جو قرض میں ڈوب گیا ہے وہ ١٠٠ مرتبہ پڑھ لے

قرض چاہے ایک روپیہ ہو دس روپے ہو دس لاکھ ہو یا کروڑوں کے حساب سے ہو قرض قرض ہوتا ہے اور قرض کی tension بہت زیادہ ہوتی ہے جو بندے قرض میں مبتلا ہیں یا جو بندے قرض میں رہ چکے ہیں وہ اس کا باآسانی اندازہ لگا سکتے ہیں کہ قرض کتنی بڑی مصیبت ہوتی ہے اور اس کی وجہ سے انسان کو کتنی ذلت اور رسوائی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے میرے بھائیو آپ لوگ یہ وظیفہ عشاء کے بعد کر لیں صرف سو مرتبہ اس وظیفے کو پڑھ لیں اگر آپ قرض میں جس حد تک بھی ڈوب چکے ہیں

اللہ پاک آپ کو قرض سے نکلنے کا ایسے ایسے اسباب پیدا کر دے گا کہ ہفتے کے اندر دیکھ لینا آپ کے ہاتھوں میں دولت آجائے گی قرض کے حوالے سے آپ کو ویسے تو بہت زیادہ ویڈیوز مل جائیں گی یوٹیوب پر سوشل میڈیا پر فیس بک پر قرض کے حوالے سے بہت سے وظائف مل جائیں گے لیکن یہ آج کے اس ویڈیو میں جو وظیفہ آپ کے ساتھ ہم شیئر کرنے لگے ہیں یہ ہماری ایک بہن نے کیا تھا اور اس نے اپنا ایکسپیرئینس شیئر کیا اور اس کا ایکسپیرئینس ہم آپ لوگوں کے ساتھ شیئر کر رہے ہیں کہ یہ وظیفہ لوگ بھی کر لینا انشاءاللہ

اللہ کے فضل و کرم سے آپ کا جتنا بھی قرض ہوگا آپ کا قرض اتر جائے گا اس بہن پر بھی لاکھوں کے حساب سے قرض تھا اور اس نے جب یہ عمل کیا تو اس کا سارا قرض اتر گیا یہ چھوٹا سا وظیفہ اس نے پڑھا عشاء کے بعد پڑھا اور اس کا سارے کا سارا قرض چند ہی دنوں میں ختم ہو گیا اور وہ کہتی ہیں کہ اس قرض کو دیکھ کر مجھے اتنا سکون ملا ہے کہ اب میری زندگی میں جو ہر وقت پریشانی رہتی تھی جو tension رہتی قرض کے حوالے سے وہ ختم ہو چکی ہے.

آج کل اتنی مہنگائی کا دور ہے کہ اگر کسی نے اپنے بیٹے بیٹیوں کی شادی کرنی ہوتی ہے تو وہ بینکوں سے یا اور جگہ سے قرض لے لیتا ہے اور پھر قرض میں ایسا پھنس جاتا ہے گھر کی جو انکم ہوتی ہے وہ تھوڑی ہوتی ہے اخراجات بہت زیادہ ہوتے ہیں.

تو جس کی وجہ سے قرض اتارنا اس کے لیے نہ صرف مشکل ہوتا ہے بلکہ ناممکن ہوتا ہے. تو اس لیے اس وظیفے کو آپ کے لیے لے کر آیا ہوں. تو یہ جو آج کا وظیفہ ہے یہ بہت ہی آسان سا عمل ہے صرف چار الفاظ پر مشتمل ہے. قرآنی عمل ہے اور اس عمل کو آپ نے ضرور کر لینا ہے.

عشاء کی نماز کے بعد اپنے اس عمل کو کر لینا ہے یعنی کہ سونے سے پہلے پہلے تو میرے بھائیوں اگر خدانخواستہ آپ بھی اس مصیبت میں یعنی کہ قرض کی دلدل میں پھنسے ہوئے ہیں اور اس سے نکلنے کا کوئی راستہ آپ کو نظر نہیں آ رہا قرض دینے والے بھی آپ کو بہت زیادہ پریشان کرتے ہیں تنگ کرتے ہیں تو عشاء کے بعد اس وظیفے کو ضرور کر لینا عمل کون سا ہے ویڈیو میں share کرنے جا رہا ہوں

