رنگ گورا اور صاف کرنے کا مفید طریکا

آج ہم بنائیں گے glowing اور skin whitening کریم سب سے پہلے ہم نے یہاں پر one tablespoon glycerine لیا ہے ساتھ ہی ہم نے یہاں پر تین عدد lemon لیے ہیں اور ساتھ ہی ہم نے یہاں پر ایک عدد fresh جو ہے تو ایلوویرا کا پتا لیا ہے ایلوویرا کا پتا جب ہم نے fresh لیا ہے تو اس کے بعد ہم نے اس کو آدھے گھنٹے کے لیے اس side سے کھڑا کر رکھ دیا تھا تاکہ اس کا جو yellowish پانی ہوتا ہے وہ اس سے نکل جائے وہ آپ نے بالکل بھی use نہیں کرنا اگر آپ وہ use کریں گے تو آپ کو skin ہو جائے گی اب ہم اس کو صاف کرتے ہیں اس کو صاف کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ کے اس کے نیچے والے portion کو remove کر لینا ہے اور side پہ جو یہ اس کے کانٹے سے بنے ہیں اس کو آپ نے remove کر لینا ہے

اب ہم اس کو اوپر سے کھول دیں گے اس طریقے سے باریکی کے ساتھ آپ نے چھری کی مدد سے اس کو ہٹا دینا ہے تاکہ جو gel ہے وہ نیچے والے peace پر رہ ہے یہ آپ دیکھ سکتے ہیں بہت ہی آسان ہے آسانی سے آپ نے اس کو ہٹا لینا ہے یہاں پر ہم بالکل pure جیل استعمال کر رہے ہیں اس لیے اس میں کوئی شک نہیں کہ یہ remedy کام کرے گی یا نہیں کرے گی اب ہم اس میں سے gel الگ کر لیں گے بہت ہی easily یہ remove ہو رہا ہے اگر آپ بازار والی gel use کریں گے تو اس میں آپ کو doubt ہوگا کہ یہ pure ہے یا نہیں لیکن جو آپ گھر کی use کریں گی وہ hundred percent pure ہو گا تمام gel ہم نے نکال لینی ہے اور پتوں کو ہم نے ایک side پہ رکھ دینا

اب ہم gel کو use کریں گے۔ یہاں پر ہم نے ایک مکسی جار لیا ہے اب ہم اس میں یہ gel ڈال دیں گے۔ اس gel کو ڈالنے کے بعد ہم نے اس کو اچھی طرح سے grind کر کے اس کا paste بنا لینا ہے یہاں پر آپ دیکھ سکتے ہیں کہ ہم نے gel کو اچھی طرح سے grind کر کے اس کا paste بنا لیا ہے اب ہم اس میں ڈالیں گے one table spoon گلسرین جو کہ آپ کی skin کو glowing دے گا اور آپ کی skin کو خراب ہونے سے بچائے گا۔ ساتھ ہی میں لوں گی یہاں پر ایک عدد lemon lemon کو ہم نے کاٹ لینا ہے اور بیج ہم نے remove کر لینے ہیں اب ہم lemon جوس اس ایلوویرا جیل میں شامل کر لیں گے lemon جوس سے کیا ہوگا کہ آپ کے چہرے پہ جو داغ دھبے ہوتے ہیں جتنی بھی نشانات ہوتے ہیں وہ آپ کے چہرے سے remove کر لے گا اور آپ کی skin کو بہت زیادہ glowing کرے گا

اگر آپ کو lemon سے الرجی نہیں ہے تو آپ ایک lemon پورا ڈالیں اگر آپ کو lemon سے الرجی ہے تو آپ اس میں آدھا lemon بھی ڈال سکتے ہیں یہاں پر میرے پاس ایک عدد کریم کی ڈبی تھی جو کہ عموما ہر گھر میں موجود ہوتی ہے جو کہ air tight ہو اس میں آپ اس کریم کو ڈال لینا ہے اور آپ اس کو فریج میں دو سے تین ماہ تک easily رکھ سکتے ہیں اس کے بہت زیادہ فائدے ہیں آپ اس کو اپلائے کریں انشاء اللہ آپ کو بہت ہی بہترین result ملیں گے آپ کی سکن blow کرے گی

Scroll to Top