ربیع الاول میں امیر ہونے کا خاص وظیفہ

جو اس خاص ماہ مبارک کے اندر ربیع الاول کے اندر درود شریف کی کثرت کرتا ہے. اللہ تعالی اس کو اس مہینے کے ختم ہونے سے پہلے پہلے غنی فرما دیتے ہیں. یعنی کہ وہ امیر ہو جاتا ہے. دوسرا اس کا سب سے بڑا فائدہ درود شریف کا یہ ہوتا ہے کہ انسان کی زندگی لمبی ہو جاتی ہے. ہر ایک شخص چاہتا ہے کہ میری مالی طور کے اوپر بھی میں مستحکم ہوں اور لمبی زندگی مجھے نصیب ہو. تو یہ دونوں چیزیں انشاءاللہ العزیز اللہ تعالی کے حکم سے اس شخص کو مل جاتی ہیں.

اس درود شریف کی برکت سے اللہ تعالی غیبی روزی مہیا فرما دیتا ہے. اور اتنا اللہ تعالیٰ عطا فرما دیتا ہے. اسی ماہ مبارک کے اندر انسان کو ساری زندگی کسی کے آگے ہاتھ پھیلانے کی ضرورت نہیں پڑتی. ساری زندگی اس کی معاشی تنگیاں دور ہو جاتی ہیں ساری زندگی اس کو خزانہ غیب سے رزق ملتا ہے. انتہائی آسان اور چھوٹا سا درود شریف ہے.

جیسے آپ نے دیکھا ہماری جو درود شریف کی سیریز آ رہی ہے. انتہائی آسان اور چھوٹے درود شریف آپ کے سامنے لے کے آتے ہیں تاکہ ہر ایک سر کی پہنچ میں ہو ہر شخص اس کو یاد کر سکے. اور ہر شخص اس کو کثرت کے ساتھ پڑھ سکے. اور اس ماہ مبارک کے اندر تو درود شریف سب سے بڑی اور سب سے بہترین عبادت ہے.

اور میں نے جیسے بہت ساری ویڈیو کے اندر بتایا. کہ درود شریف ایسی عبادت ہے جو ہر حال قبول ہے تو اس لیے اس سے بڑی اور کوئی عبادت اس وقت نہیں ہے کون سا درود شریف ہے آپ کے سامنے سکرین کے اوپر آ رہا ہے آپ کے تاکہ آپ اسے سکرین short لے کے اس کو یاد کر لیں جو یاد کر لیں کمنٹ کے اندر لازمی پھیلا دیں کہ ہم نے اس کو یاد کر لیا ہے

بسم اللہ الرحمن الرحیم اس درود شریف کو دن کے اندر آپ کسی بھی وقت پڑھ سکتے ہیں ایک تسبیح پڑھیں دو تسبیح پڑھیں کثرت ساتھ اس کو پڑھیں اور سب سے اس درود شریف کو پڑھنے کے بہترین وقت وہ ظہر سے عصر کے درمیان ہیں کسی بھی دن ہو کسی بھی دن پڑھ سکتے ہیں اس مہینے کے اندر خاص طور پہ کریں باقی سال کے بارہ مہینے آپ اس درود شریف کو پڑھ سکتے ہیں انشاءاللہ العزیز تمام فیوض و برکات انشاءاللہ العزیز آپ کو حاصل ہوں گی

Scroll to Top