زندگی میں یہ دعا ہمیشہ پڑھتے رہا کرو کیونکہ اس لیے کہ مٹی کو بھی ہاتھ لگاؤ گے تو سونا بن جائے گی

زندگی میں یہ دعا ہمیشہ پڑھتے رہا کرو کیونکہ اس لیے کہ مٹی کو بھی ہاتھ لگاؤ گے تو سونا بن جائے گی آج کی پوسٹ کے اندر بہت ہی خاص دعا شیئر کرنے جا رہا ہوں یہ ایسی دعا ہر اس شخص کے لیے جو شخص چاہتا ہے کہ میری قسمت بدل جائے تقدیر میری بدل جائے میں جس کام میں ہاتھ ڈالو مجھے کامیابی مل جائے مٹی کو ہاتھ لگاؤں تو وہ سونا بن جائے یعنی ہر ایک چیز کے اندر مجھے فائدہ ہو اگر آپ بھی یہ چاہتے ہیں تو یہ ایک دعا اپنی زندگی کا معمول بنا لے چھوٹی سی دعا ہے بہت ہی آسان دعا ہے

کیا کوئی ایسا وظیفہ کہ جس کے کرنے سے انسان مٹی کو بھی ہاتھ لگائے تو وہ سونا بن جائے جی ہاں آج کی ویڈیو میں جو عمل آپ کے ساتھ share کرنے جا رہا ہوں اس پر عمل کرنے کے بعد جس چیز پر بھی ہاتھ ڈالیں گے کامیاب ہو جائیں گے مٹی کا بھی کاروبار کریں گے کے ہاتھوں میں سونا باندھے گی بہت ہی خاص عمل ہے انتہائی چھوٹا سا اور یہ ایسی تسبیح ہے جو اللہ تعالی کو بھی بہت زیادہ پسند ہے اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی محبوب تسبیح ہے کامیابی کا خاص عمل اس عمل کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں

یہ دعا کبھی مت چھوڑیں تو کیسے پڑھنی ہے کونسی دعا ہے آپ کی سکرین کے اوپر آ رہی ہے بسم اللہ الرحمن الرحیم سبحان اللہ وبحمدہ خلق وردوا نفسی واذینہ ٹھیک ہے اول آخر تین مرتبہ درود شریف پڑھنا کیسے ہے اس نے اب آپ نے اس کو ایک تو پہلی بات ہے کہ آپ اس کو زندگی کا حصہ بنائیں نہیں تو کم سے کم آپ نے اکیس دن ہر نماز کے بعد فورٹی ون مرتبہ یہ دعا آپ نے لازمی پڑھنی ہے اول آخر آپ تین مرتبہ درود شریف کوئی سا بھی درود شریف آپ پڑھ سکتے ہیں بہت ہی آسان بہت ہی خاص عمل ہے زندگی میں بہت فائدہ دے گا

Scroll to Top