بگیر کسی درد دومنٹ میں کے جسم کے بال اتارنے کا آسان طریکا

آپ لوگوں کے لیے ایک ایسی powerful remedy دینے والا ہوں آپ لوگوں کو جس کو استعمال کر کے آپ لوگ اپنے پورے جسم سے غیر ضروری بالوں کا ہمیشہ ہمیشہ کے لیے خاتمہ کر سکتے ہیں بہت ہی آسان trick ہے اور بہت ہی زیادہ سستی trick ہے جس کی مدد سے آپ لوگ بغیر درد کے بغیر ویکس کے اور بغیر کسی ایسی چیز سے جس سے آپ لوگوں کی skin damage ہوتی ہے کالا پن آ جاتا ہے.

چھوٹے چھوٹے آبلے بن جاتے ہیں. دانے بن جاتے ہیں. ان سب کے بغیر آپ لوگوں کے بال ہو جائیں گے. بالکل remove آسانی کے ساتھ بہت ہی تیزی کے ساتھ. ٹھیک ہے. کم وقت میں آپ لوگوں کا وقت بھی بچ جائے گا. اور سب سے بڑی بات یہ ہے کہ اس میں خرچہ بھی کوئی بھی نہیں ہوتا. اور ہر طرح کے لوگ اس کو use کر سکتے ہیں.

اس سے آپ لوگوں کی skin damage نہیں ہوگی بلکہ الٹا enhance ہو گی. ایسی remedy ہے. اگر آپ لوگ کسی ایسی جگہ پہ کر رہے ہیں اس کریم کو جو کہ private part ہوتا ہے وہاں پر بھی اگر آپ لوگ اس کو اپلائے کرتے ہیں آپ لوگوں کو دو سے تین مرتبہ استعمال کرنا ہو گا اس کے بعد آپ لوگ بھول جائیں سال ڈیڑھ سال کے لیے آپ لوگوں کے بال اس جگہ پر آئیں گے ہی نہیں نہ بال ہوں گے اور نہ جھنجھٹ ہوگی نہ مصیبت ہوگی daily کا کاٹنا daily کا اتارنا یہ وہ کوئی آپ لوگوں کو problem نہیں آنے والی ٹھیک ہے
اس میجیکل remedy کو بنا لیتے ہیں لیکن اس سے پہلے آپ لوگوں کو سبسکرائب کرنا ہوگا one and only دیسی health ٹی وی اور ساتھ میں یہ ایک show ہو رہا ہوگا اس چینل کو لازمی share کریں like کریں سبسکرائب کریں تو آئیے چلتے ہیں آج کی ویڈیو کو شروع کرتے ہیں یہ جو آپ لوگوں کے سامنے چیز پڑی ہے یہ ابھی ہم اس میں add نہیں کریں گے یہ میں side پہ رکھ دیتا ہوں سب سے پہلے آپ لوگوں کو گرم پانی لینا ہے جو کہ اتنا ہو کہ ابلنے تک آ جائے ٹھیک ہے اتنا گرم ہونا چاہیے اب میں اب میرے پاس temperature نہیں ہے

ورنہ میں آپ لوگوں کو بتاتا ناپ کے اس گرم پانی میں آپ لوگوں نے شامل کرنی ہے ہلدی آدھا چمچ ہلدی کوئی سی بھی آپ لوگ لے سکتے ہیں اگر کستوری والی ہے تو وہ سب سے best رہے گی ٹھیک ہے آدھا آپ لوگوں نے یہ add کر لیا ہے اگر کستوری والی ہے تو وہ آدھے سے بھی آدھا چمچ ہوگا ٹھیک ہے اچھے طریقے سے اس کو mix کر لیں ایسا mix ہونا چاہیے کہ یہ جو چھوٹے چھوٹے زراعت آپ لوگ دیکھ رہے ہیں

ٹھیک ہے یہ اچھے طریقے سے حل ہو جائیں بیچ میں جب یہ یہاں تک ہو جائے mix ہو جائے پھر اس کے بعد سیکنڈ step اس کا بہت ہی زیادہ اہم ہے ویڈیو complete دیکھنا mix کر دیا تو پھر آپ لوگوں کو سمجھ نہیں آنے والی کہ کیا کیسے کرنا ہے ٹھیک ہے آئیے چلتے ہیں move on ہوتے ہیں سیکنڈ step کی جانب اچھا یہاں پہ آپ لوگوں نے ایک پتیلا لینا ہے اور اس میں آپ لوگوں نے آ وہ جو ہلدی والا پانی ٹیڈی کیا تھا وہ شامل کر دینا ہے اچھے طریقے سے ٹھیک ہے mix کر کے تاکہ اس کے جو ہلدی کے زراعت ہیں وہ بیچ میں حل ہوتے رہیں ٹھیک ہے اس کو اس طرح سے آپ لوگ بیچ میں ڈالیے اور چولہے کی آنچ کو آپ لوگ تیز کر لیجیے.

