صرف پانچ سیکنڈ میں گندے سے گندے دانت بھی صاف

سیکنڈوں میں آپ لوگوں کے ٹتھ ایسے white ہو جائیں گے چاہے وہ کتنے ہی گندے کیوں نہیں ہیں پیلے یا dust اس میں بڑھ کے لگا ہوا ہے کیڑا لگ گیا ہے آپ کے دانتوں کے اوپر تو سیکنڈوں میں آپ کے دانت میں white کر دوں گا
یار دیکھو ٹتھ کو لے کے کافی پریشان رہتے ہیں آپ لوگ خاص کر کے لڑکے اور لڑکیاں بھی رہتی ہیں میرے بھائی اور جن کو کوئی عادت نہیں ہوتی daily base پہ برش کرنے کی یا کچھ other چیزیں کھا کے اپنے دانتوں کا کر لیتے ہیں یار جب پان کھاتے ہیں سگریٹ یا کچھ ایسی کینڈیز وغیرہ کھاتے ہیں جن کے باعث یہ ایشو ہو جاتا ہے
تو پھر پریشان ہوتے ہیں کہ بھائی جب میں بولتا ہوں نا میرے دانت نظر آتے ہیں کسی بندے کو یا پھر منہ سے سمیل آتی ہے تو بڑا عجیب سا لگتا ہے میرا بندہ بھی آپ کو complain کرتا ہے میرے بھائی کیا یار تو تھوڑی اپنے اندر شرمندگی نا feel ہوتی ہے کہ یار واقعی مجھے اپنے آپ کو تھوڑا سا better کرنا چاہیے تو اس چیز کو لے کے اگر آپ لوگ پریشان ہیں
آپ کے کتنے بلیک کیوں نہیں ہوں گے کتنا ہی کیڑا کیوں لگ گیا پیلے ہو گئے ہیں تو میں آپ کو بتاؤں گا کہ بھائی آپ باآسانی اپنے دانتوں کو کس طریقے سے clean کر سکتے ہیں آپ کو بتاؤں گا آپ نے کس طریقے سے جو منہ سے smell سی آتی ہے وہ بھی ختم ہو جائے گی ختم ہو گی آپ کے مسوڑوں سے اگر خون آتا ہے وہ بھی رک جائے گا گندے ہیں پیلے ہیں کیڑا لگا ہوا ہے وہ بھی آپ کے white ہو جائیں گے تو کیسے بتاؤں گا میں آپ کو کیسے تو میرے بھائی چلیں ویڈیو شروع کرنے سے پہلے آپ لوگوں سے چھوٹی سی اور اس سے بڑھ کے کوئی میں آپ سے request نہیں کروں گا۔ بس ایک ویڈیو کو likes کر دینا اور ایک اچھا سا کمنٹ کر دینا۔

میں آپ کو آج ٹو step بتاؤں گا۔ first step یہ ہوگا کہ اپنے کو آپ کس طریقے سے خون جو نکلتا ہے وہ روکیں گے۔ then دوسرا بتاؤں گا کہ جو آپ کے دانت weak ہیں وہ ٹھیک ہو جائیں گے and اس سے smell بھی ٹھیک ہو جاتی ہے۔ تو پہلے step number one کرتے ہیں کہ کس طریقے سے ہم نے step نمبر one complete کرنا ہے۔ hey guys simply step نمبر one میں ہم کریں گے آپ کو لینا ہے سالٹ نمک تو ہر گھر میں available ہوتا ہے آپ آسان نمک لیجیے and اس نمک کی آپ کو ایک pinch لینی ہے جیسے میں نے لیا ہے pinch simply اپنے دانتوں کے اوپر آپ نے اس کو scrubbering type کرنی ہے وغیرہ آپ دیکھ لیں میرا result دیکھ لیں آپ لوگوں کی آنکھوں کے سامنے ہے پھر نمک لیں pinch اور یہاں پہ لگانا شروع کر دیں اپنے دانتوں کے اوپر تو چلیے اسی طریقے سے آپ نے لگانا ہے

جیسے میں آپ کو لگا کے دکھاؤں گا جس دانت کے اوپر آپ کو یہ لگتا ہے کہ کیڑا وغیرہ لگا ہوا ہے یا وہاں سے خون نکلتا ہے تو وہاں پہ آپ نے ضرور نمک لگانا ہے اس وجہ سے کیونکہ میرے بھائی نمک ہمارے دانتوں کو مضبوط کرتا ہے then جو ہمارے مسوروں سے خون نکلتا ہے ان کو کنٹرول کرتا ہے تو آپ نے ضرور آپ نے lights لینا ہے زیادہ مقدار نہیں لینی بھر کے لینا یعنی کہ تھوڑا بہت لے لیجیے گا اور آپ نے اس دانت کے اوپر لگانا شروع کر دیجیے گا جو ایسے آپ ساری دانتوں پر بھی لگا سکتے ہیں تو یہ تھا step number one چلیے بڑھتے ہیں step number two کی جانب hey guys simply آئی hope کے آپ نے step number one دیکھ لیا ہے

اب آپ نے ایسا کرنا ہے تھوڑا پانی وغیرہ نکال دیجیے گا منہ سے باہر but آپ نے بھئی اپنے وہ کلی وغیرہ نہیں کرنی آپ لوگوں نے ٹھیک ہے تو simply اسی process کے ساتھ ہی آپ نے step number two کرنا ہے تو چلیے پہلے step number two سیکھ لیجیے گا کس طریقے سے ہم نے کرنا ہے and میں آپ کو live live اس کا result بھی دکھاؤں گا میرے بھائی کہ کیسے میں اپنے دانتوں کو white کر لیتا ہوں so guys سب سے پہلے لینا ہے bowl and اس bowl کے اندر آپ کو یہ کرنا ہے

