
سات دن کھانے سے وہ ہوگیا جو 30سال میں نہ ہوا
ٹماٹر جیسا نظرآنے والا پھل فائبرز سے بھر پو ر ہوتا ہے۔ جبکہ بیٹاکیروٹین او ر اینٹی آکسیڈینٹس بھی پایا جاتا ہے۔ فائبرز کی وجہ سے یہ نظام ہاضمہ کےلیے بہترین ہوتا ہے۔ خاص طور قبض کے شکار افراد کے لیے بہت فائدہ مند ہے۔ اس پھل کو کھانے سے کمر درد میں آرام ملتا ہے۔ گلے کی سوزش اور خراش میں بھی مفید پھل ہے۔ قوت مدافعت میں اضافہ کا سبب بنتا ہے
۔ اپینڈکس کے مرض میں ا س کو کھانا مفید ہے۔ سخت جسمانی مشقت سے پٹھوں کی اکڑن اور درد کو ختم کرتا ہے۔ یہ شوگر کو کنٹرول کرتا ہے۔ اور دل کی بیماریوں میں کھانا بھی فائدہ مند ہے۔ یہ پھل نہ صر ف معدے بلکہ بڑی آنت کی تمام بیماریوں میں بہت مفید ہے۔ یہ ڈینگی مریض کو کھلانے سے اس کے خ ون میں پلیٹ لیٹس کی مقدار نارمل ہوجاتی ہے۔ اور ہیومو گلوبن بھی ٹھیک رہتا ہے۔ اگر مرد حضرات کھائیں تو تاعمر جوانی کا لطف اٹھائیں گےکیونکہ اس کے چھلکے میں قدرتی طو ر بڑھتی ہوئی عمر کے اثرات سے بچانے کی صلاحیت ہوتی ہے۔ اس کے علاوہ یہ پھل مردانہ قوت کےلیے بھی بہترین سمجھا جاتا ہے۔ آپ یقیناً سمجھ گئے ہیں۔ کہ آج آپ کو بتائیں گے کینو اور ٹماٹرکے قریبی رشتہ دار املو ک کے بارے میں ۔ جسے عام طور جاپانی پھل کے نام سے جانا جاتا ہے
۔ کیا آپ بھی دل کی بیماریوں سے پریشان ہیں؟ وزن کم کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ جوڑوں میں ہونے والے انفلے میشن اوراعصابی کمزور ی کے ساتھ دن بدن ہونے والی نظر کی کمزور ی میں مبتلا ہیں۔یا آپ کا نظام ہاضمہ صیحح طریقے سے کام نہیں کررہا۔ آپ کو ایسے پھل کے بارے میں بتانے جارہے ہیں۔ جو آپ کے سارے مسائل کوحل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔ پرسی من جس کو عام طور پر جاپانی پھل اور آملوک کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔اس پھل میں پروٹین اور فائبرز الگ الگ قسم اور وٹامن اے ، بی ، سی ، پوٹاشیم، کاپر اور میگنیز موجود ہوتا ہے ۔اس کو پھل کو ویسے تو سبھی لوگ اپنی لائف کی روٹین میں شامل کرتے ہیں اور اکثرکھاتے بھی ہیں۔ لیکن ستر فیصد لوگ ایسے ہیں جو کہ اس سے ملنے والے فائدے سے ناواقف ہیں۔ آئیے جانتے ہیں ؟اس کو پھل کو کھانے
سے ہمیں کونسے کونسے فائدے حاصل ہوتے ہیں۔ دوسرے پھلوں کی جاپانی پھل بھی فائبرز کا بہترین ذریعہ ہے۔ ایک میڈیم سائز کے جاپانی پھل میں تقریباً بیس فیصد فائبرز پایاجاتا ہے۔ یہ فائبرز ہمارے نظام ہاضمہ کےلیے یعنی خوراک کو ہضم کرنے میں مدددیتا ہے۔ کیونکہ ہمارے معدے میں گیسٹک جوس کوخارج کرنے کو تیز کردیتا ہے۔ جس سے خوراک جلد ہضم ہونے لگتی ہے۔ جب ہمارے نظام ہاضمہ ٹھیک طرح سے کام کرے گا۔ ہم قبض ، ڈائریااور گیس جیسی بیماریوں سے محفوظ رکھ سکتے ہیں۔اس لیے اپنے نظام ہاضمہ کو صحت مند رکھنے کے لیے روزانہ کی خوراک میں جاپانی پھل کو ضرور لازمی شامل کرنا چاہیے۔کچھ لو گ اپنے غلط کھان پان کی وجہ سے یا جسم میں ہونے والی کئی قسم کی بیماریوں کی وجہ سے وقت سے پہلے بوڑھے دکھائی دینے لگتے ہیں۔
اس پھل میں ایسے وٹامنزاور اینٹی آکسیڈینٹ بھرپور مقدار میں موجود ہوتے ہیں۔ جو کہ ہماری صحت کے ساتھ ساتھ ہماری خوبصورتی کو برقراررکھنے کے لیے انتہائی بنیادی کردار ادا کرتا ہے۔ جیسا کہ وٹامن اے بیٹا کروٹین اور لیوٹین ۔یہ وٹامنز آپ کی جلد پر وقت سے پہلے ہونے والی جھریوں ،داغ دھبوں اور کمزور ی کو ختم کرتے ہیں۔ جیسے کہ آپ وقت سے پہلے بڑھاپے سے بچ سکتے ہیں۔ اس پھل میں پائے جانے والے مرکب خاص طور پر ہماری آنکھوں کو صحت مند رکھنے کےلیے بہت زیادہ فائدہ مند ہیں۔کیونکہ اس کے لیے ہماری آنکھوں کےلیے اینٹی آکسیڈینٹ اجزاء موجود ہوتے ہیں۔ جو کہ کمزور ہوچکی آنکھوں کومزید کمزورہونے سے روکتے ہیں۔ اور ہوچکی کمزوری کو پوری طرح سے ختم کرتے ہیںاسی وجہ سے یہ ہماری آئی صحت کو بہترین کرنے کے لیے فائد ہ مند پھلوں
میں سے ایک ہے۔ جاپانی پھل میں خاص طور پر پوٹاشیم جیسا نیوٹرینز وافر مقدار میں موجود ہونے کی وجہ سے ہائی بلڈ پریشر کو نارمل کرتا ہے۔ اور جسم کے ہر ایک حصے تک خون کو پہنچانے میں بھی مدد کرتا ہے۔ حال ہی اس پر ہونے والی سٹڈی سے یہ بات سامنےآچکی ہے۔ کہ جو لوگ اس پھل کواپنے غذا کاضروری حصہ رکھتے ہیں۔ وہ بڑی ہی آسانی سے ہائی بلڈ پریشر کو کنٹرو ل میں رکھ سکتے ہیں