صبح اٹھتے ہی یہ ایک لفظ یعنی ایک اسم پڑتا ہوں اتنی دولت ملتی ہے کہ اگر میں روزانہ پانچ لاکھ خرچ بھی کروں تو ختم نہ ہو

صبح اٹھتے ہی یہ ایک لفظ یعنی ایک اسم پڑتا ہوں اتنی دولت ملتی ہے کہ اگر میں روزانہ پانچ لاکھ خرچ بھی کروں تو ختم نہ ہو یہ ایک بھائی تھے لاہور سے انہوں نے مجھے اپنا سنایا اور کہا کہ مفتی صاحب کہ میرے حالات ایسے تھے کہ ایک ایک روپے کو بھی ترستا تھا یعنی ایک روپیہ بھی جیب میں نہیں ہوتا تھا ایسے حالات تھے تو پھر ایک اللہ والے سے ملا اور انہوں نے مجھے یہ قسم دیا اور ان سے میں نے گزارش مجھے آسان سا اور چھوٹا سا عمل بتلائیں تو انہوں نے کہا کہ بیٹا یہ آپ کو ایک عمل دے رہا ہوں چھوٹا سا ہے

آپ نے کرنا یہ ہے کہ روزانہ جب بھی صبح اٹھیں جس وقت بھی آنکھ کھلے آپ نے اٹھنے کے بعد سب سے پہلے یہ ایک لفظ کی ایک قسم کی آپ نے تسبیح پڑھ لینی ہے صرف اور پھر دیکھیے گا کہ آپ کے دن کیسے پڑھتے ہیں اور انہوں نے کہا کہ مجھ سے میں نے یہ شروع کیا اور اس کے بعد کہیں سے میں نے قرض لے کے ایک چھوٹا سا کاروبار شروع کیا اور ہی دیکھتے اللہ تعالی نے اتنی برکت دی اتنی برکت دی ہے اور آج لاکھوں روپیہ خرچ کرتا ہوں

تو ختم نہیں ہوتا اور یہ میں نے میرے اپنے آنکھوں کے دیکھے ہوئے لوگ ہیں کہ جو اللہ تعالی کے راستے میں ایک ایک دنوں کے اندر پچاس پچاس لاکھ کروڑوں روپے خرچ کرتے ہیں لیکن ان کو کبھی کمی نہیں ہوتی اگلے دن پھر اللہ تعالیٰ ان کو اتنا عطا فرما دیتا ہے اور یہ بات ہوتی ہے کہ جب انسان کو ملنا شروع ہو جاتا ہے تو دوسرے لوگوں کا حق بھی اللہ تعالیٰ اس کو دیتے ہیں جب وہ دوسروں کا حق اس تک پہنچاتا رہتا ہے تو اس جو پیسے ہیں مال ہے وہ دن بدن بڑھتا چلا جاتا ہے تو انہوں نے کہا مفتی صاحب میں نے جب مجھے ملا میں نے ایسے حالات دیکھے تھے

تو میں نے اس کو خرچہ کرنا شروع کر دیتی دیا اور اب جتنا خرچہ کرتا ہوں اس سے دس گنا اگلے دن مجھے اللہ تعالیٰ عطا فرما دیتے ہیں تو وہ کون سا عمل ہے ان سے میں اجازت لے کے آپ بھائیوں کے سامنے شیئر کر رہا ہوں اور یہ ایسا عمل ہے کہ میں پہلے اپنی ویڈیو کے اندر شیئر کر چکا ہوں اس میں اسم اعظم کو شیئر کر چکا ہوں لیکن ایک خاص دوبارہ ان بھائی سے جب ہوا تو اس حوالے سے عمل لے کے سامنے شیئر کر رہا ہوں تاکہ آپ لوگوں کو وہ جو بہنیں ہیں گھروں کے اندر ہیں یا جاب کرتی ہیں یا کسی بھی حوالے سے کام کر رہی ہیں یا کاروبار کر رہی ہیں آن لائن کر رہی ہیں تو ان کے لیے بھی اس کے اندر فائدہ ہو کہ اس ایک لفظ کو اسم کو صبح اٹھ کے آپ پڑھ لیا کریں انشاء اللہ العزیز سارے دن کے اندر اللہ تعالی آپ کو ہر چیز کے لیے کافی ہو جائیں گی تو کون سا عمل ہے

اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ روزانہ صرف ایک لفظ پڑھ کر اتنے امیر مالدار غنی بن جائیں کہ روز لاکھوں اڑائیں تو پھر بھی پیسے ختم نہ ہوں تو آج سے ہی صبح اٹھتے ہی یہ والا عمل کرنا شروع کر دیجیے یہ نہ سوچیے کہ کل سے کریں پرسوں سے کریں گے جب بھی آپ ویڈیو دیکھیں اس عمل کی نیت کریں اور صبح عمل کو کرنا شروع کر دیں اور دولت سے کھیلنا شروع کر دیں اللہ تعالی اتنی دولت عطا فرما کہ خود کو بھی نہیں معلوم ہوگا کہ میرے پاس ہے کتنی دولت ہے اور جتنا لوٹائیں گے اللہ تعالیٰ دس گنا سو گنا اس کے بدلے عطا فرماتا رہے گا تو عمل کیا عمل آپ کی سکرین پر آ رہا ہے کہ صبح جب بھی اٹھیں اس اسم اعظم کی ایک تسبیح پڑھ لیا کریں کون سا ہے

یہ آپ کے سامنے آ رہا ہے اور جب آپ نے یہ پڑھ لینا ہے اس کے بعد آپ نے دس روپے لے کے جسم پر کر صدقہ کریں کیونکہ وہ معجزہ دیکھیں اگر دس آپ کے پاس نہیں ہیں پانچ کا سکہ ہے وہ بھی کر سکتے ہیں ایک روپیہ ہے تو وہ بھی آپ اپنے جسم کے اوپر مل کے اس کو صدقہ جتنی آپ کی توفیق ہے اگر آپ کی سو روپے کی توفیق ہے تو آپ وہ بھی کر سکتے ہیں بیس روپے کی توفیق ہے وہ بھی کر سکتے ہیں لیکن پیسوں کا صدقہ اپنے جسم پہ مل کے پھیرنا نہیں ہے جیسے سر کے اوپر پھیر کے دیتے ہیں اپنے جسم کے ساتھ ملنا ہے پورے جسم پہ جہاں تک آپ ہاتھ پہنچتا ہے اور اس کو صدقہ کر دیں جب اگلے عمل سے پہلے, پہلے, پہلے پیسے آپ نے صدقہ کر دینے ہیں.

یا اگر آپ ایسا کر سکتے ہیں کہ کچھ دن کے پیسے اکٹھے کر کے پھر کسی کو دینا چاہیں, وہ بھی آپ کر سکتے ہیں. تو اس عمل کو ضرور کیجیے. انشاءاللہ العزیز آپ کے financially طور کے اوپر آپ انشاءاللہ ایک مضبوط انسان بن جائیں گے.

Scroll to Top