سورۃ اخلاص کے دس خاص وظائف

سورۃ اخلاص قرآن پاک کے آخری پارے میں سورۃ اخلاص میں اللہ نے اپنی ذات مبارکہ کا تعارف کروایا ہے اس سورۃ کی بہت زیادہ فضیلت و برکات ہے مگر آج میں آپ کے ساتھ اس سورۃ کے دس بہت بڑے وظائف شیئر کروں گا

وظیفہ نمبر ایک اگر دن اور رات میں روزانہ دو سو مرتبہ سورہ اخلاص پڑھ لی جائے تو اس سے اللہ راضی ہو جاتا ہے وظیفہ نمبر دو اگر رات کو سوتے وقت دائیں کروٹ میں سو مرتبہ سورہ اخلاص پڑھ لی جائے تو اس شخص کو جنت کی بشارت مل جاتی ہے وظیفہ نمبر تین گھر میں روزانہ اگر ایک مرتبہ سورہ اخلاص کے ساتھ سورہ فاتحہ پڑھ لی جائے تو گھر میں خیر و برکت ہو گی

وظیفہ نمبر چار اگر گھر میں داخل ہوتے وقت ایک مرتبہ سورہ اخلاص پڑھ لی جائے تو اس سے بھی غربت اور تنگ دستی ختم ہو جاتی ہے وظیفہ نمبر پانچ روزانہ اگر سو مرتبہ سورہ اخلاص پڑھ لی جائے تو اللہ تعالی پچیس سالوں کے گناہوں کو معاف فرما دیتا ہے وظیفہ نمبر چھ اگر روزانہ دو سو مرتبہ پڑھ لی جائے تو روزانہ پندرہ سو نیکیاں ملتی ہیں اور پچھلے پچاس سالوں کے گناہ معاف ہو جاتے ہیں

وظیفہ نمبر سات اگر نو ذوال کو ہزار مرتبہ سورہ اخلاص پڑھ لی جائے تو اس گھر پر اللہ تعالی کی خاص رحمت نازل ہوتی ہے وظیفہ نمبر آٹھ اگر ایک ہزار مرتبہ سورہ اخلاص پڑھ لی جائے تو وہ بندہ اللہ کا محبوب ترین بندہ بن جاتا ہے وظیفہ نمبر روزانہ سورہ اخلاص پڑھنے سے قبر کے عذاب سے حفاظت ہوگی وظیفہ نمبر دس اگر روزانہ مرتبہ سورہ اخلاص پڑھ لی جائے تو ایک قرآن پاک پڑھنے کے ثواب کے برابر ثواب ملتا ہے یہ تھے سورہ اخلاص کے دس بہت بڑے فائدے اللہ عمل کی توفیق دے آمین ثم آمین

Scroll to Top