آج کا وظیفہ یا ودودو کا عمل ہے آسان سا عمل ہے

جس کے دل میں چاہیں اس کا اس کا نام اپنے ہاتھ کی ہتھیلی میں لکھ کر اپنی مٹھی کو بند کر لینا ہے اس کے بعد یہ عمل کرنا ہے اور یہ ودودو کا عمل کرنا ہے انشاءاللہ پھر آپ ہاتھ کی ہتھیلی کھول کر اس کے نام پر دم کر دیں دیکھنا پھر کمالات آپ خود دیکھیں گے وہ دوست احباب جو کہتے ہیں کہ ہمیں کوئی بھی وظیفہ اثر نہیں دکھا رہا تو وہ یہ کر لیں۔ ان شاء اللہ تعالی اگر وہ رجعت کا شکار نہ ہوئے، جادو کا شکار نہ ہوئے، جنات کا شکار نہ ہوئے تو یہ وظیفہ ان کو ایسا یہ اثر دکھائے گا

ایسی تاثیر دے گا کہ وہ خود حیران ہوں گے کہ ہم نے ابھی وظیفہ آج رات کو ہی کیا ہے اور صبح ہی ہماری بات جو ہے وہ بن گئی ہے تو ان شاء اللہ تعالی جو بیوی پریشان ہے کہ اس کا شوہر اس کی بات نہیں مانتا اس سے محبت نہیں کرتا لاپرواہی کرتا ہے اخراجات نہیں خرچے نہیں دیتا تو وہ بھی اس عمل کو کر سکتی ہیں خاص کر وہی کریں جو نیک حاجات اور جن کا ارادہ درست ہو نیت ٹھیک ہو وہ اس عمل کو کریں جس نے اس کو غلط ارادے سے کرنا ہے یہ بے نیتی سے کرنا ہے وہ بالکل ہمارے وظیفے کو نہ کریں ہمارے وظیفے بس وہی کریں جو نماز کی بھی پابندی کرتے ہیں رزق حلال کی بھی پابندی کرتے ہیں تو چلتے ہیں ہم وظیفے کی جانب ویڈیو کو بغیر لمبا کیے ہوئے وظیفہ بتانا چاہتے ہیں

رات کو آپ نے کرنا کیا ہے عشاء کی نماز سے فارغ ہو کر اپنے بستر میں چلے جانا ہے بستر میں جا کر جب سب سو جاتے ہیں اس وقت آپ نے اٹھنا ہے وضو کرنا ہے یا آپ عشاء کے وضو سے ہی اگر آپ کمرے میں تنہا ہیں اپنے بستر پر لیٹنے لگے ہیں اب اس کے بعد آپ نے اٹھ کر کہیں نہیں جانا تو آپ اپنے بستر پر لیٹے لیٹے یہ عمل کریں لیٹے لیٹے نہیں بلکہ اپنے بستر پر بیٹھ کر اپنی چارپائی پر بیٹھ کر ایک قبلہ جانا منہ کر کے آپ نے کرنا کیا ہے

اپنے ہاتھ پر جس کے دل میں محبت پیدا کرنا چاہتے ہیں بیوی ہے تو وہ اپنے شوہر کا نام لکھ لے شوہر ہے تو وہ اپنی بیوی کا نام لکھ کر اپنے ہاتھ پر اس کا نام لکھ اپنی مٹھی کو بند کر لے اور پھر اول آخر گیارہ گیارہ مرتبہ درود پاک پڑھنا ہے درود ابراہیم اور آپ نے تین سو تیرہ مرتبہ یا ودود یا ودود یا ودود یہ آ اسم پڑھنا ہے تو تین سو تیرہ مرتبہ تعداد کا خیال رکھنا ہے کہ تعداد میں کمی بیشی نہیں کرنی تین سو تیرہ مرتبہ پڑھ کر آپ نے مٹھی کھول کر اس پر دم کرنا ہے اور محبوب کا تصور آپ کے ذہن میں اپنے شوہر کا تصور یا شوہر ہے

تو بیوی کا تصور پختہ ذہن میں خیال اور اس کے نام پر دم کر دینا ہے اور آخر میں اللہ کی بارگاہ میں ہاتھ اٹھا کر دعا کرنی ہے کہ باری تعالی میرے شوہر کے دل میں میری محبت پیدا کر دے شوہر ہے تو وہ اللہ کی بارگاہ میں دعا کرے باری تعالی میری بیوی کے دل میں میری محبت پیدا کر دے انشاءاللہ تعالی اللہ تبارک و تعالی اپنے فضل سے اس کے دل میں محبت پیدا فرما دے گا اس کے ساتھ ہی مجھے اجازت دیجیے پھر بھی اگر کسی کو محبت کے وظائف کے بارے میں ضرورت ہو تو وہ ہمارے ساتھ رابطہ کر سکتا ہے

Scroll to Top