خاموشی سے ایک لونگ کے دانے پر یہ دم کرکہ گھر میں رکھ لیں

ایک چھوٹا سا عمل ہے اور ایک صرف لونگ کے دانے کے اوپر آپ نے یہ دم کرنا ہے اور اس کو محفوظ کر کے اپنے پاس رکھیں انشاء اللہ العزیز دیکھیے گا کہ گھر کے اندر کتنا پیسہ آتا ہے اور اتنا مال و دولت حاصل ہو گا کہ زندگی بھر سنبھالنے نہیں ہو گا تو کون سا لونگ کے اوپر کرنا ہے اس ویڈیو میں شیئر کرو ویڈیو کو آپ ضرور شیئر کریے تاکہ اتنے سارے لوگ ہیں کہ جن کو رزق کے حوالے سے مسائل ہیں ان کے یہ مسئلے حل ہو جائیں تو کرنا کیا ہے خاموشی کے ساتھ میں اس لیے کیا ہے کہ آپ آرام سکون سے کسی جگہ بیٹھ کے آپ اس لونگ کو دم کریں

ایک لونگ لے لیں اس کو دم کریں ٹھیک ہے تین دن لگاتار آپ نے اس لونگ کو دم کرنا ہے کوئی بھی ٹائم آپ رکھ سکتے ہیں سب سے بہترین وقت فجر کا وقت ہے اور مغرب کا وقت ہے فجر کے بعد مغرب کے بعد اس کے علاوہ کوئی بھی آپ ٹائم رکھ سکتے ہیں آپ نے کرنا کیا ہے تین دن لگاتار لونگ کے اوپر ایک چھوٹی سی صورت پڑھ کر دم کریں کون سی میں بھی آپ کے سامنے شیئر کرتا ہوں پھر کیا کرنا ہے جب آپ دم کر لیں گے اس کو آپ نے کسی سبز کپڑے میں ٹھیک ہے ترین کپڑے میں آپ نے اس لونگ کو لپیٹنا ہے لپیٹ کر پھر گھر کے اندر آہ جہاں آپ ایسے رکھتے ہیں آہ زیور وغیرہ رکھتے ہیں عمار رکھتے ہیں جو بھی جگہ ہے وہاں پہ آپ نے اس کو رکھیں مرد حضرات جیب میں سکتے ہیں.

پرس میں رکھ سکتے ہیں. خواتین اپنے پرس کے اندر رکھ سکتی ہیں. ٹھیک ہے. اگر رکھیں اس کو اس کے بعد آپ کا مال دیکھیں. ظاہر ہے ہر بات کا آزمائش آتا ہے. ان شاء اللہ العزیز اس کو آپ آزمائیں. آپ کبھی اس سے مایوس نہیں ہوں گے. تو وہ کون سی سورت ہے وہ ہے سورۃ الکوثر.

سورۃ الکوثر روزانہ کسی بھی وقت کے اندر کر سکتے ہیں۔ seventy nine مرتبہ آپ نے لوگوں کے اوپر دم کرنا ہے۔ اول آخر گیارہ گیارہ مرتبہ درود ابراہیمی پڑھیں۔ انشاءاللہ العزیز چند دن کے اندر آپ کا شمار بیمار دورے میں ہو جائے گا اور اللہ تعالی آپ کو بہت دولت سے نوازیں گے۔

Scroll to Top