تین دن میں ہر طرح کی جائز حاجت پوری ہونے کا وظیفہ

حاجات کے پورا ہونے کے لیے اور مقاصد میں کامیابی کے لیے آیت کریمہ کا انتہائی مفید اور مجرب عمل لے کر آیا ہے. اس عمل کی سب سے بڑی خصوصیت یہ ہے کہ یہ انتہائی تیز اثر اور پاورفل یہ وظیفہ ہے. دوسرا یہ کہ اس وظیفے کو آپ نے صرف تین روز کرنا ہے.

تیسری خصوصیت اس وظیفے کی یہ ہے کہ اس وظیفے کی اجازت عام ہے خاص و عام جو ہے اس وظیفے کو کر سکتا ہے. ہر طرح کی جائز حاجت اور جائز مقاصد کے لیے اس کی اجازت عام ہے. یہ وظیفہ انتہائی مختصر مگر انتہائی پاور فل ہے.

یہ جو وظیفہ ہے اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے. تو یہ وظیفہ انتہائی powerful ہے اور ہزاروں لوگ اس وظیفے کو کر چکے ہیں اور اس سے فوائد جو ہیں حاصل کر چکے ہیں. تو میں نے سوچا کہ آپ کو بھی یہ وظیفہ بتایا جائے. یہ وظیفہ دو آیت کریمہ ہیں. ان کا ہے تو یہ دونوں آیت کریمہ جو ہیں انتہائی مشہور آیت کریمہ ہیں.اکثر خواتین اور حضرات کو یہ زبانیں یاد بھی ہوں گی.

اور اس کے علاوہ یہ آپ کو سکرین پر لکھی ہوئی بھی نظر آ رہی ہوں گی. آپ یہاں سے دیکھ کر بھی پڑھ سکتے ہیں. زبانیں یاد بھی کر سکتے ہیں. صحیح تلفظ کے ساتھ آپ نے اس کو پڑھنا ہے. اور انتہائی مشہور آیات ہیں. اکثر مشائخ اور بزرگان دین جو ہیں ان دو آیات کی جو ہیں وظائف بتاتے ہیں. آپ جو ہیں بہت سارے لوگوں سے ملے ہوئے ہوں گے.

جنہوں نے اس کے وظیفے کیے ہوں گے. آیت کریمہ جو ہے بڑی سے بڑی حاجت, بڑی سے بڑی مشکل اور پریشانی, دکھ, درد, غم, مصیبت کو دور کرنے کے لیے انتہائی لاجواب وظائف ہیں. انتہائی باکمال وظائف ہیں ان دونوں آیت مبارکہ کے.

تو یہ جو وظیفہ ہے کہ حسبنا اللہ ونعم الوکیل کہ اللہ تعالی ہی ہمارے لیے کافی ہے اور وہی کار ساز ہے. کہ اللہ تعالی پر بھروسہ رکھتے ہوئے اس آیت کریمہ کو آپ پڑھیں. کہ اللہ تعالی جو ہے وہ خالق ہے وہ مالک ہے وہ رازق ہے. ایک ایک ذرہ جو ہے کائنات کا اس کے قبضہ قدرت میں ہے.

وہ جیسا چاہتا ہے ویسے ہی ہوتا ہے. جب اس کی رضا مندی ہوتی ہے تو ہر مسئلہ حل ہو جاتا ہے. تو یہ اللہ کا قرب حاصل کرنے کا انتہائی جو ہے آہ اللہ تعالی کا قرب حاصل کرنے کا یہ ذکر ہے. حسبنا اللہ ونعم الوکیل تو اللہ تعالی پر کامل یقین رکھتے ہوئے بھروسہ رکھتے ہوئے آپ نے اس آیت کریمہ کو پڑھنا ہے کیونکہ ہر بگڑے ہوئے کام کو وہی سنوارتا ہے وہی سلجھاتا ہے.