ابھی جب تک یہ گرم ہوتا ہے آپ لوگوں نے ایک چھوٹا سا کام کر لینا ہے جو کہ میں ابھی آپ لوگوں کو دکھاؤں گا. وہ کام یہ ہے کہ آپ نے ایک bowl لے لینا ہے. اس میں آپ لوگوں نے پانی شامل کرنا ہے جو کہ گرم ہونا چاہیے. اتنا زیادہ گرم نہیں ہونا چاہیے. نیم گرم ہونا چاہیے.

اس میں آپ لوگوں نے یہ جو corn stroch ہوتا ہے ٹھیک ہے مکئی کا جو پاؤڈر ہوتا ہے مکئی کا جو آٹا ہوتا ہے جو white ہوتا ہے وہ آپ لوگوں نے لینا ہے ٹھیک ہے یہ آپ لوگوں نے دو سے تین چمچ اس پانی میں ڈال کے اچھے طریقے سے آپ لوگوں نے max کرنا ہے یہاں تک کہ lumbs نہ بنیں ٹھیک ہے lungs بالکل بھی نہ ہوں یہ آپ لوگ دیکھیے میں نے اس میں lumps بالکل بھی بننے نہیں دیے.

ٹھیک ہے. اب اس کا بھی ایک طریقہ کار ہے. آپ لوگوں نے جو کارن stretch ہوتا ہے وہ چھاننے کی مدد سے اس طرح سے ہلکا سا چھانیں گے اس کو تو وہ بالکل پاؤڈر کی شکل میں گرے گا. ٹھیک ہے. وہ آپ لوگوں کو lumbs نہیں بننے دے گا. اگر اسی طرح spoon کی مدد سے آپ لوگ directly ڈالیں گے تو تھوڑا سا مشکل ہو گا.

آپ لوگوں کو اس کے اندر lumbs بن جاتے ہیں. ٹھیک ہے. یہ آپ ہم separate side پہ رکھ دیتے ہیں. اس کے بعد یہ آپ لوگ دیکھ سکتے ہیں. یہ ہمارا اچھے طریقے سے ابلنے کو آ چکا ہے. اب ہم لوگ کیا کرنا ہے یہ جو کارن سٹاچ جو ہم لوگوں نے ایک پانی سے تیار کیا ہے یہ ہم لوگ اس میں شامل کر دیں گے.

اب اس کو ہلکی ہلکی بیچ میں آپ لوگوں نے چمچ ہلاتے رہنا ہے. اب یہ چونکہ گاڑھا paste کی طرح بنے گا. ٹھیک ہے. اس کے آپ لوگوں نے نیچے نہیں لگنے دینا. ٹھیک ہے. اور چولہے کی آنچ کو بھی تھوڑا سا تیز کر لیجیے آپ لوگ.

اچھا میرے بھائیو آپ لوگوں نے یہ اس کی thickness دیکھ لینی ہے. ٹھیک ہے. یہ آپ لوگ دیکھیں کافی گاڑھا ہو چکا ہے. ابھی میں چولہے کی آنچ کو کر دوں گا بند. اور اس کو میں آپ لوگوں کو آ بتاتا ہوں کہ کس طرح سے آپ لوگوں نے use کرنا ہے. ٹھنڈا کر کے use کیجیے گا. یہ گرم گرم لگا کے ٹانگیں, بازو, ہاتھ, پاؤں سب کچھ جل جائے گا.

