اپنی محبت حاصل کرنے کا خطرناک وظیفہ

پریشانیاں دور فرمائے اور اللہ کی ذات کسی کا محتاج نہ کرے اپنی ذات کا محتاج رکھے آمین یا رب العالمین قریشی صاحب چینل پہ جو خاص عمل آج میں بتاؤں گا یہ دلوں پہ قبضہ کرنے کا دلوں کو قابو کرنے کا اپنی محبتیں چھیننے کا بڑا خاص عمل ہے اس کو اگر انسان زندگی میں ایک بار کرتا ہے اور جس کے لیے یہ آ جاتا ہے کوئی بھی انسان ہو سکتا ہے اس کا دل ایسے بندھ جاتا ہے کہ وہ کبھی اپنا دل چھڑا نہیں پاتا وہ آپ کے چنگل میں آ جاتا ہے جسے کہا جائے وہ لوہے کی زنجیروں میں جیسے جھکڑا جائے اور انسان چاہے

جتنا مرضی سخت دل ہو جتنا مرضی وہ اس طرح کا کہ اس پہ کوئی چیز اثر نہ کرتی ہو اللہ کے حکم سے وہ بچ نہیں پاتا مقصد جائز ہو مقصد نیک ہو انشاءاللہ انشاءاللہ یہ بڑا خاص عمل ہے ایک دفعہ آپ کو خود پتہ چل جائے گا کہ یہ کس حد تک اثر رکھتا ہے ناجائز مقصد کے لیے نہ کریں پھر اجازت نہیں میں دیتا جائز مقصد ہو تو اسے لازما کریں بعض لوگ صرف ناجائز مقصد ہوتا ہے اور عمل کرتے ہیں تو قریشی صاحب چینل پہ ایسا نہیں کیا جاتا کہ اجازت دی جائے یہ عمل جو ہے نہ صرف دل پہ اثر کرتا ہے

بلکہ یہ دوسرے انسان کو ایسے موکلات کے ذریعے جھکڑتا ہے کہ وہ ان کسی صورت بھی اس عمل کے اثر سے نہیں بچ پاتا اگر وہ فرض کریں دور چلا جاتا ہے آپ سے اپنی پوری طاقت لگا کے آپ سے بچتا ہے کہ آپ کے جو ہے وہ عشق میں گرفتار نہ ہو آپ کی محبت میں گرفتار نہ ہو تو وہ ہر طرح سے بے چین ہو جاتا ہے محبت کی آگ میں جلنا شروع کر دیتا ہے اور اس کا دل جو ہے اصل جو چیز ہے محبت کے معاملات میں اور تعلقات میں دل کا بڑا خاص عمل دخل ہے اس کا جو آپ کے قبضے میں آ چکا ہوتا ہے جو پورے جسم میں اس کے خون تک پہنچا رہا ہوتا ہے

وہ آپ کی محبت اس کے جسم میں پھیلا دیتا ہے اور یہی دل کے ذریعے خون یا دل کے ذریعے جانے والے جو محبت کے سگنل ہوتے ہیں وہ دماغ تک جاتے ہیں دماغ تک جاتے ہوئے آپ کی سوچ آنا آپ کے بارے میں سوچنا آپ کی محبت پانے کے بارے میں سوچنا یہ اس لیے چاہے وہ نہ بھی چاہ رہا ہو اس کے لیے اس کے بس میں نہیں رہتا اور سیدھا یہ عمل دل سے ہوتا ہوا اس انسان کے دماغ پہ اثر کر کے رہتا ہے جو لوگ کمزور دل کے ہو محبوب کمزور دل کا ہے اس کے اوپر یہ عمل نہ کیا جائے تو بہتر ہوتا ہے کیونکہ اس کی برداشت سے باہر ہو جاتا ہے تو دلوں پہ کوئی انسان اگر راج کرنا چاہتا ہے

دلوں پہ قبضہ کرنا چاہتا ہے کسی انسان کو یا اس کے دل کو اس کے دل کے ذریعے اپنا بنانا چاہتا ہے تو ایک دفعہ یہ عمل کریں انشاءاللہ انشاءاللہ وہ انسان ایک تو آپ کا بنے گا دوسرا وہ آپ کی کہی ہوئی بات کا جو لوگ برا منا جاتے ہیں وہ کبھی آپ کی بات کا برا نہیں منائے گا آزما کے دیکھیں ایک دفعہ عمل کریں گے اس سے بات چیت کر کے دیکھیں اپنے محبوب سے آپ کو فرق پتا چل جائے گا کمنٹس میں پھر ضرور بتائیں دونوں صورتوں میں بتائیں نہ بھی فائدہ ہو پھر بھی بتائیں قریشی صاحب چینل پہ اجازت ہے دو ہزار سولہ سے چینل چل رہا ہے