آپ نے لینا ہے medical store سے اینو تو یہ دیکھ لیں آپ لوگوں کی آنکھوں کے سامنے ہے easily آپ کو مل جائے گا پانچ سے سات روپے کا یہ packet ملتا ہے اینو کا تو simply میرے بھائی آپ لوگوں کو صرف ایک packet اینو کا لینا ہے اور اس کو آپ نے simply آ جو اس کا mixture ہے پاؤڈر ہے سارا اس کا نکال لینا ہے bowl کے اندر تو یاد رکھیے صرف ایک نے ہم نے لینا ہے اور اس کا پاؤڈر نکال لینا ہے so guys اس کے بعد next یہ رہے گی lemon تو یہ دیکھ لیں lemon ہے تو آپ کو lemon لینا ہے and اس کا جوس جو ہے وہ آپ نے اس میں add کر دینا ہے یاد رکھیں تھوڑے bubbles یہ بنیں گے ٹھیک ہے آپ لوگوں نے اس چیز سے ذرا بھی پریشان نہیں ہونا آپ نے تھوڑا سا اس کو ہلا لینا ہے ٹھیک ہے تاکہ جو پاؤڈر ہے وہ خشک نہ رہ جائے آپ لوگوں نے ذرا بھی پریشان نہیں ہونا ہمارا جو mixture ہے وہ بالکل ready ہو چکا ہے اور اس کے ساتھ ہم اپنے کو white کریں گے کیسے چلیے میں آپ کو بتاتا ہوں and کہ کس طریقے سے ہم اس کے ساتھ اپنے کو white کر سکتے ہیں guys simply step نمبر میں آپ کو یہ کرنا پڑے گا

کہ آپ کو لینا ہے برش اور جو ہم نے پیک بنایا تھا same وہی پیک لینا ہے and برش کی مدد سے آپ ہلا لیجیے گا کیونکہ اچھا رہے گا تو برش کے اوپر جو ہے وہ سارا mixture آپ نے لگا لینا ہے اور simply آپ لوگوں نے برش کرنا ہے اپنے ٹتھ کو hey guys simply میں نے teeth کو wash کر لیا ہے and believe me آپ لوگ جیسے مجھ پہ یقین کرتے ہیں آپ نے same اس طریقے سے یقین کرنا ہے اور آپ کو پتا ہے جھوٹ بول کر کسی کو ثواب نہیں ملنا اور ہر چیز آپ جانتے ہیں اور یہ result آپ لوگوں کی آنکھوں کے سامنے ہے جو کہ میں نے آپ کو live اپنے ٹتھ کو white کر کے دکھایا ہے ٹھیک ہے اب باآسانی اپنے کو اس طریقے سے

white کر سکتے ہیں hey guys simply آئی hope کہ آپ نے تمام چیزیں نوٹ کر لی ہیں and آپ باآسانی اب اپنے دانتوں کو white کر سکتے ہیں لیکن اس کے اس سے پہلے تھوڑی چند باتیں آپ کے لیے important رہیں گی جو کہ مجھے آپ کو بتانا لازمی ہے کیونکہ آپ لوگ comment کرتے ہیں ہم اس کو store کر سکتے ہیں نو بھائی آپ اس کو store نہیں کر سکتے ایک question آپ کا clear ہو گیا دوسرا question side effect جو کہ ہر بندہ بوجھتا ہے اور ہر چیز اپلائے کرنے سے پہلے اس کے side effect دیکھنے چاہیے کہ بھئی چیز میں لگانے لگا ہوں اس کا side effect کیا ہے تو میں آپ کو بتاؤں دیکھو اینو بھی ہم daily basis پہ use کر لیتے ہیں جن کے پیٹ میں pain ہو رہی ہو یا گیس وغیرہ ہو رہی ہو تو وہ use کر لیتے ہیں اینو پھر اس کے علاوہ جو lemon ہے وہ daily basis پہ ہم use کرتے ہیں

تو میں آپ سے request کروں گا finely اڑانی کوئی side effect نہیں ہے اس کا hundred percent آپ باآسانی کسی بھی age کی آپ ہیں آپ اس کو use کر سکتے ہیں لیکن اس سے پہلے ایک request میری رہے گی وہ ضرور آپ لوگوں نے نوٹ کرنی ہے دیکھو میرے بھائی remedies کو apply کر کے ہم اپنے tips کو white تو کر لیتے ہیں لیکن اس کو continue remedies کو نہیں اپلائے کرنا چاہیے جہاں تک میرا خیال ہے میں اپنی طرف سے آپ سے یہی recommended کروں گا کہ میرے بھائیو کہ آپ ایسا کریں کہ اگر آپ ایک بار اپنے دانتوں کو wash کر لیتے ہیں صاف کر لیتے ہیں then آپ نے یہ کرنا ہے

میرے بھائی daily basis پہ اپنے routine میں آئیں اپنا time table set کریں اسی time table کے حساب سے میرے بھائی daily basis پہ اپنا brush کیا کریں جو ہم بھی toothpaste کے ساتھ کرتے ہیں آئی hope کہ آپ لوگ میری باتیں مانیں گے اور اس طریقے سے آپ باآسانی اپنے teeth کو white کر لیں گے

Scroll to Top