مسجد اقصیٰ کا تحفظ کے لیے تمام اسلامی مملکوں کا اسرائیل کا خلاف گہیرا تنگ کرنے کا فیصلہ

اسرائیل باز نہ آیا۔ نہتے فلسطینیوں پر وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری۔ حزب اللہ حماس اور islamic جہاد کے سربراہان نے سر جوڑ لیے۔

حزب اللہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ان کے سربراہ حسن نصراللہ نے حماس کے نائب سربراہ سعدہ العروی اور islamic جہاد کے سربراہ زید النخالہ کے درمیان ملاقات ہوئی۔ جس میں اسرائیل کے خلاف مکمل فتح حاصل کرنے کے عزم کا اظہار کیا گیا ہے۔

اور اس کے لیے درکار عملی اقدامات پر بات چیت کی۔ تینوں رہنماؤں نے آپریشن طوفان العقصہ کے آغاز کے بعد سے بدلتی ہوئی صورتحال سے نمٹنے اور مختلف محاذوں پر مشہور لبنان اور مقبوضہ فلسطین کے محاذ کی صورتحال سے نمٹنے پر بھی بات چیت کی۔ واضح رہے کہ اسرائیل کی جارحیت سے اب تک تئیس صحافی بھی ہلاک ہو گئے ہیں۔ الجزیرہ غزہ کے بیوروچیف وائل الدادو کے گھر پر اسرائیل نے بمباری کی ہے۔

جس سے bureau چیف کی بیوی بیٹا اور بیٹی شہید ہوگئے۔ سبسکرائب کریں اور bell دبائیں تاکہ کوئی خبر رہ نہ جائے۔

Scroll to Top