ذندگی میں کام انے والے دیسی مفید ٹوٹکے

آج کے بہترین ٹوٹکے کھٹاؤ جیسے بال سرسوں اور زیتون کا تیل ہم وزن ملا کر کسی بھی بوتل میں رکھ لیں اور ہفتے میں دو مرتبہ اس تیل سے سر کا مساج کریں یقینا آپ کے بال بھی کھٹاؤ جیسے ہو جائیں گے اب آپ بھی گوری ہو سکتی ہیں ایک انڈا توڑ کر اس کی زردی کسی پیالے میں الگ کر لیں اس میں دو چائے کے چمچ روغن بادام ملا لیں ایک چائے کا چمچ کا عرق شامل کر لیں پھر ان سب چیزوں کو اچھی طرح پھینکیں کہ جھاگ بن جائے پھر اسے آہستہ آہستہ چہرے پر ملیں دس سے بارہ منٹ تک لگا رہنے دیں پھر نیم گرم پانی سے چہرے کو دھو لیں

یہ عمل اگر آپ پابندی سے کریں گی تو آپ کی سرخ اور سفید رنگت دوسروں کو ایک بار پھر مڑنے پر مجبور کر دے گی چہرے پر کیل مہاسے سے نجات کیل مہاسے آپ کے چہرے کا سارا حسن غارت کر دیتے ہیں لہذا ضروری ہے کہ اس سے چھٹکارا حاصل کیا جائے جن لوگوں کے چہرے پر مہاسے نکلتے ہیں انہیں چکنی کھٹی اور گرم چیزیں کھانے سے پرہیز کرنا چاہیے پیاز کو رگڑ کر سرکے میں ڈال دیں اور اسے سرکے میں چند گھنٹے پڑا رہنے دیں پھر اس محلول کو کیل مہاسوں پر لگائیں

آپ کے کیل مہاسے بہت جلد دور ہو جائیں گے اور آپ خوبصورت نظر آئیں گے گلاب کی پھٹڑی جیسے ہونٹ گلاب کی پتیوں کو peace کر دودھ میں ملا لیں اور انہیں اچھی طرح mix کر کے رات کو ہونٹوں پر لگائیں کچھ عرصے بعد اس کے نتائج دیکھ کر دنگ رہ جائیں گے آپ کے ہونٹ کی پٹخڑی جیسے ہو جائیں گے پلکیں لمبی کرنے کا طریقہ لمبی پلکیں سبھی کو اچھی لگتی ہیں اگر آپ کی پلکیں لمبی نہیں ہیں تو فکر کرنے کی کوئی بات نہیں آپ روزانہ رات کو سوتے وقت زیتون یا ناریل کا تیل روئی کی مدد سے پلکوں پر لگائیں کچھ عرصے میں فرق آپ خود محسوس کریں گی سر کی خشکی کی وجہ سے پریشان سر میں خشکی ہو تو اس سے چہرے پر محاسے نکلنے لگتے ہیں اور پھر بالوں کی جڑیں بھی کمزور ہو جاتی ہیں

لیکن اب خشکی کی مسئلہ نہیں خاص ناریل کے تیل میں لیموں کا عرق ملا کر بالوں میں لگانے سے آپ کی خشکی غائب ہو جائے گی ہاتھ اور پاؤں پر توجہ دیں کچھ لوگ اپنے چہرے پر بہت زیادہ توجہ دیتے ہیں اسی طرح ہاتھ اور پاؤں بھی آپ کی توجہ کے طالب ہیں کیونکہ یہ ہمارے جسم کا ایک اہم عضو ہے اور پھر یہ سامنے والے سے بھی پوشیدہ نہیں رہ سکتے اس لیے ضروری ہے کہ ہم ہاتھ اور پاؤں کی صفائی کا بھی خاص خیال رکھیں اور ہفتے میں کم is کم ایک مرتبہ ہاتھ اور پاؤں پر baby oil کا مساج ہاتھ پر لیموں کا رس سفید گلیسرین اور عرق گلاب لگا کر ملانے سے ہاتھ ملائم ہو جاتے ہیں پاؤں پر اگر آپ زیتون کے تیل میں لیموں کا رس ملا کر مالش کریں تو پاؤں بھی ملائم ہو جائیں گے شام کے وقت کچا پیاز کھانے سے بخار ہو جاتا ہے سوتے وقت پودینے کے چند پتے چبانے سے رات کو برے خواب نہیں آتے انار کے چھلکوں کی چائے بنا کر پینے سے زکام فوری دور ہو جاتا ہے

حمل کے دوران کھٹی چیزیں کھانے سے پرہیز کیا کریں یہ پیدا ہونے والے بچے کے لیے بہت نقصان دہ ہوتی ہے جن لوگوں کو کا مسئلہ ہو گڑ والا شربت بنا کر پیا کریں بواسیر کا مسئلہ حل ہو جائے گا پانی میں نمک ملا کر گھر میں سپرے کرنے سے گھر میں مچھر نہیں آتے مرغی کے انڈے کا چھلکا گھر والے دروازے پر لٹکانے سے گھر پر کبھی جادو ٹوٹکا نہیں ہوتا بانجھ عورت کو بارش والا پانی پلانے سے بانجھ پن کی بیماری ختم ہو جاتی ہے اگر واش روم کی بدبو پورے گھر میں پھیلی رہتی ہو تو واش روم میں موم بتی جلا دو بدبو واش روم سے باہر نہیں آئے گی

نہاتے وقت کے برتن میں پانی بھر کر نہانے سے نظر تیز ہوتی ہے پاخانہ کرتے وقت اگر پانچ منٹ سے زیادہ وقت لگے تو سمجھ جائیں کہ آپ کا معدہ صحیح کام نہیں کر رہا ایک ہی سانس اور پانی پینے سے معدے میں زخم ہو جاتے ہیں روٹی چبا کر کھاؤ گے تو کبھی پیٹ سے گیس کی بدبو نہیں آئے گی رات کو خوشبو لگا کر سونے سے دماغ کمزور ہوتا ہے شام کے وقت ناخن پر پالش لگانے سے گھر میں نحوست آتی ہے اذان کے وقت جھاڑو لگانے سے مرتے وقت کلمہ نہیں ہوتا اگر ذہنی تناؤ اور تھکن سی محسوس ہو رہی ہو تو سنگترے کا جوس بنا کر پینے سے تھکن دور ہو جائے گی انڈا کھا کر چائے پینے سے حمل نہیں ٹھہرتا بلی کو گلے لگانے سے خارش کی بیماری ختم ہو جاتی ہے گندم کے دانے بھون کر کھانے سے حمل نہیں گرتا آٹے پر سرسوں کا تیل لگانے سے آٹا خراب نہیں ہوتا دودھ کی ملائی کھانے سے بڑھاپا جلدی نہیں آتا

Scroll to Top