راتوں رات امیر ہونے کنے کے لیے یہ پانچ کام بہت ضروری

خواتین و حضرات ہمارے اردگرد بہت سے لوگ اپنی زندگی میں بعض مرتبہ ایسی چھوٹی چھوٹی غلطیاں کر جاتے ہیں اور ایسے کام کر جاتے ہیں جن کی وجہ سے وہ کامیاب نہیں ہو پاتے اور بالآخر ہار مان جاتے ہیں اور مایوس ہو جاتے ہیں. دوستوں بہت مرتبہ وہ لوگ ان چھوٹی چھوٹی غلطیوں پر دھیان ہی نہیں دیتے. کیونکہ ان کی نظر میں وہ کام بہت نارمل ہوتے ہیں.

یعنی ان کی نظر میں وہ کام یا غلطیاں غیر اہم ہوتی ہیں. ہم سب کی آج کی ویڈیو میں ہم ایسی ہی چار غلطیاں اور ایسے ہی چار کاموں کے بارے میں آئیں گے کہ اگر وہ کام آپ کرنا چھوڑ دیں یا ان پر قابو پا لیں تو آپ اور وہ لوگ جو ایسی غلطیاں کرتے ہیں وہ کامیاب بھی ہوں گے اور کسی قسم کی مایوسی بھی نہیں ہو گی

سائنس pay, mathematics, per natural سائنسز تمام کے تمام موضوعات میں research ہوئی ہے اور ان میں سب سے زیادہ مزیدار research جو ہے وہ انسان کے رویوں پر ہے. کہ کون سے رویے ہیں جو انسان کو کامیاب بناتے ہیں اور کون سے رویے انسان کو ناکام بناتے ہیں. تحقیق سے پتہ چلا کہ خوشحالی اور کامیابی کے لیے باہر کی دنیا میں تبدیلی سے پہلے آپ کے اندر کی دنیا میں تبدیلی آنی چاہیے.

کیونکہ آپ کا اندر باہر کی دنیا کو کشش کر رہا ہوتا ہے. دوستوں آپ نے بعض لوگ دیکھے ہوں گے کہ ان کے ساتھ ہوتا برا ہے اور وہ کہتے بھی رہتے ہیں کہ میرے ساتھ تو ہوتا ہی ہمیشہ برا ہے خواتین و حضرات یہ جو luck اور bad luck کا concept ہے یہ حقیقت میں شاید نہیں ہوتا لیکن انسان کی سوچ انسان کے نتائج پر اثر ڈال رہی ہوتی ہے اور انسانی دماغ کی فلاسفی ایک لائن میں اگر کہیں تو thoughts become think یعنی سوچ حقیقت کا روپ دھار لیتی ہے یعنی جو آپ سوچتے ہیں اور ایک عرصے تک سوچتے رہتے ہیں وہ کچھ عرصے کے بعد حقیقت کی شکل میں آپ کے سامنے آنے لگتی ہے خواتین و حضرات پہلا کام جو ہم غلط کرتے ہیں

وہ یہ ہے کہ اے وقت میں مختلف کاموں میں اپنے آپ کو پھنسا لیتے ہیں دوستو کچھ لوگوں کی عادت ہوتی ہے کہ وہ ایک ہی وقت میں دو تین کام اکٹھے کرتے ہیں جیسا کہ کھانا کھا رہے ہو تو ساتھ میں موبائل بھی استعمال کر رہے ہوتے ہیں اس کے علاوہ آپ کا entrance جس field میں ہے اس پر کام کرنے کی بجائے لوگوں کو دیکھ کر مختلف کاموں میں آپ اپنے آپ کو پھنسا لیتے ہیں اور پھر ایک کام کرنے کے ساتھ ساتھ اور بھی فضول کاموں میں اپنے آپ کو engage کر لیتے ہیں تو دوستو اگر آپ بھی ایسا کرتے ہیں تو ایسا کرنا بند کر دیں کیونکہ ایسا کرنے سے بندہ کہیں کا رہتا اور ہر کام میں distract ہوتا رہتا ہے اور پھر کسی بھی کام میں صحیح سے focus نہیں ہوتا اس لیے ایک وقت میں ایک ہی کام کریں اور پورے focus کے ساتھ کریں تاکہ آپ کے کام کا result اچھا ہو نمبر دو یہ کہ جو بھی آپ نے سوچا ہے

یا جو آپ plan کر رہے ہیں یا جو بھی آپ کے دماغ میں کچھ نیا چل رہا ہے جو آپ کے راز ہیں کوشش کریں کہ وہ کبھی کسی دوسرے کے سامنے ظاہر مت کریں کیونکہ اگر آپ کسی کو بتائیں گے کہ میں ایسا سوچ رہا ہوں یا ایسا کرنے والا ہوں تو ایسا کرنے سے بعض اوقات والا آپ کو عجیب و غریب باتیں کر کے مایوس کر دیتا ہے کہ یہ سب ideas تو بیکار ہیں اس idea میں فیل ہو جاؤ گے اس کے ساتھ ساتھ مختلف مثالیں دے کر آپ کو مایوس کرے گا کہ وہ دیکھو وہ شخص بھی فیل ہو گیا تو اس کو بھی ناکامی ہوئی وغیرہ وغیرہ سامنے والا روز باتوں ہی باتوں میں آپ کو مایوس کر سکتا ہے اور وہ آپ کے plan کو اپنے دوستوں کے ساتھ بھی شیئر کرے گا اور اس سے آپ کو بہت زیادہ نقصان ہو سکتا ہے

