات لاحق ہو سکتے ہیں اکثر ہونٹ پھٹ جاتے ہیں اس کے لیے گائے کا کچا دودھ روزانہ ہونٹوں پر لگائیں ہونٹ بالکل نرم و ملائم اور گلابی ہو جائیں گے

اگر بھاپ سے ہاتھ جل جائے تو متاثرہ جگہ پر آلو کے ٹکڑے کاٹ کر ملیں پیٹ میں ہر وقت گیس رہتی ہو تو میتھی دانہ کے بیج کھا لیا کریں لوگوں کو قبض رہتی ہے ان کے منہ سے ہر وقت بدبو آتی ہے کیونکہ منہ سے بدبو آنے کی ایک بڑی وجہ قبض بھی ہے پانی کے ساتھ لونگ کھانے سے زندگی بھر کبھی دمہ نہیں ہوگا زیادہ کالا لباس پہننے والے بندے کا دماغ کمزور ہوتا ہے ناریل کھاؤ کیونکہ ناریل کھانے سے ہڈیاں مضبوط ہوتی ہیں۔ چہرے پر شہد لگانے سے کیل مہاسے ختم ہو جاتے ہیں۔ چہرے پر ایلوویرا کا گودا لگانے سے چکنائی ختم ہو جاتی ہے۔ زیرہ peace کر بالوں میں لگانے سے بال لمبے ہونا شروع ہو جائیں گے۔ کلونجی دہی میں شامل کر کے چہرے پر لگانے سے چہرے کی جریاں ہمیشہ کے لیے ختم ہو جاتی ہیں۔

ہریڑ کا مربہ دودھ کے ساتھ کھا لینے سے انسان کا موٹاپا کم ہو جاتا ہے۔ جن عورت و حمل نہ ٹھہرتا ہو وہ رات کو دودھ میں کلونجی اور شہد ملا کر پی لیا کریں اونٹنی کا دودھ بھوک کی کمی کو دور کرتا ہے خربوزے کے بیج خشک کر کے چبانے سے بڑا ہوا پیٹ اندر چلا جاتا ہے ایلوویرا کا جیل ہاتھوں اور پاؤں پر لگانے سے ہاتھ اور پاؤں نرم و ملائم ہو جاتے ہیں زیادہ سوچنے کی عادت دماغی صلاحیت کو کم کرتی ہے زیادہ سوچنا دماغ کے cells کو ختم کر کے اس کو چھوٹا بھی کر سکتا ہے دودھ ابالتے وقت ایک الائچی اس میں شامل کر دیں تو دودھ خراب نہیں ہوتا اگر آپ کو خارش اور کھجلی زیادہ تنگ کر رہی ہو تو ناریل کے تیل میں لیموں کے قطرے ملا کر مساج کریں.
ہفتے میں ایک مرتبہ اپنے بالوں کو کچے دودھ سے ضرور دھو لیا کریں. آپ کے بال صحت مند اور چمکدار نظر آئیں گے. اور جلدی سفید بھی نہیں ہوں گے.

دہی موٹاپے کو دور بھگانے کے لیے بے حد مفید ہے.دوا کے بعد چہل قدمی شروع کر دو انشاءاللہ دوا کا جلدی اثر ہو گا اور دوا ہمیشہ نیم گرم پانی سے لیا کریں نہار منہ میتھی دانہ چوس لینے سے ستر سال تک بھی موٹاپا نہیں آئے گا کھانے کے فوری بعد سونے سے اچھا ہے

