فلسطینی بچے کا دیلل دھلا دینے والا پیغام

حملوں کے بعد شدید خوف کا شکار معصوم فلسطینی بچے کی ویڈیو نے دل دہلا دیے۔

دل میں انصاف کے ارمان لیے اس بچے کی تڑپ اقوام عالم کا ضمیر زور زور سے جھنجھوڑ رہی ہے۔ خوف میں مبتلا بچے کی آنکھوں سے آنسو نکلے تو اس منظر نے دیکھنے والوں پر رکھ عطاری کر دی۔

دل میں انصاف کے ارمان لیے اس بچے کی تڑپ اقوام عالم کا ضمیر زور زور سے جھنجھوڑ رہی ہے۔ خوف میں مبتلا بچے کی آنکھوں سے آنسو نکلے تو اس منظر نے دیکھنے والوں پر لقطاری کر دی.

Scroll to Top