تین ماہ میںچھوٹےکد سے چوٹکارا

سنی ذی وقار جو لوگ اپنے دماغ کو تیز کرنا چاہتے ہیں وہ پودینے کی خوشبو سونگ لیا کریں پودینے کی پتیاں لے کر انہیں ابال لیں اور ان کا پانی نہار منہ پینے سے رنگ گورا ہو جاتا ہے پودینے کا استعمال جگر کو صحت مند اور آپ کی طبیعت کو تازہ دم رکھتا ہے اگر آپ پینڈک سے بچنا چاہتے ہیں تو لیموں کا استعمال کریں آڑو کا شربت خون کے جوش اور پیاس کو تسکین دیتا ہے

گردے پتھری ہو تو ایک چمچ دودھ میں روغن زیتون ملا کر پینا مفید ہے لیموں کے چھلکے cancer سے بچاتے ہیں اور ہڈیاں مضبوط کرتے ہیں بلیو بیرج پانی کی کمی پوری ہوتی ہے اور جسم کو وافر مقدار میں وٹامنز حاصل ہوتے ہیں اگر مسوڑے پھولے ہوں تو نمک میں سرسوں کا تیل ملا کر مسوڑوں پر لگائیں انگور کا رس پینے سے آدھے میں فائدہ ہوتا ہے جو کہ آٹے کا استعمال وزن کم کرنے میں معاون ثابت ہوتا ہے ایک گلاس پانی لیں اور اس میں شہد ملا دیں اور صبح اس پانی کا استعمال کر ایک ہفتے کے اندر آپ کا چہرہ نکھر جائے ہر دو دن بعد توری کی سبزی کھایا کریں بدن کی طاقت بحال ہو جائے پیشاب میں جلن کی شکایت ہو جائے

تو خربوزہ کھانے سے جلن دور ہو جاتی ہے گلے خراش دور کرنے کے لیے دار چینی اور الائچی ملے پانی سے غرارے کریں ٹماٹر آپ کو آنکھوں کی بیماریوں سفید موتیا وغیرہ سے محفوظ رکھتا ہے حاملہ خواتین کم پکا ہوا گوشت نہ کھائیں کیونکہ کچے گوشت میں موجود بیکٹیریا ماں اور بچے دونوں کی صحت کے لیے نقصان دہ ہے چائے کا زیادہ استعمال کرنا بندے کی نسل کو کمزور کر دیتا ہے اگر دن میں کھیروں کا استعمال کیا جائے تو وزن کبھی نہیں بڑھتا ادرک کا رس نکال کر شہد میں ملا لیں بعد میں اسے چاٹنے سے کھانسی اور چھاتی کا درد ختم ہو جاتا ہے انار کھانے سے چہرے کا رنگ سرخ ہو جاتا ہے اور معدہ تندرست رہتا ہے ہفتے میں ایک بار بدن پر تیل کی مالش ضرور کرو

اس سے بدن میں چستی آئے گی اگر گلے میں خراش ہو تو اس کے لیے کالی مرچ کا استعمال کر یہ بہترین دوا ہے جن لوگوں کے پیٹ میں درد رہتا ہو تو وہ لوگ سونف کا استعمال شروع کر دیں پٹھوں میں کھچاؤ رہتا ہو تو دن میں تقریبا تین letter پانی استعمال کریں ہاتھوں پر تیل لگا کر سونے سے پرسکون نیند آتی ہے زیادہ خوشبو لگانے سے دماغ میں سوچنے کی صلاحیت کم ہو جاتی ہے رنگ کے باریک کپڑے پہننے والی خواتین کا جسم اندرونی طور پر کمزور ہو جاتا ہے کدو کو کاٹ کر آنکھوں پر لگانے سے نظر تیز ہو جاتی ہے

نمک اور شہد سے دانت صاف کر آپ کے دانت چمک اٹھیں گے پیٹ کے درد کے لیے کالا نمک پسو چنے کی مقدار کے برابر نیم گرم پانی کے ساتھ کھائیں لال زیرہ دودھ کے ساتھ کھاؤ اس سے جسم جلدی بھر جاتے ہیں اگر گھر میں بلی بچے پیدا کر دیں تو سمجھ لیں کہ مالک کو کبھی دولت کی کمی نہیں آئے گی اگر جسم میں سستی اور تھکاوٹ رہتی ہو تو کچے امرود کا استعمال کرو جو لوگ خاموشی کے ساتھ مہمان کی خدمت کرتے ہیں ان کا رزق بڑھا دیا جاتا ہے پیدل چلنے سے پہلے آدھا گلاس نیم گرم پانی پی لو زندگی بھر نہیں ہے روزانہ کچی ادرک کا استعمال کرنے سے چہرہ جوان نظر آتا ہے کیلے اور سیب کا استعمال کر