کہ بھوکا سویا جائے ایک گلاس کا پانی ایک گلاس پانی پینے سے دماغ چودہ فیصد زیادہ تیزی سے کام کرتا ہے کے درد کے لیے میتھی دانہ کا استعمال انتہائی مفید جانا جاتا ہے روزانہ دن میں کم is کم دس سے بارہ گلاس پانی ضرور پیا کریں ان میں خراٹے آنے کا مسئلہ ہو تو سرسوں کے تیل کے دو قطرے ناک میں ڈالو زندگی بھر خراٹے نہیں آئیں گے جن لوگوں کی آواز بیٹھ جائے وہ سونف کے دانے کھا لیں گلا اسی وقت کھل جائے گا اگر آپ اپنے جسم کو ہمیشہ تندرست رکھنا چاہتے ہیں تو ناشتے میں ایک ابلا ہوا ضرور کھا لیا کریں چاولوں کے بعد دودھ ہرگز نہ پیے بچوں کو چائے ہرگز نہ دیں مچھلی کھانے سے جسم میں خون نہیں جمتا بالوں میں دودھ کے مساج کرنے سے بالوں کی جڑوں کو اور سر کی جلد کو قوت اور غذائیت ملتی ہے اور بالوں میں ایک خاص چمک پیدا ہو جاتی ہے جن لوگوں کا معدہ بہت زیادہ خراب رہتا ہو وہ آلو کے پانی میں اسبغول ملا کر روزانہ نہار منہ پی لیا کریں اگر آپ کو صحت مند رکھنا چاہتے ہو تو کبھی بھی پیٹ بھر کر کھانا مت کھاؤ زیادہ پیاز کے استعمال سے چہرے پر چھائیاں اور جھریاں پڑ سکتی ہیں

کھانے کے فوری بعد نہانے سے فالش کا خطرہ ہو سکتا ہے sugar کے مریض اگر جو کے آٹے کی روٹی یا جو کے دلیے سے ناشتہ کر لیں تو sugar کنٹرول میں رہتی ہے سر کی خشکی دور کرنے کے لیے لیموں کا ٹکڑا سر پر ملیں خشکی ہمیشہ کے لیے ختم ہو جائے گی پودینے کے پتے چبائیں پیٹ کی تمام بیماریاں دور ہو جائیں گی زیادہ چائے پینے سے دانت کمزور ہو جاتے ہیں اگر کھانے سے قبل شہد میں تھوڑی سی دار چینی ملا کر کھا لیں تو کھانا جلدی ہضم ہو جاتا ہے عجوہ کھجور گٹھلی سمیت peace کر کھا جاؤ ساری زندگی دل کی تکلیف نہیں ہو گی sugar والے مریض چکندر اور شکرکندی استعمال کرنے سے گریز کریں جب آپ کھانا کھاتے ہیں

تو آپ کے جسم کو کھانا ہضم کرنے میں تقریبا دس سے بارہ گھنٹے لگتے ہیں ڈھڑکتے وقت اتنا دباؤ پیدا کرتا ہے جو خون کو تیس فٹ تک دور پھینک سکتا ہے سوہن حلوہ کا استعمال رات کو کرنے سے اکثر قبض ہو جاتی ہے ادرک کا ابلا ہوا پانی سر پر لگا لینے سے سر کے بال کبھی سفید نہیں ہوں گے روزانہ صبح نہار منہ اسبغول کے استعمال سے معدے کی تیزابیت اور جلن کی بیماری نہیں ہوتی جانور کی گردن کے قریب سے گوشت کھاؤ حافظہ تیز ہو جاتا ہے اگر اپنی صحت کو ہمیشہ اچھا رکھنا چاہتے ہو تو چاول کے بعد ٹھنڈا پانی اور دودھ نہ پیے

دیسی مرغی کھانے سے دل کی نالی صاف ہو جاتی ہے اور دیسی مرغی کا سوپ پینے سے دل کے بال بند نہیں ہوتے بریانی یا پلاؤ بنانے کے لیے ہمیشہ پرانے چاول استعمال کرنے چاہیے اگر آپ خوبصورت اور smart رہنا چاہتے ہیں تو خوراک میں چاولوں اور روٹی کی مقدار کم کر کے پھلوں کی مقدار بڑھا دیں۔ آئی hope so friends آج آپ لوگوں کے لیے useful رہی ہوگی۔ ویڈیو اچھی لگے تو please like کرتے جائیں

Scroll to Top