حماس کی اسرائیل کے خلاف بڑی کاروائی

اسرائیل کے دہشت گردانہ حملوں کے خلاف حماس کے مجاہدین سیسہ پلائی دیوار بند کر کھڑے ہیں۔ چوبیس گھنٹوں میں مزید پانچ اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک کر دیا۔ فوجی ٹینک بھی تباہ کر دیے۔ نئی ویڈیو جاری کر دی

Scroll to Top