آج کی رات بے حد قیمتی ہے
1 min read

آج کی رات بے حد قیمتی ہے

میں یقین کیجئے کہ ایک ایسا آپ کو وظیفہ اور ایک کام آپ کو بتانے لگا ہوں چودہ شعبان المعظم کو آپ نے یہ ایک کام کر نا ہے ثبوت کے ساتھ آپ کو بتاؤں گا یہ نہیں کہ ہوا میں تیر ایسی بات تو میں کبھی کرتا ہی نہیں ۔یہ میرے بات آپ نے ذہن میں رکھ لینی ہے۔ چودہ شعبان یہ میری بات آپ نے ذہن میں رکھنی ہے کہ چودہ شعبان جس دن رات کو شبِ برات ہوتی ہے یعنی پندرہ شعبان

اور چودہ شعبان کی درمیانی رات تو آپ جانتے ہیںکہ یہ چودہ شعبان جو ہے یہ آخر دن ہوتا ہے اس سال کا جو پچھلی شبِ برات آئی تھی اس کے بعد جو آج شبِ برات آئی ہے یعنی آرہی ہے چودہ شعبان جو رات وہ آئے گی چودہ شعبان ۔ یہ آخری دن ہوتا ہے ہمارے اعمال نامے بند ہو جا تے ہیں۔ اس سال کے جو گزر چکا ہے پھر اگلے سال کے جو ہمارا اعمال نامہ جو ہے وہ تیار ہوتا ہےکیا ہونا ہے ہمارے ساتھ اولاد ملنی ہے شہرت ملنی ہے کیا ہوتا ہے کیا نہیں ہوتا یہ تو ہمارا مالک ہی اس بات کو بہتر جانتا ہے عمل کی طرف آتے ہیں سب سے پہلے چودہ شعبان کو آپ نے چونکہ وہ آخری دن ہوتا ہے آپ کو چاہے کہ ستر مرتبہ صبح نماز ِ فجر کے بعد اگر ظہر کے بعد کریں تو بھی کوئی ڈر نہیں ہے مغرب سے پہلے پہلے آپ پڑھ سکتے ہیںستر مر تبہ درودِ ابراہیمی پڑھنا ہے نماز والا درود پڑھ لینا ہے

بس میں کہتا ہوں ایک تسبیح آپ پڑھ لیں صرف ایک تسبیح کیونکہ اگر آپ نے دنیا کے کئی ایسے لوگ ہیںجو پانچ پانچ ہزار بار بھی پڑھتی ہوگی زیادہ تر لوگ نہیں پڑھتے تو مطلب ہے کہ سب کو اللہ پاک توفیق دیں۔ جو پڑھتے ہیں ان کو اللہ اجر دے گا تو ایک تسبیح درودِ ابراہیمی پڑھ لیں تو اس کے بعد ایک عمل بتانے لگا ہوں اگر یہ عمل آپ نے دل و جان سے کر لیا تو پورا سال انشاء اللہ کیونکہ وہ ہمارے اعمال نامے کا آخری دن ہوتا چودہ شعبان جس دن رات کو مغرب کے بعد شب ِ برات شروع ہو جاتی ہے دل و جان سے یہ آپ نے عمل کر لیا لکھ لیں میری بات کہ اگر یہ آپ نے عمل کر لیا تو اللہ تعالیٰ جا نتا ہے رب جا نتا ہے کیونکہ رب کا وعدہ ہےکہ آپ نے کیا کر نا ہے ایک روپیہ ہو ایک لاکھ روپیہ یہ آپ کی اپنی توفیق پر بات ہے اور یہ بھی جان لیجئے گا کہ یہ توفیق آپ نے مجھ سے نہیں پو

چھنی گھر والوں سے نہیں پوچھنی ۔ چودہ شعبان صبح کے وقت سو مرتبہ درودِ ابراہیمی پڑھیں اور اپنی استعاعت سے بڑھ کر صدقہ کیجئے پھر دیکھنا پورا سال آپ پر رزق دولت کی بارش ہو گی۔