جاپان کے ڈاکٹروں کے ١٠ اسے نسکے جو اپ کے روزمرہ کی زندگی میں بہت کام آیئں گے

 بلی کو پالیں۔ بلیاں پالنے سے دل کا دورہ اور فالج کا خطرہ ایک تہائی کم ہو جاتا ہے۔ بیت الخلا کی صفائی پر کوئی سمجھوتا نہیں۔ بیت الخلا کو مستقل بنیادوں پر صاف ستھرا اور بدبو سے پاک رکھیے۔ رات کو سونے سے پہلے لیٹرین کو صاف رکھنے کا اہتمام کیجیے.

کلونجی کی دھونی حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فرمان کے مطابق گھر سے شیاطین اور جراثیم بھگانے کے لیے کلونجی کی دھونی دیجیے.
ہر تیسرے دن یہ کام کریں. ہر تیسرے دن اپنے گھر کے دروازے اور کھڑکیاں کھولیں اور گھر میں سورۃ بقرہ کی ریکارڈنگ چلائیں. آپ کو بذات خود اپنے اور اپنے گھر والوں میں بہتری محسوس ہو گی.

کا علاج wash room گندے رہیں تو رزق یا شادی میں دیر ہوتی چلی جاتی ہے زندگی میں مشکلات بڑھتی جاتی ہیں بغیر سبب غم اور افسردگی کا احساس ہوتا ہے اور سنچ یا مرگی تک ہو سکتی ہے بیت الخلا میں رونے سے گریز کریں بیت الخلا میں رونے سے سخت گریز کریں ایسا کرنا شیاطین کو کھلی دعوت دینا کہ وہ آپ کے جسم میں داخل ہو جائیں یا وہ آپ کے جسم کو پکڑ لیں.

بیت الخلا میں کپڑے نہ لٹکائیں. بیت الخلا میں کپڑے اتار کر لٹکے نہ رہنے دیجیے. ایک رات کے لیے لٹکے رہنے والے کپڑوں میں جتنی منفی توانائی بھر جاتی ہے اس کا خاتمہ تقریبا ناممکن ہے. کم از کم بہتر گھنٹے دھوپ میں لٹکانے سے کچھ خلاصی ممکن ہے.

دکھتے گلے کا علاج.

جو دکھتا ہو گلا نزلے کے مارے. تو کریں نمکین پانی کے غرارے آنکھوں میں جالے کا علاج اگر آنکھوں میں جالے پڑ جاتے ہوں تو دکھنی مرچ گھی کے ساتھ کھا لیں کھانے کے بعد گڑ ضرور استعمال کریں بدہضمی اور بھاری پن سے بچنے کے لیے کھانے کے بعد تھوڑا سا گڑ بطور سویٹ ڈش میں کھا لیں خارش کو اپنے سے دور بھگائیں خارش دور کرنے کے لیے ناریل کے تیل میں کافور ملا کر متاثرہ جگہ پر لگائیں جلنے کی جلنے کی صورت میں متاثرہ جگہ پر فوری طور پر custard oil لگائیں اور کمال دیکھیں مسوڑوں سے خون اب نہیں بہے گا مسوڑوں سے خون بہتا ہو تو جامن کے دو تین پتے دھو کر چبائیے اور آمیزے کو مسوڑوں پر ملیں جلد ہی آرام آ جائے گا سر کے درد کا خاتمہ آدھے سر کا درد دور کرنے کے لیے لیموں کے چھلکے peace کر اس میں تیل زیتون کا ملا کر سر پر لیپ کریں جسم چربی کا خاتمہ جسم کی چربی پگھلانے کے لیے نہار منہ پانی میں شہد اور چند قدرے لیموں ڈال کر روزانہ لیں انشاءاللہ جلد ہی فرق پڑ جائے گا شہد کی مکھی اگر کاٹ جائے تو شہد کی مکھی یا بھیڑ کے کاٹنے کی صورت میں نمک سرکہ میں ملا کر متاثرہ جگہ پر لگا کر ڈنگ نکال دیں درد اور سوجن کم ہو جائے گی بخار کا خاتمہ بچوں کو بخار زیادہ ہو جائے تو فورا نہلا دیں یا ٹھنڈے پانی کی پٹیاں کریں خواب میں ناخن اگر دیکھیں کہ کسی کا ناخن گرا ہے اور پھر دوبارہ اگا ہے اور زیادہ ہوا ہے دلیل ہے کہ اس کا کام اچھا ہوگا اور بہت سا مال ملے گا خواب میں بیوی کو حاملہ دیکھنا اگر کسی نے دیکھا کہ اس کی بیوی حاملہ ہوئی ہے تو یہ اس کے لیے خیر و برکت کی علامت ہے بھنڈی سے کئی بیماریوں کا علاج آنتوں کی خراش ہو یا پیچش کی شکایت دونوں امراض میں بھنڈی کھائیں شہد انڈہ, پیاز اور ان کے فوائد شہد کو انڈے, پیاز اور گاجر کے ساتھ کھانے سے جسمانی کمزوری دور ہو جاتی ہے.