آپ لوگوں سے گزار کی ویڈیو کو مکمل دیکھ لینا اور پورا طریقہ کار سمجھ لینا وظیفے کا تاکہ آپ کو بعد میں مسئلہ نہ ہو اور دوسری بڑی بات کہ اگر آپ رشتہ داروں کے مقروض ہیں دوستوں کے مقروض ہیں یعنی کہ رشتہ داروں کا آپ نے قرض دینا ہے دوستوں کا دینا ہے یا کسی بھی پر آپ نے قرض دینا ہے تو آپ کو جو ذلت اور رسوائی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے اس کی وجہ سے انسان کو بہت ہی شرمندگی ہوتی ہے جب تک آپ بندے کے مقروض ہیں اس کی نظروں میں نظریں ڈال کر آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر آپ بات بھی نہیں کر سکتے کیونکہ قرض ایک وبا ہے قرض ایک بیماری ہے تو میری اللہ پاک سے دعا ہے کہ میرے اللہ جس بہن بھائی کے اوپر قرض ہے

اس کا قرض جلد is جلد ایسی مدد فرما ایسا معجزہ فرما اس کا قرض جو ہے وہ جلد is جلد ادا ہو جائے میرے اللہ جو بھی اپنے بیٹے کے رشتوں کے حوالے سے قرض لے چکے ہیں ان کی شادیوں کے حوالے سے قرض لے چکے ہیں بینکوں سے لے چکے ہیں یا جہاں سے بھی لے چکے ہیں میرے اللہ کوئی ایسا معجزہ فرما دے میرے اللہ کوئی ایسا کرم فرما دے کہ ان کا سارے کا سارا قرض چند ہی دنوں میں اتر جائے چاہے کوئی ہزاروں کے حساب سے مقروض ہے چاہے کسی کے اوپر لاکھوں کے حساب سے قرض ہے میرے اللہ کرم فرما دے میرے اللہ پاک تیرے خزانوں میں کسی چیز کی کوئی نہیں ہے.

تو جس وقت جو کرنا چاہے کر سکتا ہے. تو آئیے اب وظیفے کی جانب چلتے ہیں. وظیفے کو آپ نے کس طرح کر لینا ہے. پورا طریقہ کار سمجھ لیں. جب آپ کو قرض اتارنے کا کوئی راستہ نظر نہیں آ رہا اور جن کا آپ نے قرض دینا ہے. وہ آپ کو مسلسل تنگ کر رہے ہیں. اس وقت اس عمل کو کر لینا.

اس وظیفے کو پڑھ لینے سے انشاءاللہ دو سے تین دنوں میں ہی قرض اترنے کے اسباب پیدا ہوجائیں گے. بہت ہی مجرب عمل ہے. عشاء کے بعد آپ اس عمل کو کر سکتے ہیں یا رات کو جس وقت آپ تمام کاموں سے فارغ ہو جائیں تو بستر پر لیٹ کر یہ کلمات پڑھ لیں. بستر پر لیٹ کر یہ تسبیح پڑھ لیں یہ وظیفہ آپ کی سکرین پہ شو ہو رہا ہے.

تسبیح یہ ہے کہ اس کی آپ نے ایک تسبیح یعنی کہ سو مرتبہ پڑھ لینا ہے. انشاءاللہ اللہ کے فضل و کرم سے آپ اس وظیفے کو کرنے کا معمول بنا لیں. دیکھ لینا کہ آپ کا قرض ایسے اترے گا جیسے آپ کے اوپر قرض تھا ہی نہیں. اول آخر وظیفے کے اول آخر گیارہ گیارہ مرتبہ درود پاک آپ نے ضرور پڑھ لینا ہے. اور دوسری بات جو بہت امپورٹنٹ بات ہے کہ جب تک آپ کا قرض نہیں اترتا آپ اس وظیفے کو جاری رکھیں.

سو مرتبہ پڑھنے میں کوئی زیادہ ٹائم نہیں لگتا. آپ کو پتہ ہے کہ آپ اتنی پریشانی میں ہیں. قرض کی پریشانی میں ہیں. تو آپ سو اس وظیفے کو کر لینا سو مرتبہ پڑھنے میں کوئی بڑا ٹائم نہیں لگتا انشاءاللہ دیکھ لینا قرض سے آپ کی جان چھوٹ جائے گی اللہ پاک آپ کو سکون عطا فرما دے گا ہر طرح کی مشکل ہر طرح کی tension ختم ہو جائے گی

Scroll to Top