صرف ٢١ بار پڑھ لو محبوب تو کیا اس کی ماں بھی مانے گی

آج کا جو عمل ہے یہ ان لوگوں کے لیے ہے جو عملیات کر کے تھک چکے ہیں مایوس ہو چکے ہیں ان کی محبت انہیں نہیں مل رہی ان کا کوئی بھی وظیفہ جو ہے وہ کام نہیں کر رہا کیونکہ بعض اوقات ایسا بھی ہوتا ہے کہ محبوب پر کسی نے بندش لگا دی ہوتی ہے یا پہلے بھی کسی نے کوئی عمل یا کوئی وظیفہ جو ہے وہ کر دیا ہوتا ہے تو آج جو میں بتاؤں گا.

اس عمل سے تمام بندشیں جو ہیں وہ ٹوٹ جائیں گی. اور انشاءاللہ آپ کا محبوب صرف آپ سے ہی محبت کرنے لگے گا اور سو فیصد کرنے لگے گا. اس عمل سے آپ کسی بھی شخص کے دل میں اپنے لیے محبت جو ہے وہ پیدا کر سکتے ہیں. تو عمل کیا ہے? نوٹ فرما لیں. اس عمل کو آپ نے شام کے وقت جب سورج غروب ہو جائے تب کرنا ہے. کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ نے اس عمل کو ایک پاؤں کھڑے ہو کر کرنا ہے.

یعنی جب آپ یہ عمل کر رہے ہوں تب آپ نے اپنا جو بائیاں یعنی لیفٹ پاؤں ہے. وہ اٹھا لینا ہے اور دائیں پاؤں پر کھڑے ہو کر آپ نے اس عمل کو کرنا ہے. دائیں اتنی دیر نہیں کھڑا ہونا صرف ایک منٹ کا عمل ہے کرنا کچھ یوں ہے کہ آپ جس شخص کے لیے یہ عمل کر رہے ہیں. اس شخص کا تصور رکھتے ہوئے. آپ نے صرف اکیس مرتبہ جو ہے یہ عمل پڑھنا ہے.

پڑھنا کیا ہے سب سے پہلے آپ نے ایک مرتبہ درود ابراہیمی پڑھ لینا ہے اور اس کے بعد آپ نے اکیس مرتبہ یا اللہ صمد یا اللہ صمد یا اللہ صمد صرف اکیس مرتبہ پڑھے اور آخر میں پھر ایک مرتبہ درود ابراہیمی پڑھے اور آپ نے یہ عمل ایک ٹانگ پر کھڑے ہو کر کرنا ہے اور آخر میں آپ نے اپنے محبوب کا تین مرتبہ نام پکارنا ہے اور اس کا تصور رکھتے ہوئے آپ نے ہوا میں فضا میں پھونک مار دینی ہے.

بس ایک ہی منٹ کا یہ عمل ہے صرف ایک منٹ ہی عمل کر لے. جس شخص کے لیے بھی آپ یہ عمل کریں گے. انشاءاللہ ایک ہی دفعہ یہ عمل کرنے سے اس کا جو رویہ ہے وہ آپ کے لیے بہت ہی زیادہ change ہو جائے گا. کوئی شخص آپ سے محبت کرنے پہ مجبور ہو جائے گا.

Scroll to Top