بتا رہا ہوں میں آپ کو. ٹھیک ہے. ذرا احتیاط کرنی ہے آپ نے. اچھا میرے بھائیوں جب آپ لوگ اس paste کو ٹھنڈا کر لیں گے تو آپ کے پاس یہ ایک شکل سی آ جائے گی اس کی. ٹھیک ہو میرے بھائی اب آپ لوگوں نے کیا کرنا ہے آپ کی مطلوبہ کوئی بھی جگہ ہے مثال کے طور پر میں آپ لوگوں کو اپنے ہاتھوں پہ لگا کے دکھا سکتا ہوں ٹھیک ہے اور آپ لوگ کسی بھی جگہ پر اپلائے کریں اس کو اس کا کوئی بھی نقصان آپ لوگوں کے سامنے نہیں آنے والا ٹھیک ہے

اس طرح سے آپ لوگ اچھے طریقے سے لگائیے اپنے پورے چہرے پہ بے شک لگا دیجیے اور اس کو remove کس طرح سے کرنا ہے ذرا پوری detail سے ویڈیو دیکھیے گا تب ہی آپ لوگوں کو سمجھ آئے گی کرنا کیا ہے ٹھیک ہے یہ اس طرح سے آپ لوگ اس کو لگا کے چھوڑ دیجیے گا بیس پچیس منٹ لے گی پندرہ منٹ لے گی یہ بالکل آپ لوگوں کے بالوں کو نرم روح کی طرح بنا کے رکھ دے گی ٹھیک ہے بہت ہی باریک آپ لوگوں کے بال ہو جائیں گے اور اس کو آپ لوگوں نے remove اس طرح سے کرنا ہے جب یہ بالکل hard ہو جائے گا آپ کے ہاتھوں پہ یا کسی بھی جگہ پہ آپ لوگ اپلائے کرتے ہیں تو اس کو آپ لوگوں نے ہلکی ہلکی ہاتھوں سے رگڑ کرنا پانی ڈالنا ہے اور ہلکے ہلکے ہاتھوں سے رگڑ کر اس طرح سے آپ لوگوں نے اس کو remove کر دینا ہے آپ دیکھیں گے کہ کی نسبت بال آہستہ آہستہ اترنے شروع ہو گئے ہیں

یہ ایک دم سے نہیں ہوگا سب اس کو کم is کم آپ ہفتے میں آپ تین مرتبہ استعمال کریں گے تب آپ لوگوں کو بہت انوکھا اور بہت قیمتی فرق آپ لوگوں کو دیکھنے کو ملے گا ٹھیک ہے آپ لوگ حیران رہ جائیں گے کہ یار ایک بال ہوتا ہے بہت ہی زیادہ hard ہوتا ہے اب یہ دیکھیں میری بازو پہ بہت ہی زیادہ hard بال ہیں کالے سے آپ بال ہیں ٹھیک ہے تین مرتبہ ٹوٹل میں اس پہ لگاؤں گا ہفتے میں آپ لوگ دیکھیے گا کہ یہ بال بالکل ختم ہو جائیں گے ٹھیک ہے نرم روا بن جائیں گے اور وہ بالکل جھڑ جائیں گے تو اسی طرح آپ لوگوں کا چہرہ ہے یا کوئی بھی ایسا ایریا ہے جہاں پر آپ لوگ اس کو اپلائے کرنا چاہتے ہیں بالوں کو remove کرنا چاہتے ہیں اس جگہ پر اچھے سے لگائیے اور پھر دیکھیے اس کا کمال کس طرح آسانی سے بغیر درد کے بغیر ویکس کے اور بغیر کسی ایسا treatment جو آپ لوگوں کی skin کو نقصان پہنچاتا ہے اس کے آپ لوگوں کے ہاتھ اور پاؤں دیکھیے گا کس طرح سے چمک جاتے ہیں گلو ہو جاتے ہیں اور ساتھ ہی آپ لوگوں کے بال مطلوبہ جگہ سے بالکل جھڑ جاتے ہیں.

ٹھیک ہے. یہ بہت اچھی remedy ہے. بہت سارے لوگوں نے use کی. بہت فائدہ ہوا. آس پڑوس کے جتنے لوگ ہیں. میرے گھر والے بھی use کرتے ہیں. بہت ان کو فائدہ ہوتا ہے. اور آپ لوگوں سے آج میں نے اسی وجہ سے remedy share کی. امید کرتا ہوں آج کی ویڈیو آپ لوگوں کو پسند آئی ہوگی. ویڈیو پسند آنے کی صورت میں چینل کو سبسکرائب لازمی کیجیے گا.

اگلی ویڈیو تک کے لیے اپنے host کو اجازت دیں. اللہ حافظ.

Scroll to Top