بگڑے ہوئے حالات کو بھی وہی درست فرماتا ہے. اللہ تعالی جو ہے وہی ہر چیز پر قادر ہے. یہ آیت کریمہ جو ہے حضرت یونس علیہ السلام کی دعا مبارکہ ہے. تو دونوں آیات کا جو ہے یہ وظیفہ ہے آپ نے کس طرح کرنا ہے یہ میں آپ کو بتاتا ہوں تو سب سے پہلے میں آپ کو بتاتا چلوں کہ ان دو آیات مبارک کے جو وظائف ہیں وہ آپ کس لیے کر سکتے ہیں نمبر ایک آپ روزگار حاصل کرنے کے لیے کر سکتے ہیں

نمبر دو اچھی جگہ رشتہ طے پانے کے لیے کر سکتے ہیں نمبر تین اپنے دشمنوں سے محفوظ رہنے کے لیے کر سکتے ہیں نمبر چار بڑی سے بڑی مشکل اور پریشانی کو دور کرنے کے لیے کر سکتے ہیں. نمبر پانچ ہر طرح کی جائز حاجات اور جائز مقاصد کے لیے کر سکتے ہیں.

نمبر چھ دکھ, درد, غم, تکلیف کو دور کرنے کے لیے کر سکتے ہیں. نمبر پانچ بیماریوں سے شفا پانے کے لیے کر سکتے ہیں. تو اس کے علاوہ بے انتہا موقعوں پر جو ہے اس آیت کریمہ کے جو ہیں وظائف آپ کر سکتے ہیں.

تو بہت سارے لوگوں نے جو ہیں وظائف کیے ہیں ان سے فوائد اٹھائے. میں کئی ایسے لوگوں سے ملا ہوں جنہوں نے جو بیچارے ناحق مقدمات میں پھنسے ہوئے تھے. یہاں دشمنوں سے تنگ تھے تو انہوں نے اس کا وظیفہ کیا اللہ تعالی نے ان کو نجات عطا فرمائی اور ان کے مسائل کو حل فرما دیا. بے روزگاروں نے پڑھا تو اللہ تعالی نے اچھی جگہ ان کے روزگار کا انتظام فرما دیا.

اولادوں نے پڑھا تو اللہ تعالی نے اپنے فضل اور کرم کے ساتھ ان کی جو ہیں گودیں ہری کر دیں. ان کو اولادیں عطا فرما دیں. تو یہ آپ کے اپنے اوپر depend کرتا ہے کہ کتنے کامل یقین کے ساتھ آپ پڑھتے ہیں. ان دونوں آیت مبارکہ کے اندر عافیتوں کے خزانے ہیں. خیر و برکتوں کے خزانے ہیں. رزق کے خزانے چھپے ہوئے ہیں. حفاظتوں کے خزانے چھپے چھپے ہوئے ہیں.

حاجتوں کے پورا ہونے کی یہ کنجیاں ہیں یہ دونوں آیتیں مبارک ہیں. تو آپ نے کیا کرنا ہے کہ بعد نماز عشاء اول آخر تیرہ تیرہ مرتبہ درود پاک پڑھنا ہے جونسا بھی درود پاک آپ پڑھنا چاہیں پڑھ سکتے ہیں. چار سو پچاس مرتبہ حسبنا اللہ ونعم الوکیل پڑھنا ہے. اور تین سو ساٹھ یعنی کہ تھری سکس زیرو تھری سکسٹی ٹائمز جو ہے آپ نے لا الہ الا اللہ انت سبحانک انی کنت من ظالمین پڑھنا ہے.

تو حسبنا اللہ ونعم الوکیل چار سو پچاس مرتبہ اور تین سو ساٹھ مرتبہ پڑھنا ہے اور اس کے بعد اللہ تعالی کے حضور دعا کرنی ہے. اپنی حاجت کے پورا ہونے کے لیے اور جب یہ آیت مبارکہ کا آپ نے ذکر کرنا ہے ورد کرنا ہے. تو اللہ تعالی کی رضا کے لیے کرنا ہے کہ اللہ تعالی راضی ہو جائے اللہ تعالی کا قرب حاصل ہو جائے گناہوں کی معافی مل جائے. جو مشکلات پریشانی ہے وہ دور ہو جائے اور جو بھی جائز حاجت ہے اللہ تعالی اپنے فضل اور کرم کے ساتھ جو ہے آپ کو آہ عطا فرما دے کی حاجتیں پوری فرما دے.

Scroll to Top