دولت والی تسبیح عصر کے بعد لازمی کرلیں

دولت والی تسبیح عصر کے بعد یعنی عصر کی نماز کے بعد عصر سے مغرب کے ٹائم کے درمیان میں صرف تین بار پڑھ کے دیکھیں یہ تسبیح زندگی میں کسی سے پیسے مانگنے نہیں پڑیں گے رزق سات نسلوں تک جائے گا آج کی جو پوسٹ کے اندر میں آپ کے سامنے تسبیح ذکر کرنے جا رہا ہوں اور یہ میں نے بہت سے بزرگوں سے آ سنا ہے اور بہت پڑھا بھی ہے کہ یہ ایسی تسبیح ہے کہ جو شخص اس تسبیح کے اوپر دعام کرتا ہے یعنی اس کو ہمیشہ پڑھتا رہتا ہے

اس کو رزق روزی اور اس کی اولاد کو نسلوں کو کبھی رزق روزے کی تنگی نہیں ملتی یعنی یہ ایسے عمل ہے کہ بہت سارے بزرگوں سے یہ منقول ہے اور بہت ہی powerful عمل ہے تو لہذا اس تسبیح کو ضرور کیجیے اور اس کو میں دولت والی تسبیح اسی لیے کہتا ہوں کہ کہا جاتا ہے کہ جو بھی شخص یہ تسبیح شروع کر دیتا ہے اللہ تعالی غیبی طور کے اوپر اس کا رزق روزی کا بندوبست فرما دیتے ہیں تو کون سی دولت والی تسبیح ہے

الحمدللہ جس نے اس پر عمل کیا وہ کبھی ناکام نہیں ہوا یہ hundred percent اس ریٹ ہے یعنی کہ جو شخص یہ پڑھتا ہے کبھی ٹائم لگ جاتا ہے بہت سارے لوگ ایسے ہوتے ہیں کہ جن کو دنوں کے اندر فوائد ہوتے ہیں بہت سارے ایسے لوگ ہوتے ہیں جن کو ہفتے لگ جاتے ہیں بہت سارے ایسے لوگ ہوتے ہیں کافی ٹائم سے وہ پڑھتے ہیں کہتے ہیں اس سے فائدہ نہیں ہو رہا فائدہ ضرور ہوتا ہے وہ جو کہا جاتا ہے نا کہ اللہ تعالی کے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے ٹھیک ہے تو اللہ کے گھر میں دیر ہے کہ میں تھوڑا وقت لگ سکتا ہے لیکن دیر نہیں انشاءاللہ العزیز آپ کام آپ کا ضرور ہو گا تو کرنا کیا ہے بس روزانہ عصر کی نماز کے بعد یہ ایک تسبیح پڑھ لیا کریں انشاءاللہ

پھر کبھی زندگی میں کسی سے پیسے مانگنے کی ضرورت نہیں پڑے گی کیونکہ بہت سارے لوگ کہتے ہیں مجھ سے پیسوں کے حوالے سے مسائل ہیں اور قرض کے لیے کسی سے مانگتے ہیں ایک تو شرمندگی بھی ہوتی ہے اور اوپر عموما ملتے بھی نہیں ہیں یہ بڑے ہمارے ساتھ مسائل ہیں تو ایسا عمل بتلائیں کہ ہمیں کسی سے پیسے مانگنے کی ضرورت نہ پڑے تو یہ عمل آپ کر لیں تو اللہ پاک اتنا عطا فرما دیں گے کہ پھر کبھی کسی سے مانگنے کی ضرورت نہیں پڑے گی تسبیح کیا ہے یہ آپ کی سکرین کے اوپر آ رہی ہے بسم اللہ الرحمن الرحیم سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم استغفراللہ یہ آپ نے عصر کی نماز پڑھنی ہے اب عصر سے مغرب کے درمیان آپ اس کی تین تسبیح پڑھ سکتے ہیں

عصر سے مغرب پورا ٹائم آپ کے پاس چاہے وہیں بیٹھے بیٹھے پڑھ سکتے ہیں چاہے مرد حضرات اپنی کاروبار کی جگہ جاب کی جگہ پہ جا کے پڑھ سکتے ہیں خواتین ہیں گھر میں چل پھر کے کاموں کے ساتھ بھی اس تسبیح کو پڑھ سکتے ہیں تو روزانہ عصر کے بعد تین مرتبہ اس پڑھیں یعنی تین تسبیح آپ نے اس کو پڑھنی ہے اور یہاں پہ یہ ایک سو ایک مرتبہ لکھا ہے یہ غلط ہے تین تسبیح یعنی تین سو مرتبہ آپ نے اس کا عادت پورا کرنا ہے ٹھیک ہے تین سو مرتبہ پڑھنا ہے اول آخر سات مرتبہ آپ نے درود شریف پڑھنا ہے تو اس عمل کو ضرور کیجیے انشاء اللہ العزیز آپ کو بہت فائدہ ہوگا

Scroll to Top