الحمدللہ فائدہ ملے گا یقین ہے مجھے قسمیں کھا کے کہ اللہ کی قسم کھاتا ہوں guarantee ایسے دیتا ہوں نعوذ باللہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی قسم کھاتا ہوں ایسا اس چینل پہ کبھی نہ کیا گیا ہے نہ کیا جائے گا جو کہا جاتا ہے الحمدللہ وہ ہوتا ہے اور لوگوں کو فائدہ ملتا ہے تو یہ عمل جو ہے یہ انسان کے دل کو جھکڑ لیتا ہے جکڑ کے اور آپ کے قبضے میں لے آتا ہے اب جیسا ہیں اللہ کے فضل سے ویسا ہوتا ہے

اس کو روزانہ پڑھنا بہتر ہوتا ہے یہ آپ نے دل پہ ہاتھ رکھ کے تین سو بار پڑھنا ہے اس کے بعد ایک سو گیارہ بار فلاں کی جگہ محبوب کا نام لے کے اطین الفلاں یہ آپ نے فلاں کی جگہ اس کا نام لگا دینا ہے مثال کے طور پہ اطین الامجد اطین السائمہ اس طرح آپ نے کر کے پڑھنا ہے صرف اور صرف گیارہ مرتبہ ایک سو گیارہ مرتبہ بعد میں یہ پڑھا جائے گا اس کے بعد جب آپ اس وقت آپ نے دل پہ ہاتھ نہیں رکھنا جب یہ کہنا ہے ٹھیک ہے اس وقت دل پہ ہاتھ نہیں رکھا جائے گا اس وقت دل پہ ہاتھ رکھ کے یہ پڑھنا ہے جب آپ یہ عمل مکمل کریں گے تو آپ نے چاروں طرف ایک پھونک مارنی ہے جدھر آپ چاروں طرف یعنی مکمل ہو گا پھونک ماریں گے تو سیدھا یہ دوسرے انسان پہ اثر شروع کر دے گا.

اس کے دل کے اوپر اثر ہونا شروع ہو جائے گا. اگلے دن دوبارہ کیا جائے تنہائی میں بیٹھ کے کیا جائے کسی کو بتا کے نہ کیا جائے کسی کو ہوتا ہے کہ شور شرابے والی جگہ میں آنا جانا ہو یا روک کے عمل کرنا پھر دوبارہ شروع کر دینا کوئی فائدہ نہیں ہو گا اور سب سے بڑی بات ہے یقین سے کریں اللہ کی ذات پہ یقین رکھ کے کریں.

انشاءاللہ فائدہ ہو کے رہے گا. فائدہ ہو تو اللہ کی ذات کا شکر ادا کرنا کبھی نہ بھولے وہی ذات ہے فائدہ دینے والی جو لوگ اللہ کی ذات پہ یقین رکھتے ہیں انہیں فائدہ لازما ہوتا ہے کل میں نے ویڈیو کے آخر میں صرف دو تین دن پچھلے کمنٹس لوگوں کو دکھائے تھے ویڈیو کے آخر میں کل والی ویڈیو کے ضرور دیکھیں لوگوں کو کس حد تک قریشی صاحب چینل کے تعویزات وظائف سے فائدہ ہوتا ہے

آپ کو پتہ چل جائے گا اسی لیے لوگ یہاں سے نقل کر کے بعد میں تعویذات وظائف چینلز پہ دیتے ہیں اور پتہ چل جاتا ہے اور کئی ہٹوانے پڑتے ہیں کئی چینلز پہ اثر بھی پڑتا ہے اور کئی چینل بند بھی ہو چکے ہیں جن کی ویڈیوز اس چینل پہ موجود ہیں جس چینل پہ چوری کردہ تعویزات وظائف نہ دیے گئے ہیں نہ کبھی دیے جائیں گے۔ تو الحمدللہ لوگوں کو فائدہ ہوتا ہے تو لوگ آتے ہیں مٹھی والا عمل بہت چینلز پہ دیا گیا۔ لونگ والا عمل بہت چینلز پہ دیا گیا۔ نمک والا دیا گیا۔ بہت عملیات ہیں۔ جو دیے گئے۔ اپنی طرف سے بنا کے تبدیل کر کے بھی دیے گئے۔ باقی اللہ سب پہ فضل فرمائے۔

Scroll to Top