آج کا یہ وظیفہ خاص خواتین کے لیے

آج کا یہ وظیفہ خاص خواتین کے لیے جو خواتین چاہتی ہیں کہ ان کے آ والد کے بھائی کے بیٹے کے شوہر کے مال میں برکت ہو اور اللہ تعالی ان کو خوب رزق عطا فرمائے دنوں میں لاکھ پتی کروڑ پتی منجھے تو ان خواتین سے گزارش ہے کہ آج سے یہ عمل کرنا شروع کر دیں اور سب نے ان کے اوپر دیکھیں میں نے جو لکھا ہے

خدا کی قسم یہ وظیفہ کبھی مت چھوڑنا یہ کوئی چھوٹی قسم نہیں ہے یہ آپ شروع کر لیں پھر آپ کے دیکھیے گا کہ آپ کے گھر کے مردوں کے رزق میں اللہ تعالی کتنی برکت عطا فرما دیتا ہے اور اتنی برکت عطا ہوگی اتنا کچھ ملے گا کہ آپ جو انسان کہتے ہیں نا کہ خوابوں میں یہ چیزیں دیکھیں اور اللہ تعالیٰ حقیقت کے اندر دکھائے گا

وظیفہ آپ کے سامنے شیئر کر رہا ہوں کہ اگر جو خواتین چاہتی ہیں ان کے گھر کے مردوں کے اس کے اندر برکت عطا فرمائیں یہ جو خواتین چاہتی ہیں کہ گھر سے بے برکتی تنگ دستی اور گھر سے غربت ختم ہو تو ان کو چاہیے کہ رات کو سوتے وقت جب سونے لگے سارے کام سے فارغ ہو جائیں اس وقت وہ یہ پڑھیں. کیا پڑھنا ہے? بسم اللہ الرحمن الرحیم.

یہ تین سو تیرہ مرتبہ پڑھنا ہے. اب اگر ان کے جو مرد ہیں گھر میں موجود ہیں. والد ہیں, بھائی ہیں, بیٹے ہیں, یا شوہر ہیں, تو وہ اگر سو رہے ہیں, یا جاگ رہے ہیں, یا سو رہے ہیں, تو ان پہ آپ دم کر سکتے ہیں. اگر نہیں ہیں, تصور کے اندر کر سکتے ہیں. اسی طرح وہ کہ جن کے آ مرد دوسرے ملک باہر ملک گئے ہوتے ہیں کام کرنے کے لیے وہ بھی تصورات میں ان پر دم کر سکتے ہیں اگر موبائل کے اندر picture ہے

اس پہ دم کر سکتے ہیں اور انشاءاللہ دیکھیں گے دنوں کے اندر ان کے کاموں میں اتنی برکت اور یہ ایک پکی حقیقت اٹل ہے کہ مردوں کے جب ان کی گھر کی عورتیں ان کے لیے دعا کرتی ہیں اللہ ان کے رزق میں بہت برکت عطا فرما دیتا ہے جیسے ماں بیٹے کے لیے کرتی ہے بہن بھائی کے لیے کرتی ہے اسی طرح ایک بیوی شوہر کے لیے کرتی ہے تو اللہ تعالی ان کے رزق میں بہت برکت دیتا ہے گھر سے کام کے لیے جائے رزق کے لیے جائیں, نوکری کے لیے جائیں, کاروبار کے لیے جائیں تو ان کے لیے بھی پیچھے سے ضرور دعائیں کرا کریں.

اللہ تعالی ان کو بہت برکتیں عطا فرمائے گا.

Scroll to Top