قرض اتارنے کا وظیفہ|قرض سے نجات کا وظیفہ|قرض کی ادائیگی کی دعا

اگر آپ مقروض ہو آپ نے کسی کا قرضہ واپس کرنا ہے لیکن آپ کے پاس پیسے ہی نہیں ہیں آپ کہاں سے قرضہ واپس کرو گے راتوں کی نیند دن کا سکون لٹ چکا ہے تو آپ صرف یہ ایک تسبیح پڑھنا شروع کر دیں اللہ پاک آپ کو وہاں وہاں سے پیسے اور رزق عطا فرمائے گا کہ آپ چند دنوں میں آپ پر بھی قرض ہو پہاڑ کے جیسا قرض کیوں نہ ہو انشاءاللہ

وہ قرض آپ واپس کر دیں گے انشاءاللہ عزوجل میرا جو بھائی یا جو بہن یہ خاص تسبیح پڑھے انشاءاللہ عزوجل چند دنوں میں اس کا قرض اتر جائے گا تو وہ کون سی تسبیح ہے کس وقت پڑھنی ہے اس کا طریقہ کیا ہے تو سب سے پہلے تو اللہ پاک سے دعا کرتے ہیں کہ یا اللہ جتنے بھی مقروض بھائی مجھے سن رہے ہیں یا دیکھ رہے ہیں سب کا قرضہ اپنے رحم و فضل کے ساتھ اتار دیں ان کے لیے آسانیاں پیدا فرما آمین

بہت سے ہمارے معاشرے میں ایسے ہیں کہ جو بیچارے مقروض ہیں کسی نے کاروبار کے لیے کسی نے علاج کے لیے کسی نے شادی کے لیے کسی نے کسی اور مقصد کے لیے اپنے کسی مسلمان بھائی سے پیسے لیے اور اب وہ پیسے واپس نہیں کر پا رہا پیسے لینے والا پیچھے پیچھے ہے وہ روز فون کرتا ہے روز گھر پہ آ جاتا ہے لیکن جس نے پیسے دینے ہیں اس بیچارے کے پاس پیسے ہیں ہی نہیں ہیں

وہ کہاں سے قرض واپس کرے گا تو اس بہت ہی زبردست اور مجرب وظیفہ پیش خدمت ہے اگر میرا کوئی بھائی مکمل یقین کے ساتھ یہ وظیفہ کرے اگر فائدہ نہ ہو تو انشاءاللہ اس کا قرض میں واپس کروں گا آپ نے مکمل یقین کے ساتھ یہ وظیفہ کرنا ہے اگر نوکری نہیں ہے تو انشاءاللہ آپ کو نوکری ملے گی کاروبار تھوڑا چلتا ہے یہ وظیفہ کریں انشاءاللہ کاروبار آپ کا چمک اٹھے گا اور جتنا بھی آپ پر قرض ہے آپ وہ قرض آسانی کے ساتھ ادا کر پائیں گے آپ نے کرنا کیا کہ آپ نے نماز فجر یا نماز عصر کے بعد باوضو حالت میں جس جگہ پر آپ نے نماز فجر ادا کی ہے اسی جگہ بیٹھ کر یا جس جگہ آپ نے نماز عصر ادا کی ہے

اسی جگہ بیٹھ کر آپ نے ایک سو مرتبہ یعنی کہ ایک تسبیح یا اللہ یا رافع یا نافع یا اللہ یا رافع یا نافع یا اللہ یا رافع یا نافع اول آخر تین تین مرتبہ درود ابراہیمی ایک بھی پڑھ کے آپ نے روزانہ اللہ پاک سے دعا مانگنی ہے انشاءاللہ عزوجل آپ کچھ دن یہ وظیفہ کریں گے تو آپ کو آٹومیٹک تبدیلی نظر آئے گی کہ آپ کے پاس اللہ پاک کی طرف سے اللہ کے گیپ کے خزانوں سے رزق آنا شروع ہو گیا ہے اور کاروبار میرا چلنا شروع ہو گیا ہے نوکری مل گئی ہے انشاءاللہ پہاڑوں کے جیسا بھی آپ پر قرض ہو گا تو وہ چند دنوں میں اتر جائے گا آپ نے جب تک آپ کا قرض نہ اتر جائے آپ نے روزانہ یہ تسبیح کرتے رہنا ہے انشاءاللہ آپ بہت زیادہ فائدہ ہوگا اچھی بات دوسروں تک پہنچانا صدقہ جاریہ ہے صدقہ جاریہ کی نیت سے اس ویڈیو کو اپنے تمام دوستوں تک ضرور پہنچائیے گا

Scroll to Top