دہی کھانے کی عادت دہی کھانے کی عادت اپنائیں. ماہر طب کے مطابق بائیس فیصد لوگ دہی کے استعمال سے اپنا وزن کم کر چکے ہیں. ایس کی حالت میں نہ کھائیں. ایس کی حالت میں ٹھنڈے مشروبات, آئسکریم, تربوز, کھٹے پھل نہ کھائیں. ان سے بھی تکالیف پیدا ہو سکتی ہیں. حیض کے دنوں احتیاطی تدابیر حیض کے دنوں میں ہمبستری سے پرہیز کیا جائے اس کی ہر مذہب میں ممانعت ہے اور اسلام میں حرام ہے اس حالت میں ثوبت کرنے سے عورت و مرد دونوں ہی کو امراض خبیثہ لاحق ہو سکتے ہیں جس سے آئندہ بچوں کی پیدائش میں رکاوٹ اور مختلف بیماریاں ہو سکتی ہیں مسور کی دال کا کمال مسور کی دال کھانا پیٹ کی بیماری کو دور کرنے کے لیے بہت ہی فائدہ مند ہے کمزور قلب کے لیے آدھی پیالی عمدہ قسم کے عرق گلاب میں نو کشمش بھگو دیں.

اور صبح ناشتے سے پہلے کھا لیں. خواب میں اگر اس کو دیکھا ہو تو خواب میں پھل میٹھا کھاتا دیکھیں تو خوبصورت خوش قسمت اولاد ہوگی.

خواب میں پانی.

پانی میٹھا پینا. دراز عمری پائے گا. نیک بختی ہوگی.

خواب میں دریا سے پانی پینا. پانی دریا سے پینا بیمار ہو تو صحت پائے گا. حاکم سے فائدہ ہوگا. عزت و مرد بلند ہو گی.
حیرت انگیز معلومات شہد وہ واحد خوراک ہے جو پہلے سے ہضم شدہ حالت میں ہوتی ہے.

پیاز کاٹتے وقت آنسو نہیں آئیں گے. پیاز کاٹتے وقت چیونگم چبانے سے آنکھوں میں آنسو نہیں آتے.
کوئلے لے کر اسے گرم کر لیں. پھر اس کے اوپر شکر جو گڑ کی بنی ہوتی ہے. وہ آہستہ آہستہ اوپر ڈالتے جائیں. اس کی دھونی اپنے پورے جسم پر لیں. خارش کی بیماری ختم ہو جائے گی.

ایک پانی سے sugar کنٹرول رات کو ایک مٹھی گندم کا بھوسہ جانور کو ڈالنے والی توڑی ایک مٹی کے گلاس میں بھگو کر رکھ دیں صبح اٹھ کر چھان کر پی لیں اس ٹوٹکے سے sugar کنٹرول ہو جائے گی اگر کسی کو چاول کھانے سے بدہضمی ہو جاتی ہو تو وہ چاول کھانے کے بعد تھوڑا سا ناریل تازہ یا خشک بھگو کر کھا لیں چاول فورا ہضم ہو جائیں گے تلسی کے پتے چباتے رہنے سے پیشاب کی جلن دور ہو جاتی ہے اگر پیشاب کی حاجت ہو تو پالک کا ساگ پکا کر کھانے سے رات کو بار بار پیشاب آنا بند ہو جاتا ہے سیب کھانے سے رات کو بار بار پیشاب آنا بند ہو جاتا ہے چائے کا زیادہ استعمال کرنے سے پیشاب بار بار آتا ہے چھوٹے بچوں کو اکثر دست یا اس حال کی شکایت ہوتی ہے اور نظام انہظام میں گڑبڑ کی وجہ سے ہوتا ہے جس کا فوری تدارک ضروری ہے کہ اس حال کی وجہ سے بعض اوقات جسم میں اس حد تک پانی کی کمی واقع ہو جاتی ہے کہ جان کے لالے پڑ جاتے ہیں اس کے لیے اور سونف ہم وزن لے کر سفوف بنا لیں۔ پھر پتیلی میں ایک کپ پانی لے کر اس میں یہ سونف ڈال کر جوش آنے دیں۔ جب پانی آدھا رہ جائے تو چولہا بند کر دیں۔ ٹھنڈا ہونے پر چھان کر کسی صاف بوتل میں رکھ دیں۔ ایک چائے کا چمچ بچے کو پلانے سے دست رک جائیں گے۔

Scroll to Top