
مولانا طارق جمیل کے بیٹے کا قتل ہوا یا انہوں نے خودکشی کی؟ پولیس نے حقیقت بتا دی
اب سے کچھ دیر قبل معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے بیٹۓ عاصم جمیل کے انتقال کی خبر آئی جو سوشل میڈیا پر آگ کی طرح پھیل گئی۔ اب ان کےحوالے سے ایک اور افسوسناک اطلاع سامنے آئی ہے۔
پولیس کے بتایا ہے کہ مولانا طارق جمیل کے بیٹے عاصم نے خودکشی کی ہے۔
پولیس نے انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ عاصم جمیل نے اپنے ملازم عمران سے پستول منگوایا، اور چھاتی کی جانب پستول کیا تو عمران نے ایسا کرنے سے منع کیا۔
پولیس کے مطابق عاصم جمیل نے پسند کی شادی کی تھی اوربعد میں طلاق ہوگئی تھی۔