روزانہ رات یہ پڑھ کر سوتا ہوں ایک ماہ میں بیس لاکھ کماتا ہوں

روزانہ رات یہ پڑھ کر سوتا ہوں ایک ماہ میں بیس لاکھ کماتا ہوں میں کیسے سات گھروں کا مالک بنا یہ ایک بھائی نے مجھے سنایا اور کہتے ہیں مجھ سے ایسے حالات تھے کہ کرائے کے مکان میں رہتے تھے اور وہاں سے بھی بے دخل ہو گئے اور ایک دفعہ ایسا ہوا کہ رات کے ٹائم ہوئے اور پوری رات ہم نے فٹ پاتھ کے اوپر گزاری لیکن اس کے بعد ایک دن میں اپنا آہ انٹرنیٹ کے اوپر دیکھ رہا تھا

تو وہاں ایک میری نظر سے گزرا کہ یہ وظیفہ جو کرتا ہے اللہ تعالی اس کو خوب رزق بھی عطا کرتے ہیں مال و دولت بھی عطا کرتے ہیں کہتے ہیں میں نے اس دن سے یہ عمل کرنا شروع کیا اور ایسے اللہ تعالی نے میرے دن بدلے ایسی قسمت چمکی میری کہ آج الحمدللہ سات گھر کا مالک ہوں اور مہینے کا لاکھوں روپیہ الحمدللہ میں کما رہا ہوں اور میں یہ بجا کہہ سکتا ہوں کہ اس عمل کی برکت سے اللہ تعالی نے مجھے یہ سب کچھ عطا کیا تو وہ کون سا عمل ہے آپ کے سامنے شیئر کرنے جا رہا ہوں

اگر آپ بھی پریشان حوالے سے تو آپ بھی یہ عمل کرنا شروع کر دیں کیسے عمل کرنا ہے اس بھائی کے طریقے کے اوپر بتا رہا ہوں آپ کو آپ اس پر عمل کیجیے انشاء اللہ العزیز فائدہ ہو گا اگر آپ بھی ماہانہ ان بھائی کی طرح لاکھوں کمانا چاہتے ہیں تو آپ بھی رات کو سوتے وقت یہ پڑھ کر سویا کریں ایک تسبیح سے پڑھنی ہے سو دانوں کی ہوتی ہے جیسے وہ بھائی ان پر عمل کرتے تھے

ان اللہ اگر ذاتی گھر کی وجہ سے پریشان ہیں تو رب کی ذات ذاتی گھر بھی نصیب کرے گی اور لاکھوں کروڑوں بھی نصیب ہوگا لاکھوں کمانے کا وظیفہ اس عمل کے بعد انشاءاللہ مالی قسم کی مشکلات ختم ہو کسی بھی طرح کے مالی معاملات ہیں خدانخواستہ قرض رکھ چکا ہے گھر کے لیے رقم چاہیے یا کسی بھی چیز کے لیے اللہ تعالی عطا فرما دیں گے کون سا عمل آپ کی سکرین کے اوپر بسم اللہ الرحمن الرحیم ایاک نعبد و ایاک نستعین دیکھ لیں کتنا ہی آسان ہے اب کوئی ایسا شخص نہیں کوئی عمل نہ آتا ہو اور صرف دیکھیں ایاک نعبد و ایاک نستعین دو سیکنڈ کے اندر easily اس کو انسان پڑھ سکتا ہے اب کرنا کیسے ہے

آپ اس کی تفصیل سمجھ لیجیے کہ آپ نے اس کو دن بھر کیا رات کے وقت ٹھیک ہے ایک تو یہ ہے کہ دن بھر آپ اس کو پڑھیں اگر جتنا پڑھنا ہے چاہے رات کو جس ٹائم آپ نے سونا ہے سوتے وقت ایک سو ایک مرتبہ ٹھیک ہے آپ نے اس عمل کو کرنا ہے رات کو سوتے وقت ٹھیک ہے اس کے بعد آپ نے سونا ہے کوئی کام نہیں کرنا بس اول آخر آپ نے پانچ مرتبہ درود شریف پڑھنا دونوں ہاتھوں پہ دم کر کے پورے جسم میں مل کے سو جائیں.

ان شاء اللہ العزیز دیکھیے گا دنوں کے اندر آپ کے دن بدل جائیں گے. قسمتیں چمک جائیں گی. اور اللہ تعالی آپ کو خوب رزق مال وطالت سے نوازے گا.

Scroll to Top