کیونکہ یہ دونوں آئرن سے بھرپور ہوتے ہیں آلو کی سبزی کم استعمال کیا کرو کیونکہ یہ بادی ہوتے ہیں آلوؤں سے قبض کی بیماری پیدا ہوتی ہے اور موٹاپا جلدی آ جاتا ہے گائے کی چربی کھانے سے موشن نہیں لگتے روزانہ ٹماٹر استعمال کرنے سے چہرے کے داغ دھبے غائب ہو جاتے ہیں کھانے کے فوری بعد نہانے سے ہمیشہ یہ صحت کے لیے نقصان دہ ہیں چہرے پر پانی کی بھاپ لیا کریں اس سے آپ کا چہرہ جمال رہے گا جو لوگ اپنا وزن کم کرنا چاہتے ہیں وہ گھر میں کھانے کے ساتھ انار دانے کی چٹنی ضرور استعمال کیا کریں جب کھانسی بڑھ جائے تو میٹھی چیز کا استعمال نہ کرنا ورنہ گلہ حد تک بیٹھ سکتا ہے اگر آپ کے مسوڑوں میں سوجن ہو گئی تو نیم گرم پانی میں نمک ڈال کر غرارے کر لیں اس سے مسوڑوں کی سوجن دور ہو جاتی ہے کولیسٹرول کو کم کرنا ہے

تو دوپہر کے وقت ایک مٹھی بھر چنے کا استعمال کریں جو عورتیں پیٹ کے نکلنے کی وجہ سے پریشان وہ کھیرے کا رس نکال کر استعمال کریں جن لوگوں کے چہرے پر بلیک ہیڈز بن جاتے ہیں وہ وٹامن استعمال کریں دل کی گھبراہٹ کو دور کرنے کے لیے ٹماٹر کھاؤ یہ بہت مفید ثابت ہوں گی رات کے وقت دودھ کی ولائی چہرے پر مسلسل چہرے کی چھائیاں ختم ہو جاتی ہیں ہری اور پیلی شملہ مرچ استعمال کرنے سے چہرے کی جھریاں غائب ہو جاتی ہیں کھانے کے بعد تھوڑی سی سونف کھا لو آپ کا کھانا جلدی ہضم ہو گا جو لوگ اپنی غذا میں روزانہ دودھ اور دہی کا استعمال کرتے ہیں وہ صحت مند رہتے ہیں اپنی قوت باہ میں اضافہ کرنا چاہتے ہیں تو بھیڑ کا گوشت پکا کر کھایا کریں ہر ہفتے غیر ضروری بالوں کی صفائی کریں اس سے بالوں کی نشونما میں کمی آ جاتی ہے اگر ماہواری کا درد زیادہ ہو تو تیلوں کا تیل استعمال کر اس سے درد میں آرام آجاتا ہے پانی میں نیم کے پتے ابال کر پاخانے والی جگہ کو دھونے سے بواسیر دور جو لوگ اپنا موٹاپا کم کرنا چاہتے ہیں

تو وہ کریلے کا سالن زیادہ کھایا کریں کریلے کا سالن استعمال کرنے سے موٹاپا بہت جلد کم ہو جاتا ہے اگر آپ کو کولیسٹرول کا کوئی مسئلہ ہے تو بھنڈی کا سالن کھایا کریں اگر آپ ہمیشہ depression سے بچنا چاہتے ہیں تو وقت پر سویا کریں اور صبح جلدی اٹھا کریں اگر کسی کو کان میں درد ہو تو تھوڑی سی کچی پیاز لے کر اس کو کھلا دیں اس سے کے درد میں آرام آجائے گا گردوں کی سوزش جو اور گھنا استعمال کرنے سے ٹھیک ہو جاتی ہے گائے کے دودھ میں روغن بادام کے چند قطرے ڈال کر پینے سے دائمی قبض ختم ہو جاتی ہے بیٹے کا قد اچانک سے لمبا کیسے ہوگا بچوں کا قد بڑھانے کی یہ نسخہ لاجواب ہے گیارہ کھجوریں رات کو پانی میں بھگو کر رکھ دیں صبح گھٹنے یعنی کا دودھ میں شامل کر کے ملک shake بنا لیں

اور بچوں کو پلائیں کچھ ہی عرصے میں قد ایک سے دو انچ تک بڑھ جائے گی دودھ ابال کر اس میں الائچی ڈال دینے سے دودھ خراب نہیں ہوتی اگر آپ کو السر کی بیماری ہو تو لسی کا زیادہ استعمال کیا کریں لسی پینے سے السر کی بیماری ختم ہو جاتی ہے میٹھے چاولوں میں کلونجی ڈال کر کھانے سے بدن میں طاقت ہے کمر میں درد ہو تو دودھ گرم کریں اس میں ایک چمچ سونپ ڈال کر پیا کریں کمر کے درد سے ہمیشہ کے لیے چھٹکارا مل جائے خوبانی جسم کو توانائی فراہم کرتی ہے اور بواسیر میں فائدہ مند ہے تل، دمہ، کھانس اور حلق کی خارش کے لیے بہت مفید ہے وقار یہ تمام معلومات مفاد عامہ کے لیے جو بھی نسخہ استعمال کریں

وہ اپنے معالج کے مشورے سے امید ہے ہم یہ کی ویڈیو آپ کو پسند آئی ہو ہمارے اس چینل کو سبسکرائب کر لیں نوٹیفیکیشن bell کو press کریں تاکہ روزانہ کی بنیاد پہ ہم جو بھی ویڈیوز اپلوڈ کریں ان کا نوٹیفیکیشن آپ کو بروقت مل جائے دعا ہے ہمیشہ خیر و عافیت سے رہیں رب کریم کے اس زمان میں رہیں ایک اور ویڈیو کے ساتھ آپ کے سامنے دوبارہ حاضر ہوں تب تک اجازت دیں اپنا خیال رکھیں دعاؤں میں یاد رکھیں آپ کا بہت شکریہ جزاک اللہ

Scroll to Top