موبائل کا تین پھونک والا عمل

ایک ایسا عمل میں بتا رہا ہوں جسے اگر اپنے موبائل پہ دم کر دیا جائے جسے پڑھ دیا جائے نیت یہ کر لی جائے کہ فلاں انسان جو ہے وہ آپ اس موبائل پہ رابطہ کرے تو الحمدللہ وہ انسان صرف تین منٹ میں رابطہ کرتا ہے تین پھونک ماری جاتی ہیں اس میں اور تین منٹ میں دوسرا انسان آپ سے رابطہ کر دیتا ہے جہاں رابطے ختم ہو گئے ہوں تعلق ختم ہو گئے ہوں محبت نہ رہی ہو وہاں یہ انسان کو بے چین کر دیتا ہے اور اس عمل کی خاص بات یہ ہے پورے یقین کے ساتھ ہے کہ دوسرا انسان مجھ سے لازما رابطہ کرے گا

تو دوسرا انسان لازما رابطہ کرتا ہے انسان کے ذہن میں مختلف سوچیں ہوتی ہیں لیکن ایک خاص سوچ کسی انسان کے بارے میں رکھنا کہ اگر وہ فلاں انسان آپ سے جدا ہو جائے یا آپ سے رابطہ توڑ دے تو آپ میں بے چینی پیدا ہو تو سمجھ لیں آپ اس انسان سے محبت کرتے ہیں اس سے خاص تعلق رکھتے ہیں ایسے انسانوں کو چھوڑا نہیں جاتا جب چھوڑ دیتے تو زندگی آپ کو خالی خالی لگنا شروع ہو جاتی ہے.

سوچیں اسی کے بارے میں گھومتی رہتی ہیں اسی محور کے درمیان جس کو آپ اپنا سب کچھ بنا کے بیٹھے ہوتے ہیں. ایسے لوگوں کو واپس پانا بعض اوقات مشکل ہوتا ہے. لیکن بعض عملیات ایسے ہوتے ہیں. جو دوسرے انسان کو خواہ کتنے مشکل راستے ہوں. جیسے مرضی انسان دور چلا گیا ہو. جھگڑ کے چلا گیا ہو. غلط فہمی سے چلا گیا ہو. اس کو کھینچ کے آپ لے آتے ہیں

میری ایک بہن نے message کیا تھا کہ میں تقریبا تین سال سے آپ کا چینل دیکھ رہی ہوں بہت سے عملیات کیے پہلے میرے مالی حالات اچھے نہیں تھے آپ کے عملیات کیے مالی حالات اچھے ہو گئے والدہ نے میری asthma کے لیے دمہ کے لیے ایک عمل کیا اس سے مجھے فائدہ ملا اب میرا منگیتر مجھے چھوڑ رہا ہے وہ مجھ سے بات بھی نہیں کرتا پہلے فون پہ بات ہوتی تھی اس نے آخری بار جب بات کی تو اس نے یہی کہا کہ میں اور سے شادی کرنا چاہتا ہوں تو اس عمل کو اس بہن کے خاص message کے بعد میں اس چینل پہ دے رہا ہوں

یہ دوسرے انسان کی سوچوں کو ختم کر دیتا ہے اور آپ کی طرف موڑ دیتا ہے سوچیں یہی رہ جاتی ہیں کہ وہ آپ کے بارے میں سوچتا ہے اور اچھا سوچتا ہے آپ کے بغیر اس کو چین نہیں آتا جو انسان یہ چاہ رہا ہوتا ہے کہ دوسرے انسان کا دماغ آپ کے بارے میں اچھا سوچے محبت پیدا ہو اور وہ آپ کے بارے میں جیسا آپ چاہتے ہیں ویسے مرضی کے مطابق چلیں.

تو یہ عمل دوسرے انسان کو بالکل اسی طرح ایک خاص جیسے انسان کو قید کر لیا جاتا ہے جگہ پہ. یہ انسان کو قید کر لیتا ہے. انسان کو اس طرح قید کرتا ہے کہ جیسے ایک گھر بنا دیا جائے اس کی دیواریں صرف اور صرف آپ کی محبت یا آپ کی مرضی کی تعمیر کی گئی ہوں جہاں صرف آپ کی مرضی چلتی ہو.

یہ اس طرح کے معاملات کرتا ہے. دوسرا انسان جو ہے وہ آپ کی جیسے ہی آپ کی طرف دیکھ کے پھونک مارتے ہیں تو انسان کال کرتا ہے انسان رابطہ کرتا ہے انسان message کرتا ہے اور رابطے الحمدللہ الحمدللہ بحال ہو جاتے ہیں جہاں زندگی میں کوئی بھی راستہ نظر نہ آرہا ہو وہاں اس عمل کو کرنا بہت فائدہ دیتا ہے الحمدللہ تقریبا دو سال پہلے میں نے جتنے بھی دو سال پہلے یہ میں زیادہ عمل لوگوں کو بتاتا تھا

تو جس کو بھی عمل دیا گیا اس کو فائدہ ملا بعض کو تین منٹ میں بعض کو تین گھنٹے میں بعض کو زیادہ سے زیادہ تین دن میں فائدہ لازمی ملا تین دفعہ پھونک ماری جاتی ہے کس طرح ماری جاتی ہے یہ بھی مکمل طریقہ آگے بتاؤں گا اس عمل سے بچنا کسی انسان کا ناممکن ہوتا ہے کہ انسان کسی طرح اس عمل سے بچ جائے

باقی عمل جو ہے یہ تنہائی میں بیٹھ کے کرنا ہے ناپاکی میں نہیں کرنا کسی کے سامنے نہیں کرنا کسی کو بتا کے نہیں کرنا جب پھونک ماری جائے اس وقت آنکھیں بند کر لینی ہیں ویسے آنکھیں کھلی رکھنی ہیں موبائل کو جانا ہے تصویر ہو موبائل میں تو اس کو بھی دیکھا جا سکتا ہے ویسے موبائل پہ آپ پھونک مار دیں گے نیت کر کے کہ فلاں انسان جو ہے رابطہ کرے تو وہ رابطہ کرے گا عمل اس طرح ہے اس کو آپ نے تینتیس مرتبہ پڑھنا ہے پڑھنے کے بعد ایک پھونک مارنی ہے آنکھیں کھلی ہونی چاہیے

جب پڑھیں جب پھونک مارنی ہے آنکھیں بند کرنی ہے اس انسان کا تصور لانا ہے بہتر ہوتا ہے اس کا دل میں نام لیا جائے اونچی آواز میں نام نہیں لینا دوبارہ تینتیس دفعہ پڑھا جائے گا پھر دوبارہ اسی طرح کیا جائے گا عمل کو دہرایا جائے گا آنکھیں جو ہیں وہ جیسے میں نے کہا ہے ویسے ہی رہیں گی کہ آپ نے کھلی آنکھوں سے کرنا ہے آنکھیں بند اس وقت کی جائیں گی جب پھونک ماری جائے گی پھر تیسری بار اسی عمل کو دہرایا جائے گا ادھر آپ تین بار پھونک مارتے ہیں ادھر دوسرا انسان لازما بے چین ہوتا ہے بہت مجرب ایک دفعہ ضرور آزمائیں کمنٹس میں ضرور بتائیے گا انشاءاللہ فائدہ ہوگا فائدہ ہو اللہ کی ذات کا لازما شکر ادا کریں

Scroll to Top