غیب سے مدد ملنے کا وظیفہ

ایک لاکھ ہو یا دس لاکھ یا کروڑوں روپے ہوں یا ہزاروں روپے ہوں عشاء کے بعد یہ کلمہ پڑھیں اور دو دن انتظار کریں غیب سے مدد ہو گی گزشتہ دنوں ہم نے کافی ساری ویڈیوز اپلوڈ کی جو قرض کے حوالے سے الحمدللہ بہت سارے لوگوں کو فائدہ ہوا اور بہت سارے ایسے لوگوں کے جن کو قرض کے حوالے سے مسائل تھے اور انہوں نے کچھ فائدہ ہوا تو یہ ایک بہن تھی انہوں نے یہ عمل بتلایا اور کہا کہ موسیٰ مجھ پر بھی لاکھوں کا قرض تھا اور پھر میں نے کہیں سے یہ پڑھا

جو قرآنی ایک کلمہ ہے اس کو میں نے پڑھا قرض کے حوالے سے تھا اور کہتی ہے میں نے عشاء کے بعد شروع کر دیا کچھ دن ہی گزرے اللہ تعالی نے غیبی طور کے اوپر میرے لیے قرض کا سماں پیدا کر دیا اور میں نے قرض دے کر اس قرض سے مجھے خلاصی ہوگی اور الحمدللہ کہ میں بہت سکون سے ہوں کہ قرض سے مجھے نجات ملی بہت زیادہ نہیں تھی۔ تو اس لیے آپ کے سامنے یہ بھی آ پیش کر رہا ہوں کیونکہ بہت سارے لوگ اس حوالے سے آج کل کہہ رہے ہیں کہ بہت سارے قرض میں مبتلا ہیں۔ یہاں آ ویڈیو کے کمنٹس کے اندر بھی قرض کے حوالے سے بہت زیادہ آ رہے ہیں۔

اگر خدانخواستہ بھی قرض کے دلدل میں پھنسے ہوئے ہیں اور اس سے نکلنے کا کوئی راستہ نظر نہیں آ رہا اور قرض دینے والے یعنی جنہوں نے قرض دیا ہے اور جنہوں نے قرض لینا ہے بہت پریشان کیا ہو تو پریشان ہونے سے بہتر ہے یعنی ظاہر بات ہے کہ آپ پریشان ہوں گے ساری ساری رات اس سوچ کے اندر گزاریں گے کہ کیسے قرض ادا ہو کہاں سے قرض دیا جائے تو اس سے بہتر یہ ہے کہ عشاء کے بعد یہ کلمہ پڑھ لیا کریں

انشاءاللہ اللہ نے چاہا تو دو دن میں ہی تمام قرض سے نجات مل جائے گا بہت ہی مجرب عمل ہے عمل کے عمل یہ آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے کہ رات جس وقت تمام کام سے فارغ ہو جائیں یعنی تمام کام آپ کے ختم ہو جائیں اب just آپ نے سونا ہے تو بستر لیٹیں اور دائیں کروٹ پہ ہو کر یہ کلمات پڑھ لیں ایک تسبیح دائیں کروٹ پر رہتے ہوئے ہی آپ نے یہ تسبیح پڑھنی ہے کیا یہ آپ کی سکرین پہ اور آ رہا ہے ٹھیک ہے آپ دیکھ لیں انتہائی آسان ہے پانچ منٹ بھی نیند لگے گی آپ اس تسبیح کو پڑھ لیں گے اور دوسری یہ کہ اگر آپ کو جب تک نیند نہیں آ رہی آپ اس کا ورد جاری رکھیں ایک تسبیح پڑھ کے تو آپ مکمل کر لیں اس کے بعد آپ اس کو جاری رکھیں اپنے زبان سے پڑھتے ہیں

اللہ نور جب تک نیند نہیں آرہی اس کو پڑھتے پڑھتے آپ سو جائیں انشاءاللہ دنوں میں قرض کی پریشانی ختم ہو جائے گی اول آخر آپ نے گیارہ مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے کوئی سب بھی درود شریف پڑھ لیتے ہیں اور سب سے بہترین یہ ہے کہ اگر آپ نماز والا درود شریف یعنی درود ابراہیمی پڑھیں یا اس کے علاوہ کوئی بھی پڑھ سکتے ہیں کوئی اس میں قید نہیں ہے تو اس وظیفے پر بھی ضرور عمل کیجیے انشاء اللہ العزیز آپ کو بہت فائدہ ہوگا

Scroll to Top