ایک شخص حضرت علی علیہ السلام کے پاس آیا اور کہنے لگا کہ میری کہیں بھی عزت نہیں ہوتی میں جگہ رسوا ہو جاتا ہوں آپ مجھے بتائیں کہ میں کیا کروں تو حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا کہ اگر تم چاہتے ہو کہ تم کہیں بھی رسوا نہ ہو تو اپنے راز چھپایا کرو کیونکہ جب تک تمہارے راز تمہارے پاس ہیں وہ تمہارے غلام ہیں اور جب تم دوسروں کو اپنے راز بتا دیتے ہو تو پھر تم اپنے ہی راز کے غلام بن جاتے ہو تو دوستو آپ کو چاہیے کہ آج سے ہی یہ غلطی کرنا بند کر دیں اور تیسری بات اگر آپ کو کامیاب ہونا ہے بہت زیادہ پیسہ کمانا ہے تو کبھی ایک جگہ مت رک جائیے گا یعنی آپ صرف اپنا ایک گول حاصل کرنے کے بعد رک مت جائیں.

بلکہ اس کے بعد آگے کی اور دوسرے گول یا achievement کی تیاری کریں. اور پھر اسی طرح تیسرے کام کے لیے محنت کرتے رہیں. یہ مت سوچیں کہ میں نے یہ کر لیا ہے تو بہت ہے یا اب میں نے بہت کچھ کر لیا ہے. اگر آپ ایسی سوچ اپنائیں گے. اگر ایسا کریں گے تو آپ سیکھنے کے عمل سے بھی رک جائیں گے.

اور جو تخلیق یا creativity ہے وہ رک جائے گی اور آپ آہستہ آہستہ کاہل اور سست ہو جائیں گے اور جو کامیابی حاصل کی ہے اس کا process وہیں رک جائے گا.

اس لیے محنت کرتے رہیں اور جو پیسہ آپ کے پاس ہے اس میں ضرورت کا پیسہ اپنے پاس رکھیں اور باقی کا کسی اچھی جگہ invest کر دیں لیکن investment سوچ سمجھ کر کرنی ہے جہاں سے آپ کو نقصان کا خطرہ کم سے کم ہو کیوں کہ ہم لوگ دوسرے لوگوں کے کہنے پر بغیر سوچے سمجھے کام start کر لیتے ہیں اور پھر اپنا نقصان کرا بیٹھتے ہیں

جب ایک جگہ سے profit ہو تو پھر ایک profit سے دوسرا profit اور پھر ایسے ہی ایک چین بنانی ہو گی دوستو یقینا یہ اتنا آسان کام نہیں ہے لیکن یہ کام ناممکن نہیں ہے بس آپ کے دماغ پہ depend کرتا ہے اور آپ کی سوچ پہ depend کرتا ہے اپنے دماغ سے ہمیشہ اچھا plan کریں کہ کس پیسے کو کہاں لگانا ہے اور کتنا لگانا ہے اور دوستو آج کل ٹیکنالوجی کا دور ہے تو اس لیے آپ کو smart work کرنا ہے آپ کو ایک مزدور کی مثال دیں تو آپ کو اندازہ ہوگا کہ مزدور کتنی محنت کرتے ہیں لیکن پھر بھی وہ بہت کم کماتے ہیں دوسری طرف smart work کرنے والے اور plaining سے کام کرنے والے لوگ جیسے کہ بل gates اس کے علاوہ فیس بک اور گوگل کے بانی بہت امیر لوگ یہ لوگ بہت زیادہ پیسہ کماتے ہیں لیکن اس کے لیے انہوں نے محنت بھی کی اور smart work کیا اور اپنے دماغ کا اچھا استعمال کرتے ہوئے یہ مقام حاصل کیا اس لیے آپ کو بھی ایسا ہی کرنا ہو گا چوتھی اور آخری چیز یہ کہ آپ successful ہونا چاہتے ہیں بہت امیر ہونا چاہتے ہیں

تو دوسروں سے کسی بھی طرح کی امید مت رکھیں دوستوں امیدیں ہی انسان کو سب سے زیادہ درد دیتی ہیں کیونکہ امید ٹوٹنے سے انسان بہت مایوس ہو جاتا ہے اندر سے ٹوٹ جاتا ہے اور پھر آپ کاموں پر اتنا دھیان نہیں دے پاتا جتنا دھیان دیکھ کر وہ کامیابی حاصل کر سکتا ہے اس لیے اگر اپنے goal achieve کرنے ہیں تو دوسروں سے کوئی بھی امید مت رکھیں اور اگر امید رکھنی ہے تو صرف اور صرف اس واحد ذات اس پوری دنیا کے مالک اللہ تعالی سے امید رکھیں کہ جس کے در سے آپ کبھی بھی مایوس نہیں ہوں گے

Scroll to Top